• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: ابو اسحق انفرادی فرماتے ہیں کہ صرف مشہور اور معتبر راویوں کی احادیث بیان کرو، لیکن اگر اسماعیل بن عیاش مشہور راویوں سے بھی کوئی حدیث روایت کرے تو مت مانو، لیکن یحییٰ بن معین کہتے ہیں کہ اسماعیل ثقہ (قابل اعتماد) ہے۔ (دو اسلام ص ۱۰۱) ازالہ اسماعیل بن عیاش ہشام...
  2. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: علی بن مسہر کو فی کہتا ہے کہ میں نے اور حمزۃ الزیات نے ابان بن ابی عیاش سے تقریباً ایک ہزار احادیث سنی تھیں، حمزہ بیان کرتا ہے کہ ایک رات خواب میں حضور علیہ السلام کے دیدار نصیب ہوئے، میں نے وہ تمام احادیث آنحضرت کو سنائیں، حضور نے صرف پانچ یا چھ کو صحیح قرار...
  3. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: یزید بن ہارون بیان کرتا ہے کہ زیاد بن میمون نے ایک ہی حدیث مجھے تین مختلف موقعوں پر سنائی، اور ہر مرتبہ نئے راوی جڑ دئیے، چنانچہ میں نے قسم کھا لی کہ آیندہ اس کی کوئی حدیث بیان نہیں کروں گا۔ (فتح الملہم ص ۱۳۹، دو اسلام ص ۱۰۲) ازالہ زیادبن میمون کذاب ہے (قانون...
  4. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: عفان کہتے ہیں کہ میں نے صالح المری کے سامنے حماد بن سلمہ بصری (وفات ۱۶۷ھ) کی بیان کردہ احادیث پیش کیں تو اس نے کہا وہ جھوٹا ہے۔ (فتح الملہم ص ۱۳۸، دو اسلام ص ۱۰۲) ازالہ صالح المری خود ناقابل اعتماد بلکہ متروک ہیں (قانون الموضوعات ص ۲۶۳) لہٰذا ان کی بات کی کوئی...
  5. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: عبید اللہ بن زیاد عنبری کہتے ہیں کہ میں نے شبہ (وفات ۱۶۰ھ) کو لکھا کہ واسط کے قاضی ابی شیبہ کے متعلق آپ کی رائے کیا ہے؟ جواب میں لکھا اس کی کوئی حدیث مت لکھو اور میرا یہ خط ضائع کردو۔ (دو اسلام ص ۱۰۱ بحوالہ فتح الملہم ص ۱۳۸) ازالہ قاضی ابی شیبہ واقعی کذاب ہے،...
  6. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب لکھتے ہیں: ابو جعفر الہاشمی المدنی کی رائے یہ تھی کہ عمرو بن عبید جھوٹا ہے۔ (دو اسلام ص ۱۰۱، بحوالہ فتح الملہم ص۱۳۷) ازالہ یہ قول حضرت ابو جعفر پر افتراء ہے۔
  7. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: جابر بن یزید کا قول ہے کہ میرے پاس ستر ہزار احادیث ایسی ہیں جن کا راوی صرف ابو جعفر ہے۔ (فتح اللھم ص ۱۳۵، دو اسلام ص ۱۰۱) ازالہ محدثین نے ابو جعفر کو کذاب کہا ہے (قانون الموضوعات لابن طاہر) لہٰذا جس حدیث کی سند میں وہ موجود ہوگا، وہ موضوع ہوگی ایسی حدیثیں ستر...
  8. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: امام شعبی کوفی کے ہاں امام ابراہیم نخعی کوفی (وفات ۹۵ھ) کا ذکر آیا، تو کہنے لگا یہ یک چشم رات کے وقت ہر مسئلہ مجھ سے پوچھ جاتا ہے، اور دن کے وقت لوگوں پر اپنی علمیت کا رعب کستا رہتا ہے، نخعی کو یہ بات پہنچی تو اس نے کہا '' ھو کذاب'' وہ مہا جھوٹا ہے۔ (دو اسلام...
  9. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: امام ابو حنیفہ کے استاد حماد بن سلیمان سے کسی نے پوچھا کہ حجاز کے محدثین عطاء طاؤس اور مجاہد کے متعلق آپ کی رائے کیا ہے؟ تو کہا '' وصبیانکم اعلم منھم '' تمہارے نادان بچے بھی ان سے زیادہ علم رکھتے ہیں۔ (دو اسلام ص ۱۰۰۔ ۱۰۱) ازالہ یہ روایت بھی باطل ہے، اس کی...
  10. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: الساجی کتاب العمل میں لکھتا ہے کہ عبدالعزیز بن سلمہ، عبدالرحمن بن زید بن اسلم، ابن اسحاق، ابن ابی یحییٰ اور ابن ابی الزناد امام مالک کی حدیث کو اس لیے قابل اعتماد نہیں سمجھتے کہ آپ نے ثور بن یزید اور سعد بن ابراہیم جیسے جھوٹے راویوں سے بھی احادیث روایت کی...
  11. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: حضرت امام مالک پر ابن ابی ذئب ، ابراہیم بن سعد اور ابراہیم بن ابی یحییٰ نے سخت نکتہ چینی کی ہے۔ (ص۱۰۰) ازالہ یہ روایت بھی باطل ہے، اس لیے کہ بے سند ہے۔(برق اسلام ص ۱۵۹)
  12. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی یحییٰ بن معین پہلا محدث ہے جس نے راویوں کے حالات قلمبند کیے تھے، آپ امام شافعی کے متعلق فرماتے ہیں '' ھو لیس بثقۃ'' آپ کی روایات قابل اعتماد نہیں۔ (دو اسلام ص ۱۰۰) ازالہ ابن معین نے ابراہیم بن محمد شافعی کو غیر ثقہ کہا ہے، نہ کہ امام محمد بن ادریس شافعی کو، برق صاحب کو شافعی کے لفظ سے...
  13. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: اصمعی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ سلیمان الیتمی (وفات ۱۴۲ھ) کے ہاں ابن عروبہ کا ذکر چل پڑا، تو اصمعی نے کہا کہ ابن ابی عروبہ اور اس کا استاد قتادہ دونوں جھوٹے ہیں۔ (دو اسلام ص ۱۰۰) ازالہ یہ روایت بالکل گھڑنت ہے، اس کا پہلا ہی راوی خلف بن قاسم ہے، اور وہ مجہول ہے...
  14. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: قتادہ (وفات ۱۱۸ھ) یحییٰ بن ابی کثیر (وفات ۱۲۹ھ) کو جھوٹا سمجھتا تھا اور یہ اسے (دو اسلام ص۱۰۰) ازالہ یہ روایت بھی ثابت نہیں، جامع بیان العلم میں، اول تو یہ الفاظ نہیں، دوم اس کی سند بھی منقطع ہے۔(جامع جلد ۲ ص ۱۵۷)
  15. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: سعید بن مسیب بن المدنی (وفات ۱۰۵ھ) اور حسن بصری، عکرمہ (وفات ۱۰۷ھ) کو جھوٹا کہا کرتے تھے، اور یہ ان کو کذاب سمجھتا تھا۔ (دو اسلام ص ۹۹) ازالہ یہ روایت بھی جھوٹی اور افتراء محض ہے، جامع بیان العلم میں اس کی کوئی سند منقول نہیں (جامع جلد ۲، ص۱۵۶) معلوم نہیں برق...
  16. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: الاعمش حدیث کا امام تھا، علی بن خشرم المروزی (وفات ۲۵۷ھ) فضل بن موسی السینانی المروزی سے روایت کرتا ہے کہ ایک مرتبہ الاعمش بیمار پڑ گئے تو فضل بن موسیٰ اور امام ابو حنیفہ اس کی عیادت کو گئے امام ابو حنیفہ نے فرمایا، اگر میرا آنا آپ کو ناگوار نہ گزرتا تو میں...
  17. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب فرماتے ہیں: امام ابوحنیفہ سے کسی نے پوچھا کہ جابر جعفی کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے، فرمایا '' ھو کذاب'' وہ بہت بڑا جھوٹا ہے۔ (دو اسلام ص ۹۹) ازالہ امام ابو حنیفہ نے بے شک صحیح فرمایا، جابر الجعفی واقعی کذاب تھا، حدیثیں گھڑتا تھا برق صاحب نے شاید اس کو بھی محدث سمجھا۔
  18. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: حضرت امام مالک بن انس رضی اللہ عنہ کے متعلق محمد بن اسحاق کہا کرتے تھے کہ وہ جھوٹا ہے اور امام مالک فرمایا کرتے تھے کہ ابن اسحاق وجال ہے۔ (دو اسلام ص ۹۹) ازالہ یہ دونوں قول جھوٹ ہیں ثابت نہیں،علامہ ابن الہمام فتح القدیر میں لکھتے ہیں '' ابن اسحاق کے متعلق امام...
  19. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: جب سمرہ کی یہ حدیث '' کانت للبنی سکتتان عند تراتہ فی الصلوٰۃ'' حضور قرأت نماز میں دو مرتبہ سکتہ (ٹھہرنا، وقفہ کرنا) فرمایا کرتے تھے، حضرت عمران بن الحصین (وفات ۵۲ھ) نے سنی تو کہا ''کذب سمرۃ'' سمرہ جھوٹا ہے۔ (دو اسلام ص ۹۸) ازالہ یہاں بھی '' کذب سمرہ'' کا...
  20. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    بشارت اسمہ احمد وَاِِذْ قَالَ عِیْسٰی ابْنُ مَرْیَمَ یَابَنِیْ اِِسْرَآئِیلَ اِِنِّی رَسُوْلُ اللّٰہِ اِِلَیْکُمْ مُصَدِّقًا لِمَا بَیْنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوْرَاۃِ وَمُبَشِّرًا بِرَسُوْلٍ یَاْتِی مِنْ بَعْدِی اسْمُہُ اَحْمَدُ فَلَمَّا جَائَ ہُمْ بِالْبَیِّنَاتِ قَالُوْا ہٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ...
Top