الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غلط فہمی:
دوم: آپ کی اس تجویز کی بنیاد ایک وضعی حدیث پر ہے۔ (دو اسلام ص ۱۵۸)
ازالہ
نہ ہماری یہ تجویز ہے اور نہ ہم وضعی حدیث پر کسی تجویز کی بنیاد رکھ سکتے ہیں، ہمارے ہاں تو ایسی کسی صحیح حدیث کا وجود ہی نہیں، جو قرآن کے مخالف ہونے کی وجہ سے مسترد کردی گئی ہو اور جو حدیثیں قرآن کے مخالف ظاہر...
غلط فہمی
سوال: بعض حضرت کہتے ہیں کہ تم صحیح وغلط کی الجھن میں کیوں پڑتے ہو، جو حدیث قرآن کے مطابق ہو، وہ لے لو، اور باقی سب کو مسترد کردو۔
جواب: اس سوال کے کئی جواب ہیں۔ اول، جو حدیث قرآن کے مخالف ہے، وہ ہر طبقہ کے ہاں مردود ہے، اور جو قرآن کے موافق ہے، اس کی ضرورت ہی نہیں، اس لیے کہ قرآن...
غلط فہمی
برق صاحب نے صفحہ ۱۳۱ سے ۱۶۱ تک کچھ گھڑی ہوئی احادیث قلم بند فرمائی ہیں اور ان احادیث کے گھڑنے کا الزام ملا پر لگایا ہے۔
ازالہ
برق صاحب نے تمہید ہی میں '' ملا'' کی تعریف کردی ہے اور ہم نے بھی اس اصطلاحی تعریف کو تسلیم کرلیا ہے (ملاحظہ ہو تمہید کتاب ہذا) اس تعریف کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
قرآن کا اسلام بڑا مشکل اسلام ہے، یہاں جان و مال کی قربانی کرنا پڑتی ہے۔ (دو اسلام ص ۱۳۰)
ازالہ
میں کہتا ہوں کہ قرآن کا اسلام تو '' بڑا آسان اسلام'' ہے مشکل تو اس کو ان ''قیود'' نے بنا دیا ہے جو احادیث میں مذکور ہیں، ورنہ
(۱) دعا مانگ لو، صلوٰۃ ادا ہوگئی (۲)...
غلط فہمی
ہاں تو ہم عرض کر رہے تھے کہ اقوال رسول اڑھائی سو برس تک کروڑوں زبانوں پہ گھومتے رہے، کہیں مجبوراً اضافے ہوئے اور کہیں عمداً کہیں حافظہ سے اتر گئے اور کہیں انسانی اقوال حضور کی طرف منسوب ہوگئے، دراصل اقوال رسول کی تعداد پانچ سات ہزار سے زیادہ نہیں ہوگی، لیکن جب امام بخاری کا زمانہ آیا،...
غلط فہمی
کیا اہل سرمایہ کو ان تمام آرائش اور زاید از ضرورت املاک پر قابض ہونے کا حق حاصل ہے قرآن کہتا ہے، ہرگز نہیں ، سنو اللہ کا ازلی اور اٹل فیصلہ { یَسئلونک ماذا ینفقون قل العفو} '' اے رسول لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ مالی قربانی کی حد کیا ہے، انہیں کہہ دو کہ ہر فالتو اور زائد از ضرورت چیز خدا...
غلط فہمی
اگر میری بات پر یقین نہ آئے۔ تو لیجئے اللہ کا فیصلہ { خُذُ مِنْ اَمْوَالِھِمْ صَدَقَۃً تُطَھِرھم بھا وتزکیھم}مسلمانوں سے صدقہ لے کر انہیں مطہر اور مزکی (پاک) بناؤ۔ تزکیٰ کا ماخذ زکوٰۃ ہے، تو گویا اللہ کے ہاں ہر قسم کی مالی قربانی زکوٰۃ شمار ہوتی ہے۔ (دو اسلام ص ۱۲۶۔ ۱۲۷)
ازالہ
''...
غلط فہمی
ہمارے فقہاء کہتے ہیں کہ ادا ئے زکوٰۃ کے لیے ایک وقت (ماہ رجب) ... معین ہے۔(دو اسلام ص۱۲۶)
ازالہ
یہ قطعاً غلط ہے، ماہ رجب ادائے زکوٰۃ کے لیے مقرر نہیں، برق صاحب نے حوالہ نقل نہیں کیا۔
غلط فہمی
مال سپاری کا بھی کوئی خاص وقت نہیں، جب بھی ملت پہ ابتدا کا وقت آیا، مسلمان نے سب کچھ خدا اور...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
باقی رہا زکوٰۃ کا مسئلہ تو اسے خود قرآن نے بھی واضح کردیا ہے، زکوٰۃ ہے کیا چیز؟ اللہ کے راستہ میں مالی قربانی۔ (دو اسلام ص ۱۲۶)
ازالہ
قرآن میں کسی جگہ بھی زکوٰۃ کی تشریح نہیں دی گئی، برق صاحب کو اعتراف ہے کہ زکوٰۃ کے معنی پاکیزگی کے ہیں (دو اسلام ص ۱۲۶) تو...
غلط فہمی
سوم: قرآن ہر لحاظ سے ایک مکمل کتاب ہے، جس طرح ہم کسی تفسیر تاریخ یا تصوف کی کتاب کو یہ منصب عطا نہیں کرسکتے کہ وہ اسلام میں کسی نئے حکم یا اصول کا اضافہ کرے، اسی طرح ہم حدیث کو بھی یہ رتبہ نہیںدے سکتے، انسانی اقوال کی بے اندازہ آمیزش کی وجہ سے اس کی حیثیت انسانی تصنیف کی ہوچکی ہے، جس...
غلط فہمی
دوم: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو لاکھوںمسلمانوں نے نماز پڑھتے دیکھا، انہیں کروڑوں نے، اور یہ سلسلہ ہم تک پہنچ گیا، کیا ان ارب کھرب انسانوں کی شہادت کافی نہیں؟ کیا دیہاتی مسلمان صحیح بخاری سے نماز کا طریقہ سیکھا کرتے ہیں جس طریقہ سے ہمارے آباؤ اجداد نماز ادا کرتے رہے، ہم نے وہ...
غلط فہمی
ہمارے بعض بزرگ کہتے ہیں کہ احادیث کو چھوڑ دو گے، تو نماز پڑھنے کا طریقہ کہاں سے سیکھو گے اور زکوٰۃ کی مقدار کہاں سے معین کرو گے؟
جواب: اس سوال کے تین جواب ہیں، اول: اگر ہم احادیث کے مطابق نماز پڑھنا شروع کردیں تو ہر مسجد کی نماز دوسری سے مختلف ہو جائے گی۔ (دو اسلام ص ۱۲۴)
ازالہ
برق صاحب...
غلط فہمی
زمانہ گزرتا گیا، اللہ سے ڈرنے والے اور ذات رسول سے عشق رکھنے والے ختم ہوتے گئے، اور بعد میں آگئے ایسے مسلمان جو کعبہ کو گرنے آل رسول کو ذبح کرنے، اور حرم نبوی کے معصوم بچوں کو گرم ریگستان میں تڑپا تڑپا کر ہلاک کرنے میں بھی کوئی عار محسوس نہ کرتے تھے کیا ان حضرات کے لیے احادیث میں رد و...
غلط فہمی
اسی طرح جب حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے حضرت ابوہریرہ کی کتے والی حدیث بیان کی گئی جس کا خلاصہ یہ تھا کہ مویشیوں کی رکھوالی اور کھیتی کی حفاظت کے لیے کتا پالنا جائز ہے، تو ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا، کیوں نہ ہو، ابوہریرہ کھیتوں کا مالک جو ٹھہرا۔ چونکہ حضرت ابوہریرہ رضی...
غلط فہمی
حضور کا زمانہ تھا، خود سرور کائنات بقید حیات تھے کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سے ان کے بیٹے عبداللہ نے پوچھا کہ آپ روایت احادیث سے کیوں اجتناب کیا کرتے ہیں، فرمایا اللہ کی قسم! احادیث میں اختلاف ہوگیا ہے، میں نے حضور کی زبان مبارک سے یہ حدیث ان الفاظ میں سنی تھی۔
من کذب علی فلیتبوا مقعدہ...
انتباہ
برق صاحب! آپ نے غور فرمایا: آپ کی عمر ۴۷ سال سے کچھ اوپر ہے، اور گزشتہ ۴۷ برس میں آپ کو ایک آدمی بھی ایسا نہیں ملا، جو رنگ آمیزی سے پاک ہو، ریاضی کا معمولی سا طالب علم بھی کہہ سکتا ہے،کہ کم از کم پانچ سال تو ۴۷ سال کے عرصہ میں سے تفریق کردینے چاہیے تھے، اس لیے کہ ایام رضاعت اور ایام...
غلط فہمی
احادیث کی تحریف میں انسان کے اس فطری خاصہ کا کافی دخل ہے، حضور علیہ السلام سے ایک بات نکلی، ہزاروں نے سنی، رفتہ رفتہ اس میں رد و بدل ہونے لگا، زمانہ گزرتا گیا، اور بات بگڑتی گئی، ہزاروں سے نکل کر لاکھوں، اور لاکھوں سے کروڑوں زبانوں تک پہنچی، جہاں کوئی حصہ بھول گیا، پاس سے بڑھا لیا، اصلی...
غلط فہمی
چند روز کا ذکر ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم لاہور تشریف لائے یونیورسٹی گراؤنڈ میں ایک جلسہ پنجاب مسلم لیگ کے صدر میاں عبدالباری کی صدارت میں منعقد ہوا جب میاں صاحب تقریر کے لیے اٹھے تو مجمع سے یہ آوازیں بلند ہوئے، ہم خائنوں کے سردار کی تقریر نہیں سننا چاہتے، بیٹھ جاؤ، بیٹھ جاؤ۔ چنانچہ...
باب ۶
'' تحریف احادیث کے اسباب''
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
تحریف احادیث کے کئی اسباب تھے، اول حضور علیہ السلام نے حدیث لکھنے سے منع فرما دیا تھا اور جو چیز لکھی نہ جائے اسے تحریف سے بچانا ناممکن ہو جاتا ہے۔ (دو اسلام ص ۱۳۱)
ازالہ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے احادیث لکھنے سے منع نہیں...
غلط فہمی
یہ طریقت ، رہبانیت اور جہاد اکبر کے راستے نکال کر خدائی پیغام کو کس نے مسخ کیا تھا۔ (دو اسلام ص ۱۱۸)
ازالہ
برق صاحب آپ نے سچ فرمایا۔ یہ کام بے شک ملانے کیا تھا یا کسی صوفی نے کیا تھا۔ لیکن کسی عالم دین نے کبھی اس پر مہر تصدیق ثبت نہیں فرمائی ہم بھی آپ کے ہاں میں ہاں ملا کر یہ شعر...