الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دیوبندیوں نے اپنے مولویوں کے دفاع میں شاید پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔
یہی بات بریلوی کہتے تو یہ ان کو مشرک کہتے لیکن جب اپنی باری آئی تو الفاظوں کے ہیر پھیر سے اپنے مولوی کا دفاع کر لیا۔
سیدھی بات کیوں نہ بتائی کہ کسی کو بھی ایسا کہنا غلط ہے داتا گنج بخش صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ اللہ کے سوا نہ...
یہ سوال تو حنفیوں سے ہیں لہذا وہی جواب دیں، میں تو اللہ کے فضل سے اہل سنت والجماعت اہلحدیث ہوں اور نماز میں رفع الیدین کرتا ہوں۔ الحمدللہ
میں اس لئے کرتا ہوں کہ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا، بعد میں منسوخ ہونا یا چھوڑ دینے کی کوئی خاص اور پختہ دلیل آج تک احناف حضرات نہیں دے سکے۔ الحمدللہ...
یہ ہیں اصل فرقہ باز لوگ۔
لیکن افسوس کہ جب اہلحدیث خیرخواہی کی نیت سے لوگوں کے عقائد کی اصلاح کرتے ہیں اور قرآن و سنت کی طرف بلاتے ہیں تو لوگ ہمیں فرقہ واریت پھیلانے والا سمجھتے ہیں
حالانکہ ہم لوگوں کو توڑنے نہیں جوڑنے کے لئے قرآن و سنت کی طرف بلاتے ہیں، کیونکہ قرآن و سنت پر ہونے والا اتحاد...