الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
باب ۱۰
'' حدیث میں نماز کی صورت''
غلط فہمی
معراج کی حدیث نقل کرنے کے بعد برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
اس داستان کا خلاصہ یہ ہوا کہ امت رسول کی استعداد کا علم نہ خدا کو تھا، اور نہ حضور کو اگر موسیٰ علیہ السلام بیچ میں نہ پڑتے تو امت پر پچاس نمازیں فرض ہو جاتیں اور یہ امت صبح سے لے کر شام تک نمازیں...
غلط فہمی
نہ یہ احادیث صحابہ کی سیرت کے مطابق اور نہ حضور کے عظیم الشان کردار کے موافق، صحابہ کے متعلق قرآن کہتا ہے:
{ تَرٰہُمْ رُکَّعًا سُجَّدًا یَّبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللہِ وَرِضْوَانًا }
تم ان صحابہ کو دیکھو کہ ہر وقت اللہ کے سامنے رکوع و سجود میں پڑے الطاف الٰہی کے لیے دعائیں مانگ رہے...
غلط فہمی
حضرت جابر کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ حج کے لیے روانہ ہوئے، جن کے پاس قربانی کے لیے کچھ بھی نہیں تھا، انہیں ذی الحجہ کی پانچویں تاریخ کو حرام توڑنے کی اجازت دی گئی، چنانچہ ہم نے خوب جماع کیا اور پانچویں دن کے بعد جب ہم عرفہ کے لیے روانہ ہوئے تو تقطر مذاکیرنا...
غلط فہمی
حضرت جابر کہتے ہیں کہ ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر صدیق کے زمانہ میں مٹھی بھر آٹا دے کر عورتوں کو استعمال کیا کرتے تھے اور اس حرکت سے ہمیں حضرت عمر نے روکا تھا۔ ( ص ۲۲۴۔ ۲۲۵)
ازالہ
حرمت کے بعد جن لوگوں نے ایسا کیا، یہ ان کی لاعلمی تھی، جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو...
غلط فہمی
سبرہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعہ ... کی اجازت طلب کی، آپ نے دے دی... میں اس عورت کے پاس تین راتیں ٹھہرا۔ (مسلم جلد ۳ ص۴۴۳)
تو پھر کیا حکم ہے ان خواتین کے متعلق جو پشاور سے چل کر ٹپی بازار میں کچھ ایسے ہی مقاصد کے لیے جاتے ہیں اور کئی کئی راتیں وہیں گزارتے...
غلط فہمی
حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ میرا نکاح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے چھ برس کی عمر میں ہوا تھا ''وبنی بی وانا بنت تسع سنین'' اور آپ نے مجھ سے نو برس کی عمر میں مجامعت کی ... اتنی نابالغ بچی ہو، مہینہ بھر تپ محرقہ میں مبتلا رہ کر کانٹا ہوچکی ہو، کیا ایسی بچی مجامعت کی تاب لاسکتی ہے۔ (دو...
لہذا بہتر یہی ہے کہ بوسیدہ اوراق قرآن کریم کے ہوں۔ یا حدیث پاک کے یا کسی دینی کتاب کے جن میں قرآن و حدیث کے حوالے نقل کئے گئے ہوں ان کو جلایا نہ جائے اور مذکورہ بالا طریقہ سے ان کو دفنا دیا جائے۔ مگر اس خیال سے کہ آج کل دفنانے کیلئے محفوظ زمین کا ملنا مشکل ہے بالخصوص شہروں میں نیز جہاں محفوظ جگہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نام خطیب: معلوم نہیں
مسجد کا نام: جامع مسجد ریاض الجنہ
علاقہ: فیصل کالونی پیکو روڈ نزد اعوان ٹاون ،لاہور۔
موضوع: میڈیا کا منفی کردار
اعتراض :
یہ رفاقت کہاں ہوگی؟
الجواب:
آیت کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے روز ہر ایک فرمانبردار کو نبیوں، صدیقوں اور شہداء کی معیت و رفاقت بخشے گا جیسا آیت مذکورہ کے آخر میں خود صراحت فرما دی ہے وَحَسُنَ اُولٰئِکَ رَفِیْقًا یہ معیت محض رفاقت ہے لاغیر اور یہ قیامت کے روز ہوگی جیسا کہ دیگر...
اسی طرح سورہ حجرات کے آخر میں محاربین فی سبیل اللہ کو اُوٰلئِک ھُمُ الصّٰدِقُون(۲۱۶) کا خطاب و لقب عطا ہوچکا ہے اور دیگر بہت سی آیات میں شہداء کے فضائل موجود ہیں۔ حاصل یہ کہ آیت زیر نظر میں جو انبیاء و شہداء وغیرہ سے رفاقت کا ذکر ہے اس میں درجات ملنے کا تذکرہ نہیں۔ جیسا کہ مرزائی محرف دجالوں...
تیسری تحریف:
وَمَنْ یُّطِعِ اللّٰہَ وَالرَّسُوْلَ الایۃ (سورۂ نساء)۔جو لوگ اطاعت کریں گے اللہ کی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پس وہ ان لوگوں میں شامل ہو جائیں گے جن پر اللہ نے انعام کیا یعنی نبی، صدیق، شہید اور صالح، اس آیت میں بتایا گیا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی سے ایک...
غلط فہمی
بے اندازہ مصروفیات لاتعداد تفکرات اور بے شمار پریشانیوں میں نہیں مباشرت کی سوجھ ہی کیسے سکتی تھی۔ (دو اسلام ص ۲۲۲)
بے شک ان بے اندازہ مصروفیتوں کے باوجود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی راہبانہ نہیں تھی، آپ نے دین و دنیا کو اس طرح سمو دیا تھا کہ ہمیں آپ کی اسی زندگی پر ناز ہے، کیا...
غلط فہمی
میرا خیال ہے کہ حضور نے مدینہ میں آکر ازواج مطہرات کو بطور شوہر استعمال ہی نہیں فرمایا تھا۔ (دو اسلام ص ۲۲۰)
ازالہ
یہ خیال قطعاً صحیح نہیں، آپ کا یہ خیال تواتر کے خلاف ہے، اگر اس طرح محض ظن و تخمین ہے تواتر کا انکار ہونے لگا، تو پھر قرآن کا بھی انکار ناممکن نہیں رہے گا، برق صاحب اگر...
غلط فہمی
صحیح مسلم میں ایک حدیث ہے کہ خدا تعالیٰ تین آدمیوں کو دگنا معاوضہ دے گا، اول وہ یہودی یا عیسائی جو اپنے رسول پر ایمان لانے کے بعد حضور پر بھی ایمان لے آئے ، دوم: وہ غلام جو خدا اور آقا دونوں کے حقوق ادا کرے اور سوم وہ شخص جو لونڈی کو تعلیم و تربیت دے کر پہلے آزاد کرے اور پھر نکاح...
غلط فہمی
حضور میں تیس مردوں کی طاقت اور کوئی اولاد نہ ہو، بات کیا تھی۔ (دو اسلام ص ۲۱۹)
ازالہ
برق صاحب اولاد کا ہونا طاقت و صحت ہی پر منحصر نہیں ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
{ یخلق ما یشاء لمن یشاء ویھب لم یشاء اناثا ویھب لمن یشاء الذکور } (شوری)
اللہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں...
غلط فہمی
قرآن کہتا ہے انما انا بشر مثلکم کہ رسول تم جیسے بشر ہیں اور ہے بھی درست ہم جیسا قد، ہماری طرح ایک دل، ایک جگر، دو پھیپھڑے نظام جسم ہم جیسا، کھانا، پینا ہم جیسا ... ہو بہو ہم جیسے انسان... لیکن حدیث کہتی ہے کہ ان میں تیس مردوں کی طاقت تھی۔ (دو اسلام ص ۲۱۹)
ازالہ
برق صاحب ظاہری اعضاء کے...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
عن قتادۃ عن انس بن مالک قال کان النبی ﷺ یدور علی نسائہ فی الساعۃ الواحدۃ من اللیل والنھار وھن احدے عشرۃ قال قلت لانس اوکان یطیقہ قال کنا نتحدث انہ اعطی قوۃ ثلاثین رجالاً۔
قتادہ کہتے ہیں کہ مجھے انس بن مالک نے بتایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم دن ہو یا رات...
غلط فہمی
برق صاحب لکھتے ہیں:
جب اللہ کے فضل و کرم سے حضور نے قلعہ خیبر کو فتح کرلیا، تو کسی نے کہا صفیہ بنت حیی بڑی خوبصورت لڑکی ہے، اس کا خاوند جنگ میں مر چکا ہے اور وہ ابھی دلہن ہے یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنے لیے پسند کرلیا، یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی اور...