الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
اس موضوع پر ایک حدیث بخاری میں بھی موجود ہے:
عن عمر بن الخطاب قال ان اللہ بعث محمدا ﷺ وانزل علیہ الکتاب فکان فیما انزل اٰیۃ الرجم۔
عمر بن خطاب فرماتے ہیں کہ اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول بنا کر بھیجا، اور اس پر ایک کتاب نازل فرمائی، جس میں آیت رجم...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
بعض احادیث سے پتہ چلتا ہے کہ چند آیات پہلے قرآن میں موجود تھیں لیکن بعد میں نکال دی گئیں، مثلاً:
لولا ان یقول الناس زاد عمر رضی اللہ فی کتاب اللہ لکتبتھا الشیخ والشیخۃ اذا زنیا فارجموھا فانا قد قراناھا۔ (موطا ص۳۴۸)
اگر لوگ مجھے یہ نہ کہتے کہ عمر بن خطاب نے...
غلط فہمی
اگر واقعی لیلۃ القدر ہر رمضان میں آتی ہے تو وہ گزشہ تین سو برس میں شب بھر جاگنے والے چوکیداروں، ریلوے ملازموں، ملاحوں، ہوا بازوں، اور مورچے میں ڈٹے ہوئے فوجیوں کو کیوں نظر نہ آئی۔ (دو اسلام ص ۱۶۸)
ازالہ
مذکورہ بالا قرآنی تشریح کے بعد ان الفاظ میں کوئی جان نہیں ہے، مادی باتوں سے...
غلط فہمی
لیلۃ القدر کی تردید کرتے ہوئے برق صاحب لکھتے ہیں:
اس میں کلام نہیں کہ قرآن حکیم میں لیلۃ القدر کا ذکر آیا ہے { اِنَّا اَنْزَلْنٰہُ فِیْ لَیْلَۃِ الْقَدْرِ} '' ہم نے یہ قرآن لیلۃ القدر یعنی فیصلہ کن رات میں اتارنا شروع کیا۔'' (دو اسلام ص ۱۶۷)
ازالہ
برق صاحب! لیلۃ القدر کے معنی آپ نے...
غلط فہمی
ملا کہتا ہے کہ میری حدیث کا ہر ہر لفظ محفوظ رہے، اسلام رہے یا نہ رہے، حضور کی منزلت زیادہ ہو یا کم لوگ اسلام پر ہنسیں یا روئیں، میری بلا سے۔ (دو اسلام ص ۱۶۶)
ازالہ
اس عبارت میں رنگ آمیزی کے سوا اور کچھ نہیں، اگر کسی ملا نے ایسا کیا ہو، تو ہم بھی اس پر لعنت بھیجتے ہیں، لیکن کسی عالم دین...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
چونکہ یہ حدیث ہمارے مشاہدہ، عام تجربہ، عورت کے مسلمہ کیفیات نفسی، اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بلند مقام سے متصادم ہو رہی ہے، نیز صحیح مسلم کی دو احادیث اس کی تردید کر رہی ہیں، اس لیے ہم اس نتیجہ پر پہنچنے کے لیے مجبور ہیں کہ اس قول کو حضرت عائشہ رضی اللہ...
غلط فہمی
کیا کوئی غیر مرد کسی معزز خاتون سے اس قسم کی بات دریافت کرنے کی جرأت کرسکتا ہے اگر بالفرض یہ تسلیم بھی کرلیا جائے کہ ابن عوف یہ غلطی کر بیٹھے تھے، تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو چاہیے تھا کہ ابن عوف کی اس جسارت پر ڈانٹتیں کہ تم کو حرم نبوی سے ایسا عریاں سوال پوچھنے کی جرأت کیسے ہوئی،...
غلط فہمی
سب سے پہلے تو یہ دیکھے کہ اس زمانہ میں سینکڑوں صحابہ مدینہ میں موجود تھے اور عبدالرحمن بن عوف خود بھی فقیہ صحابہ میں شمار ہوتے تھے، اس مضمون پر احادیث بھی لوگوں کو یاد ہوں گی، بایں ہمہ انہوں نے یہ کمال کیا کہ ایک نہایت نازک مسئلہ حضور علیہ السلام کی سب سے کم عمر زوجہ مطہرہ سے جا پوچھا...
غلط فہمی
صحیح مسلم (جلد اول مع فتح الملہم طبع مجتبائی ص ۴۱۸۵) میں درج ہے... ابی بن کعب رضی اللہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ایسے شخص کے متعلق فتویٰ پوچھا کہ جو اپنی بیوی کے پاس بغرض مجامعت گیا کام شروع کیا، لیکن انزال سے پہلے ہی اس کی شہوت ختم ہوگئی فرمایا: وہ تمام...
غلط فہمی
چند اور احادیث ملاحظہ ہوں:
من قبل امرأتہ رجہا بیدہ فعلیہ الوضوء (موطا ص ۳۲)
''جو شخص اپنی بیوی کو چوم لے، یا صرف چھولے تو اس پر وضو لازم ہو جاتا ہے۔''
لیکن اسی صفحہ پر یہ حدیث بھی موجود ہے۔
عن عائشۃ رضی اللہ عنہا ان النبی قبل بعض نسائہ ثم خرج الی الصلوۃ ولم یتوضا
''حضرت عائشہ فرماتی...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
ہم موطا کی تعظیم ضرور کرتے ہیں، لیکن وثوق سے یہ نہیں کہہ سکتے کہ اس کے مندرجات واقعی اقوال رسول ہیں اور خصوصاً ان حالات میں اس کی بعض روایات محل نظر ہیں، مثلاً مؤطا میں درج ہے کہ نیند سے بیدار ہونے کے بعد نماز پڑھنے سے پہلے وضو ضروری ہے، اور اذا فمتم الی...
باب ۷
'' موطا پر ایک نظر''
غلط فہمی
اس میں قطعاً کوئی کلام نہیں کہ امام مالک کا کردار تقدس اور خلوص تمام شبہات سے وراء تر تھا۔ اور کہ انہوں نے صحیح کو غلط سے جدا کرنے کے لیے تمام انسانی ذرائع استعمال کیے ہوں گے۔ لیکن پونے دو سو برس کا عرصہ گزر چکا تھا۔ احادیث بڑھتے بڑھتے اور بگڑتے بگڑتے کیا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم! نہایت ادب سے عرض ہے
میری عبارت کا بھی یہی مطلب ہے۔ جیسا کہ میں نے لکھا :
یعنی امامت میں نے کی ۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
غلط فہمی
ائمہ فن کی تصانیف میں اس طرح کی بے شمار مثالیں ملتی ہیں کہ حدیث کا مضمون درست تعلیم قرآن کے عین مطابق اور پھر بھی غلط اب فرمائیے احادیث کو جانچنے کے لیے پیمانہ کہاںسے لائیں۔ (ص۱۶۱)
ازالہ
اس کے متعلق اوپر بیان کیا جاچکا ہے کہ مضمون صحیح ہونے سے یہ لازم نہیں آتا کہ فی الواقع وہ قول رسول...
غلط فہمی
برق صاحب لکھتے ہیں:
حدیث طلب العلم فریضہ علی کل مسلم ... کو ابن راہویہ، سخاوی، ابو علی نیشاپوری اور بیہقی نے موضوع قرار دیا ہے۔ (دو اسلام ص ۱۶۰)
ازالہ
برق صاحب نے تذکرۃ الموضوعات کا حوالہ دیا ہے، اور اس کتاب سے نقل کرنے میں ان سے غلطی ہوئی ہے، ان چاروں اماموں میں سے کسی نے بھی اسے موضوع...
غلط فہمی
مطلب یہ کہ اگر کوئی رتن سنگھ یہ کہہ دے کہ دو اور دو چار بنتے ہیں اور اسے رسول کی طرف منسوب کردے، تو قبول کرلو، اس لیے کہ یہ قول خلاف حقیقت نہیں، بہرحال اس حقیقت سے انکار نہیں ہوسکتا کہ عین مطابق اور حدیث کی اہم کتابوں میں شامل ہیں، محققین کے ہاں جعلی ہیں۔ (دو اسلام ص ۱۵۹)
ازالہ
برق صاحب...