الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غلط فہمی
بخاری میں مذکور ہے، ابو جحیفہ کہتے ہیں کہ ایک دن دوپہر کے وقت حضور باہر تشریف لائے پانی منگوایا،وضو کیا... اور پھر صلوٰۃ ظہر و عصر کی دو، دو رکعتیں پڑھیں۔
اس حدیث میں قطعاً یہ مذکور نہیں ہے کہ آپ سفر پر تھے اور اس لیے آپ نے نماز میں تخفیف کرلی تھی۔ (دو اسلام ص: ۲۳۵،۲۳۶)
ازالہ
اس ہی...
غلط فہمی
''ہم ظہر، عصر اور عشاء کی نماز میں چار چار رکعات پڑھتے ہیں، لیکن ... عمر بن خطاب فرمایا کرتے تھے کہ رات اور دن کی نماز صرف دو، دو رکعت ہے۔'' (دو اسلام ص: ۲۳۵)
ازالہ
حضرت عمر رضی اللہ کے جس قول کو برق صاحب نے نقل فرمایا ہے، اس سے نفل نماز مراد ہے، اس قول کو فرض نماز کی طرف گھسیٹ کر لے...
غلط فہمی
سوال یہ ہے کہ آیا وضو میں ہاتھ، منہ اور پائوں کو ایک ایک مرتبہ دھونا چاہیے یا زیادہ حدیث کا فیصلہ ملاحظہ ہو:
(۱) حضور ایک مرتبہ دھوتے تھے:
عن ابن عباس قال توضا النبی صلی اللہ علیہ وسلم مرۃ مرۃ (بخاری، کتاب الوضوء)
''ابن عباس کہتے ہیں کہ حضور وضو میں اعضاء کو ایک ایک مرتبہ دھوتے تھے۔''...
غلط فہمی
کیا آگ کی پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
(۱) ٹوٹ جاتا ہے... زید بن ثابت کہتے ہیں کہ میں نے حضور کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا کہ آگ کی پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد نیا وضو ضروری ہے۔
(۲) نہیں ٹوٹا... ایک مرتبہ حضور نے ایک بکری کا بھنا ہوا بازو تناول فرمایا: اور پھر وضو کیے بغیر نماز...
غلط فہمی
کیا غسل سے بچے ہوئے پانی سے وضو جائز ہے؟ (۱) ناجائز ہے۔
(۱) ناجائز ہے۔
ان رسول اللہ نہی ان یتوضا الرجل بفضل الطہورۃ (ترمذی، ابن ماجہ)
''عورت کے غسل سے بچے ہوئے پانی کو وضو کے لیے مت استعمال کرو۔''
(۲) جائز ہے (الف)
عن ابن عباس ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کان یغتسل بفضل میمونۃ (مسلم...
غلط فہمی
کیا سمجھے؟... دخول کے بعد غسل ضروری ہے یا غیر ضروری ہے! سمجھنا کیا ہے بھیا! یہ ہے وحی خفی! ہم وحی جلی کو بھی نہیں سمجھ سکتے، ان مخفی اسرار کی تہہ تک کیسے پہنچیں۔ (ص: ۲۳۲)
ازالہ
برق صاحب یہ طنز آپ کو زیب نہیں دیتا، یہ تو اپنے اصطلاحی ملا کے لیے رہنے دیجیے، اگر آپ وحی جلی کو بنیں سمجھ...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
ایک اہم سوال: کیا مجامعت کے بعد غسل ضروری ہے؟
کئی جواب: زید بن خالد نے حضرت عثمان سے دریافت کیا کہ اگر کوئی شخص مجامعت کرے اور انزال سے پہلے علیحدہ ہو جائے تو اس کے متعلق کیا حکم ہے فرمایا شرمگاہ کو دھو ڈالے اور وضو کرلے میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
''فقہ بتلاتی ہے... کہ خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے'' (دو اسلام ص ۲۲۹) پھر اس کے بعد تعارض میں یہ حدیث پیش کرتے ہیں کہ غزوہ ذات الرقاع میں حضور ایک تیر سے زخمی ہوگئے اور خون بہہ نکلا لیکن آپ اس حالت میں بھی نماز پڑھتے رہے۔'' (دو اسلام ص: ۱۳۱)
ازالہ
برق صاحب...
دوسری روایت میں ہے:
العین وکاء السہ فمن ناحہ فلیتوضا
''آنکھ مقعد کا بندھن ہے پس جو سو جائے وہ وضو کرے۔''
ان دونوں احادیث سے معلوم ہوا کہ لیٹ کر سونے سے جوڑ ڈھیلے ہو جاتے ہیں بندھن ٹوٹ جاتا ہے اور ریاح خارج ہونے کا احتمال قوی ہوتا ہے لہٰذا وضو لازمی ہے لیکن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نیند میں...
حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روایت میں اس کی صراحت ہے:
حتی تخفق رؤسہم ثم یصلون ولا یتوضون (ابو داؤد)
''یعنی صحابہ کے سر اونگھ کی وجہ سے جھک جاتے تھے اور پھر وہ بغیر تازہ وضو کیے نماز پڑھ لیتے تھے۔''
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کبھی بھی غفلت کی نیند نہ سوتے تھے۔ لہٰذ ا آپ کا وضو نہ ٹوٹتا تھا غفلت...
حدیث کے الفاظ ملاحظہ ہوں۔
حتی وقد ناس واستیقظوا ورقدوا واستیقظوا (صحیح مسلم)
یعنی بعض لوگ سو گئے تھے، پھر جاگے، پھر جاگے، پھر سو گئے، پھر جاگے۔
الفاظ حدیث خود بتا رہے ہیں مکہ بعض صحابہ اونگھ رہے تھے، سو جاتے تھے پھر جاگ جاتے تھے، اس میں لیٹ کر سونے کا کوئی ذکر نہیں، اور یہی وجہ ہے جس کی بنا پر...
رہی دوسری بات کہ نیند کے بعد وضو ضروری نہیں، تو اس کے متعلق عرض ہے کہ جو حدیث آپ نے نقل فرمائی ہے، اس میں ہے:
ثم اضطجع
یعنی آپ لیٹ جایا کرتے تھے۔
لیکن صحابہ کے متعلق یہ نہیں ہے کہ وہ بھی لیٹ کر سویا کرتے اور پھر وضو نہیں کرتے تھے، صحابہ کے متعلق جو الفاظ برق صاحب نے نقل فرمائے ہیں وہ ایک خاص...
غلط فہمی
اس حدیث سے دو باتیں واضح ہوگئیں، اول کہ حضور ہر نماز کے لیے نیا وضو نہیں کرتے تھے، دوم کہ نیند کے بعد وضو ضروری نہیں، اگر آپ یہ کہیں کہ رسول اکرم کی صرف آنکھیں سوتی تھیں، اور دل جاگتا رہتا تھا، اس لیے ان کے لیے وضو ضروری نہیں تھا اور یہ ہدایت صرف امت کے لیے تھی، تو ملاحظہ کیجئے صحیح...
غلط فہمی
حضرت انس فرماتے ہیں کہ حضور ہر نماز کے لیے نیا وضو کیا کرتے تھے۔ (بخاری جلد ۱، ص ۳۵)
تردید بالا
ابن عباس کہتے ہیں کہ ایک رات میں اپنی خالہ حضرت میمونہ کے گھر میں تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ دیر سو چکنے کے بعد جاگے، وضو کیا، نماز پڑھی، پھر آپ لیٹ گئے، یہاں تک کہ خراٹوں کی...
غلط فہمی
اور یہ آخری فقرہ بھی خوب ہے کہ '' ہم اپنا قول نہیں بدلا کرتے'' اگر نہیں بدلا کرتے تو پھر پچاس سے پچیس اور پچیس سے پانچ کیوں کیں۔ (دو اسلام ص ۲۲۹)
ازالہ
یہاں بات سے مراد احکام شریعت نہیں ہیں، کیونکہ احکام شریعت تو بدلا ہی کرتے ہیں، ارشاد باری تعالیٰ ہے:
{ مَا نَنْسَخْ مِنْ اٰیَۃٍ اَوْ...
قرآن مجید سے اس قسم کی متعدد مثالیں دی جاسکتی ہیں، اور جب اس قسم کی باتوں سے قرآن پر اعتراض نہیں، تو حدیث پر اعتراض کیوں، ایک مثال اور سنیے ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
{ اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ }
اے اللہ ہم کو سیدھے راستے پر چلا۔
پھر ہم کہتے ہیں:
{ صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ...
بات صاف ہے کہ اللہ تعالیٰ خود ہی ایسا حکم نہیں دینا چاہتا جو دشوار ہو، بلکہ وہ تو آسانی چاہتا ہے مگر ساتھ ہی یہ بھی چاہتا ہے کہ بندے التجا کریں اور پھر میں تخفیف کروں اور اسی لیے اس نے ہمیں یہ دعا سکھائی، نمازوں میں تخفیف بھی اسی بنا پر بندے کی التجا پر واقع ہوئی۔
چلتے چلتے اس اعتراض کا جواب...