• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    انیسویں حدیث: اِنَّمَا اَنَا لَکُمْ مِثْلُ الْوَالِدِ۔(۶۵) کہ میں تمہارے لیے باپ کی مانند ہوں میرے سوا تمہارا کوئی روحانی باپ نہیں یا یہ مطلب کہ جس طرح تم اپنا باپ ایک ہی سمجھتے ہو کوئی دوسرا باپ بنانے کے لیے تیار نہیں۔ اسی طرح مجھ کو بھی سمجھو اور میری روحانی ابوت میں کسی دوسرے کو شریک نہ کرو۔...
  2. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    اٹھارہویں حدیث: ایک روایت میں اس طرح ہے: وَلَوْ کَانَ مُوْسٰی حَیًّامَّا وَسِعَہٗ الا اتباعی۔(۶۳) '' اگر موسیٰ علیہ السلام زندہ ہوتے تو وہ بھی میری پیروی اور اتباع کرتے۔'' پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لَوْ اَتَاکُمْ یُوْسُفُ فاتبعتموہ وترکتمونی لَضَلَلَتُمْ۔ (۶۴) '' اگر یوسف علیہ السلام...
  3. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    سترہویں حدیث: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع میں قریباً ایک لاکھ ۴۴ ہزار نفوس قدسیہ کے سامنے فرمایا یایھا الناس انہ لا نبی بعدی ولا امۃ بعدکم... بعد میں فرمایا وَاَنْتُمُ تُسْالُوْنَ عَنِّیْ(مسند احمد جلد ۲ص۲۹۱)(۶۲) کہ اے لوگو خبردار رہنا اب میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا کیونکہ میں آخری...
  4. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    سولہویں حدیث: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اِنِّیْ اٰخِرُ الْانَبَیائَ وَمَسْجِدِیْ اٰخِرُ الْمَسَاجِدِ۔(۶۰) '' کہ میں آخری نبی ہوں اور میری مسجد آخری مسجد ہے۔'' دوسری روایت میں تفصیل ہے: اَنَا خَاتِمُ الْاَنْبَیَائِ وَمَسْجِدِیْ خَاتِمُ مَسَاجِدِ الانبیاء۔(۶۱) '' حضرت عائشہ صدیقہ رضی...
  5. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    پندرہویں حدیث: عَنْ ضَحَّاکِ ابْنِ نَوْفَلَ قَالَ قَالَ رَسولُ اللّٰہِ ﷺ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ وَلَا اُمَّۃَ بَعْدَ اُمَّتِیْ۔ (۵۹) '' حضرت ضحاک رضی اللہ عنہ بن نوفل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہ ہوگا اور میری امت کے بعد کوئی امت نہیں ہوگی۔''...
  6. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    چودھویں حدیث: عَنْ ابی ھُرَیْرَۃَ مَرْفُوْعًا اَنَّہٗ لَیْسَ یَبْقٰی بَعْدِیْ مِنَ النُبُّوَّۃِ اِلاَّ الرُّوْیَا الصَالِحَۃُ۔(۵۸) '' حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میرے بعد سوائے رویائے صالحہ کے نبوت میں سے کوئی جزو باقی نہیں رہے گا۔'' اس...
  7. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    تیرہویں حدیث: عَنْ اَبِیْ اَمَامۃ الباھلی عن النبی ﷺ فِیْ حَدِیث طویل انا اٰخر الانبیاء وانتم اٰخر الامم۔(۵۷) '' حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ نے ایک طویل حدیث کے ذیل میں روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میں آخر الانبیاء ہوں اور تم سب سے آخری امت ہو۔'' نوٹ: لفظ آخر...
  8. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    بارہویں حدیث: عَنْ اَبِیْ ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ یَا اَبَا ذَرٍّ اَوَّلُ الْاَنْبَیَاء آدمُ وَاٰخِرُھُمْ مُحَمَّدٌ۔(۵۵) حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ سب انبیاء میں پہلے آدم علیہ السلام ہیں اور سب سے آخر محمد صلی اللہ علیہ...
  9. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    گیارہویں حدیث: عَنْ اَبِیْ مُوْسی الْاَشْعَرِی کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ یُسمی لَنَا نَفْسَہ اَسْمَاء فقال اَنَا مُحَمَّدٌ وَّاحْمَدُ والمقفٰی۔ (الحدیث رواہ مسلم ص۲۶۱،جلد۲)(۵۴) '' حضرت موسیٰ الاشعری رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اسمائے شریفہ ہم سے بیان فرمایا...
  10. محمد نعیم یونس

    جہاد اكبر اور جہاد اصغر !

    2502- حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَرْوَزِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنَا وُهَيْبٌ -[قَالَ عَبْدَةُ:] يَعْنِي ابْنَ الْوَرْدِ- أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ سُمَيٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: <...
  11. محمد نعیم یونس

    جہاد اكبر اور جہاد اصغر !

    2503- حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، وَقَرَأْتُهُ عَلَى يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ رَبِّهِ الْجُرْجُسِيِّ، قَالا: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ الْقَاسِمِ -أَبِي عَبْدِالرَّحْمَنِ- عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: < مَنْ لَمْ يَغْزُ أَوْ...
  12. محمد نعیم یونس

    جہاد اكبر اور جہاد اصغر !

    سنن ابوداود 2504- حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: < جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ وَأَلْسِنَتِكُمْ >۔ * تخريج: ن/الجھاد ۱ (۳۰۹۶)، (تحفۃ الأشراف: ۶۱۷)، وقد أخرجہ: حم (۳/۱۲۴، ۱۵۳، ۲۵۱)،...
  13. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    دسویں حدیث: اِنَّ الرسالۃ والنبوۃ قَدِ انْقَطعَتْ فلا رسول بعدی ولا نبی بعدی۔(۴۹) رسالت اور نبوت منقطع ہوچکی ہے پس میرے بعد کوئی رسول اور کوئی نبی نہیں ہوگا۔ سو اس کی بابت مرزا صاحب فرماتے ہیں: '' ابھی ثابت ہوچکا ہے کہ اب وحی و رسالت تا بقیامت منقطع ہے۔'' (۵۰) نیز آئینہ کمالات میں ص۳۷۷ پر لکھتے...
  14. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    نویں حدیث: کَانَتْ بَنُوْ اِسْرَائِیلَ تَسُوْسُھُمُ الْاَنبیاء کُلُّما ھَلَکَ نبی خلف نبی وانہ لانبی بعدی سیکون خلفا فیکثرون۔(۴۷) '' بنی اسرائیل کی عنان سیاست انبیاء کے ہاتھوں میں رہی جب ایک نبی فوت ہوتا، اس کا جانشین نبی ہی ہوتا، مگر میرے بعد کوئی نبی نہ ہوگا، عنقریب خلفاء کا سلسلہ شروع ہوگا پس...
  15. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    آٹھویں حدیث: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ ﷺ لِعلی انت منی بمنزلۃ ھارون من موسیٰ الا انہ لا نبی بعدی۔(۴۶) ''اے علی رضی اللہ عنہ تو مجھ سے ایسا ہے جیسا ہارون موسیٰ سے، فرق یہ ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہ ہوگا۔'' (بخاری و مسلم، مشکوٰۃ باب مناقب علیؓ) ----------------------- (۴۶) متفق علیہ اخرجہ البخاری فی...
  16. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    ساتویں حدیث: قَالَ النَّبِیُّ ﷺ لَوْکَانَ بَعْدِیْ نبی لکانہ عمر بن الخطاب۔(۴۵) '' اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر رضی اللہ عنہ ہوتا۔'' (ترمذی، مشکوٰۃ باب مناقب عمرؓ) ---------------------- (۴۵) اخرجہ احمد فی مسندہٖ ص۱۵۴،ج۴ والترمذی فی السنن مع تحفہ ص۳۱۵ج۴ فی المناقب باب مناقب عمر رضی اللہ عنہ...
  17. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    چھٹی حدیث: اِنَّ لِیْ اَسْمَاء اَنَا مُحَمَّدٌ وَاَنَا احمدُ اِلٰی قولہ وانا العاقب والعاقب الَّذِی لیس بعدہ نبی۔(۴۴) '' فرمایا میرے کئی نام ہیں میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوں، احمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوں، عاقب ہوں اور عاقب سے مراد یہ ہے کہ جس کے بعد کوئی نبی نہ ہوگا۔'' (بخاری و مسلم، مشکوٰۃ...
  18. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    پانچویں حدیث: وعن جابر ان النبی ﷺ قال اَنَا قائد المرسلین ولا فحز وانا خاتم النبیین ولا فخر۔(۴۳) '' فرمایا میں قائد انبیاء ہوں، میں خاتم الانبیاء ہوں یہ فخر سے نہیں کہتا ہوں۔'' ---------------------------------------------- (۴۳) اخرجہ الدارمی ص۴۰، ج۱ المقدمۃ باب ما اعطی النبیﷺ من الفضل واردہ...
  19. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    چوتھی حدیث: عَنِ العِرْبَاضَ بْنِ سَارِیَۃَ ؓ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہ ﷺ انہ قال انی عند اللّٰہ مَکْتُوْبٌ خاَتِمٌ النبیین وَاِنَّ اٰدَم لمنجدل فی طینتہ۔(۴۲) '' آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آدم علیہ السلام جس زمانے میں گوندھی ہوئی مٹی کی ہیئت میں تھے میں اس وقت بھی خدا کے نزدیک نبیوں کو...
  20. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    تیسری حدیث: عَنْ ثُوْبَانَ ؓ قَالَ قَالَ رَسُوْلَ اللّٰہ ﷺ وَاِنَّہٗ سیکون فِیْ اُمَّتِیْ کذَّابُوْنَ ثَلاَثُوْنَ کُلُّھُمْ یَزْعَمُ اَنَّہٗ نَبِیٌّ اللّٰہُ اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیّ بَعْدِیْ(۴۱) (ابوداؤد ، ترمذی، مشکوٰۃ کتاب الفتن) '' میری امت میں تیس جھوٹے پیدا ہوں گے۔ ہر ایک ان...
Top