• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    چکن فنگرز!!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہن جی! چکن کے قتلےیا چکن فنگرز ایک ہی چیز ہے؟ ترکیب مکمل نہیں لگ رہی۔ کیوں کہ چکن کے قتلےکو تو اس میں ایک باؤل میں انڈا ، نمک ، کالی یا سفید مرچ ،لہسن مکس کریں ڈپ کیا ہوا تھا۔ناکہ ایک باؤل میں انڈا ، نمک ، کالی یا سفید مرچ ،لہسن مکس کریں یا شائد بھوک کی وجہ سے...
  2. محمد نعیم یونس

    نوٹ بک کی ضرورت

    Informative Thank you Shakir brother لیکن اس میں دو الفاظ کے درمیان سپیس ظاہر نہیں ہوتی۔
  3. محمد نعیم یونس

    نوٹ بک کی ضرورت

    جزاک اللہ خیرا دعا بہن! آپ نے ایک اہم مسئلہ کی طرف توجہ دلائی۔ اس کی کمی میں بھی محسوس کرتا تھا۔ اللہ کرے اس کا حل نکل آئے۔ آمین۔ سپیس کتنی ملے گی؟ کچھ کہہ نہیں سکتے۔
  4. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی حضرت عائشہ فرماتی ہیں: کنت انام بین یدی رسول اللہ ﷺ ورجلای فی قلبتہ فاذا سجد غمزنی فقبضت رجلی فاذا قام بستطھما والبیوت لیس فیھا مصابیح۔ (بخاری ج۱، ص۵۵) میں نماز میں حضور کے سامنے پاؤں ان کی طرف پھیلا کر لیٹ جاتی، جب وہ سجدہ کرنے لگتے، تو مجھے آنکھ سے اشارہ کردیتے، چنانچہ میں پاؤں...
  5. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا فیصلہ ہے ... کہ '' کسی چیز کے سامنے گزر جانے سے نماز باطل نہیں ہوتی... مسلم کی ایک حدیث ہے ... ابوہریرہ رضی اللہ عنہ حضور سے روایت کرتے ہیں کہ عورت، گدھا اور کتا سامنے آجائیں تو نماز ٹوٹ جاتی ہے، لیکن حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں ... کہ میں نماز...
  6. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی فقہا کے ہاں دوران نماز میں نمازی کے سامنے سے گزرنا ممنوع ہے، بخاری میں ابو سعید سے روایت ہے کہ اگر کوئی شخص نمازی کے سامنے سے گزر رہا ہو تو اسے روکے، اگر نہ رکے '' فلیقاتلہ فانما ھو شیطان '' تو اس سے باقاعدہ تلوار سے جنگ کرو، اس لیے کہ وہ شیطان ہے۔ لیکن ابن عباس کہتے ہیں کہ '' میں گدھی...
  7. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ہمیں نماز میں رکوع و سجود و قیام و تعوذکے بغیر کسی اور عمل کی اجازت نہیں، لیکن بخاری میں ہے: '' سہل بن سعد کہتے ہیں کہ جب مسجد نبوی کے منبر تیار ہوا، تو حضور اس پر چڑھ گئے منہ قبلہ کی طرف پھیر لیا، تکبیر کہی ... پھر سجدے کے لیے زمین پر اتر آئے۔'' ایک مرتبہ حضور نے اپنی دختر زینب رضی...
  8. محمد نعیم یونس

    مشرک کی نجاست کا حکم

    محترم یا شیخ! " مومن پاك ہے " يہ حديث ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ سے مروى ہے، وہ بيان كرتے ہيں كہ مجھے رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم ملے تو ميں جنابت كى حالت ميں تھا، چنانچہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ميرا ہاتھ پكڑا تو ميں ان كے ساتھ ساتھ چلنے لگا حتى كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم ايك جگہ...
  9. محمد نعیم یونس

    مشرک کی نجاست کا حکم

    دونوں مراد لی جاسکتی ہیں عقائد واعمال تو اس کے نجس ہوتے ہی ہیں۔ جسم بھی نجس ہوتا ہے۔ اس لیے تو اسلام لانے پر غسل کرتا ہے۔ واللہ اعلم
  10. محمد نعیم یونس

    عقیدہ توحید اور عقیدہ وحده الوجود کیا ہے. ؟؟؟؟؟

    وحده الوجود وحدت الوجود
  11. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی بلکہ ایک روایت کے مطابق حضور اور ان کے صحابہ ... سبحانک اللھم ... کو چھوڑ جاتے تھے... انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر، عمر اور عثمان کے پیچھے نماز پڑھتا رہا یہ حضرات نماز کا آغاز ہی سورہ فاتحہ سے کیا کرتے تھے... افتتاح کے معنی ہیں آغاز کرنا، شروع...
  12. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ہمارا امام سبحانک اللھم وبحمدک ... لا الہ غیرک دل میں پڑھتا ہے لیکن مسلم میں عبدہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بلند آواز سے پڑھتے تھے۔ (دو اسلام ص ۲۳۷) ازالہ برق صاحب تعلیم کی غرض سے ثناء کا بلند آواز ہے پڑھنا جائز ہے، دارقطنی کی روایت میں صاف مذکور ہے۔ یسمعنا ذلک ویعلمنا...
  13. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ہم دعائے قنوت عشاء میں پڑھتے ہیں، لیکن حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ دعائے قنوت نماز مغرب و فجر میں پڑھی جاتی تھی۔ (دو اسلام ص ۲۳۷) ازالہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کی حدیث میں قنوت نازلہ کا بیان ہے اور یہ اب بھی ضرورت کے وقت سنت ہے، وتر کا قنوت اس سے علیحدہ ہے، آپ دونوں کو ایک سمجھ رہے...
  14. محمد نعیم یونس

    والد کی قدر کرو !!!

    اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کی سوا کے اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنا ، اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کے آگے اُف (Uff) تک نہ کہنا ، نہ نہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا بلکہ ان کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کرنا اور عاجزی...
  15. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ہم پہلی دو رکعتوں میں فاتحہ کے ساتھ کوئی نہ کوئی سورت بھی پڑھتے ہیں، لیکن مسلم میں درج ہے کہ ایک شخص نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا فاتحہ کے ساتھ کوئی سورت پڑھنا ضروری ہے کہا ... اگر کوئی سورت پڑھ لے، تو اچھا ہے، ورنہ فاتحہ ہی کافی ہے اور ہمارے ائمہ فقہ کہتے ہیں کہ صرف فاتحہ...
  16. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ہم قیام صلوٰۃ کے وقت اقامت میں ہر تکبیر دو مرتبہ کہیں، لیکن مسلم میں درج ہے ... حضرت بلال کو حکم دیا گیا کہ وہ اذان کی تکبیریں دو دو مرتبہ اور اقامت کی صرف ایک مرتبہ کہے۔ (ص ۴۲۶) ازالہ یہ بھی کوئی تعارض کی بات ہے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان و اقامت کے دو طریقہ تعلیم دئیے ہیں،...
  17. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی لیکن حضرت عائشہ فرماتی ہیں... رکعتان لم یکن رسول اللہ یدعہما سرا وعلانیۃ رکعتان قبل الصبح ورکعتان بعد العصر ''کہ حضور نماز صبح سے پہلے اور نماز عصر کے بعد ہمیشہ دو رکعت نماز پڑھا کرتے تھے۔'' (دو اسلام ص: ۲۳۶) ازالہ برق صاحب سے ترجمہ کرنے میں غلطی ہوئی، پہلے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی...
  18. محمد نعیم یونس

    والد کی قدر کرو !!!

    سورۃالانعام کی آیت نمبر؟ جزاک اللہ خیرا۔
  19. محمد نعیم یونس

    منکرین حدیث؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ان کا مسلک انکارِ حدیث ہے۔ ان میں سے بعض اپنے آپ کو اہل قرآن کہتے ہیں۔ احادیث رسول ﷺ کے متعلق پیدا کردہ مغالطوں کا کامیاب ازالہ پر کلک کریں۔
Top