• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    دوسری حدیث: وَعَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہ ﷺ قَالَ فُضِّلتُ عَلَی الانبیاء بست اعطیت جوامع الکلم ونصرت بالرعب واحلت لی الغنائم وجعلت لی الارض مسجداً وطھورًا واُرْسِلْتُ الی الخلق کافۃ وختم بی النبیون۔(۴۰) '' آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں چھ باتوں میں جملہ انبیاء پر...
  2. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    اگرچہ قرآن پاک میں بیسیوں آیات اور بھی موجود ہیں جو ختم نبوت پر روشنی ڈال رہی ہیں۔ مگر ہم انہی پر اکتفا کرکے چند احادیث نبویہ درج کرتے ہیں۔ پہلی حدیث: عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ مَثَلِیْ وَمَثلُ الْاَنْبِیَائِ کَمَثَلِ قَصْرٍ اُحُسِنَ بُنْیَانہٗ تُرِکَ مِنْہُ...
  3. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    پندرہویں آیت: (۱)اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔ یعنی پرورش کرنے والا ہے بلا استثناء تمام مخلوقات کا رب ہے کوئی فرد بھی باہر نہیں۔ (۳۰) (۲) اِنَّ ھُوَ اِلاَّ ذِکَرٌ لِّلْعَالَمِیْنَ یہ قرآن مجید تمام جہانوں کے لیے ہے قرآن مجید تمام دنیا کے لیے ہدایت ہے کسی ملک یا قوم کے ساتھ مخصوص...
  4. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    چودہویں آیت: وَالَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِمَآ اُنْزِلَ اَلَیْکَ وَمَآ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِکَ وَبِالْاٰخِرَۃِ ھُمْ یُوْقِنُوْنَ۔ اُولٰئِکَ عَلٰی ھُدًی مِّنْ رَبِّھِمْ وَاُولٰـئِٓکَ ھُمُ الْمُفْلِحُوْنَ۔(۳۱) '' اور جو ایمان لاتے ہیں اس (وحی) پر جو اتاری گئی تجھ پر (حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم...
  5. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    تیرہویں آیت: ٰٓیاََیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا ہَلْ اَدُلُّکُمْ عَلٰی تِجَارَۃٍ تُنْجِیْکُمْ مِّنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ ۔تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰہِ وَرَسُوْلِہٖ وَتُجَاہِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ بِاَمْوَالِکُمْ وَاَنفُسِکُمْ ذٰلِکُمْ خَیْرٌ لَکُمْ اِِنْ کُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ۔(۲۹) '' اے ایمان والو...
  6. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    بارہویں آیت: وَمَنْ یُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطَاعَ اللّٰہَ وَمَنْ تَوَلّٰی فَمَا اَرْسَلْنٰکَ عَلَیْھِمْ حَفِیْظًا۔(۲۸) '' جس نے رسول یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی اس نے اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی اور جس نے پشت پھیری (تو بلا سے) ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان پر محافظ بنا کر...
  7. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    گیارہویں آیت: یا ایھا الَّذِیْن امنوا اطیعوا اللّٰہ واطیعوا الرسول واولی الامر منکم۔(۲۷) '' اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول (محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) کی اور ان لوگوں کی اطاعت کرو جو تم میں سے اولی الامر ہیں۔'' یہ آیت کریمہ حکم کرتی ہے کہ مسلمان اللہ تعالیٰ کی اطاعت کریں اور اس کے...
  8. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    دسویں آیت: وَمَنْ یَّشَاقِقِ الرَّسُوْلَ مِنْ بَعْدِ مَا تَبیَّنَ لَہُ الْھُدَی وَیَتَّبِعْ غَیْرَ سَبِیْلٍ الْمُؤْمِنِیْنَ نُوَلِّہٖ مَا تَوَلّٰی وَنُصْلِہٖ جَھَنَّمَ وَسَائَ تْ مَصِیْرًا۔ (۲۴) اور جو کوئی برخلاف کرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے اس کے کہ ظاہر ہوئی واسطے اس کے ہدایت اور...
  9. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    نویں آیت: ھُوَ الَّذِیْ بَعَثَ فِی الْاُمِّیِّیْنَ رَسُولاً الٰی قَوْلِہٖ وَاٰخَرِیْنَ مِنْھُمْ لَمَّا یَلْحَقُوْا بِھِمْ۔ (پ۲۸،سورہ جمعہ، آیت:۳،۴) ''خدا وہ ہے جس نے آدمیوں میں رسول بھیجا جو خدا کی آیات ان پر پڑھتا ہے اور انہیں پاک کرتا ہے اور حکمت سکھلاتا ہے۔ اگرچہ وہ لوگ اس نبی صلی اللہ...
  10. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    آٹھویں آیت: قَدْ اَنْزَلَ اللّٰہُ عَلَیْکُمْ ذِکْرًا ۔ رَسُوْلاً یَتْلُوْا عَلَیْکُمْ اَیَاتِ اللّٰہِ مُبِیِّنَاتٍ لِّیُخْرِجَ الَّذِیْنَ آمَنُوْا وَعَمِلُوا الصَّلِحٰتِ مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوْر۔ (سورۃ الطلاق پارہ ۲۸) ''خدا نے اپنی کتاب (قرآن) اپنا رسول(محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) بھیجا...
  11. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    ساتویں آیت: وَاِذْا اَخَذَ اللّٰہُ مِِیْثَاقَ النَّبِیِّیْنَ لَمَآ اٰتَیْتُکُمْ مِنْ کِتَاب وَّحکمْۃٍ ثُمَّ جَائَ کُمْ رَسُوْلٌ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَکُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِہٖ وَلَتَنْصُرَنَّہٗ۔(۱۹) اور یاد کر کہ جب خدا نے تمام رسولوں سے عہد لیا کہ جب میں تمہیں کتاب اور حکمت دوں، پھر تمہارے پاس...
  12. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    چھٹی آیت: لِیَکُوْنَ لِلْعَالَمِیْنَ نَّذِیْرًا یعنی ہم نے تجھ کو بھیجا تاکہ تو دنیا کی تمام قوموں کو ڈراوے۔(۱۸) جبکہ حسب قرآن پاک تمام دنیا کے لیے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نذیر ہیں تو اب کسی دوسرے کا یہ کہنا کہ '' دنیا میں ایک نذیر آیا'' صریح منافی قرآن ہے۔...
  13. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    چوتھی و پانچویں آیت: حضرت عیسیٰ علیہ السلام انجیل میں فرماتے ہیں کہ مجھے دوسری قوموں سے سروکار نہیں۔ قرآن شریف میں یہ نہیں لکھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم صرف قریش کے لیے بھیجے گئے بلکہ لکھا ہے کہ قُلْ یٰأَیُّھَا النَّاسُ اِنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ اِلَیْکُمْ جَمِیْعًا۔میں تمام دنیا کے لیے...
  14. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    تیسری آیت: وَمَآ اَرْسَلْنْکَ اِلاَّ کَآفَّۃً لِّلنَّاسِ بَشِیْرًا وَّنَّذِیْرًا۔(۱۳) '' آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم افضل الانبیاء اور سب رسولوں سے بہتر اور بزرگ تر تھے۔ اور خدا تعالیٰ کو منظور تھا کہ جیسے آنحضرت اپنے ذاتی جوہر سے انبیاء کے سردار ہیں ایسا ظاہری خدمات کی رو سے ان کا سب سے فائق...
  15. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    دوسری آیت: ۱۔ الْیَوْمَ اکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنکُمْ واتممت عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ وَرَضِیْتُ لَکُمُ الْاِسْلَامَ دِیْنًا یعنی آج میں نے قرآن کے اتارنے اور تکمیل نفوس سے تمہارا دین تمہارے لیے کامل کردیا اور اپنی (نبوت کی) نعمت تم پر پوری کردی اور تمہارے لیے دین اسلام پسند کرلیا۔ حاصل مطلب کہ...
  16. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    ختم نبوت کا ثبوت از قرآن: ۱۔ مَاکَان مُحمدا بااحد من رجالکم ولکن رسول اللّٰہ وخاتم النبیین۔(۲) محمد صلی اللہ علیہ وسلم تم میں سے کسی مرد کا باپ نہیں مگر وہ رسول اللہ ہیں ختم کرنے والے نبیوں کے۔ یہ آیت صاف دلالت کر رہی ہے کہ بعد ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کوئی رسول دنیا میں نہیں آئے...
  17. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    باب دوم ختم نبوت مرزا صاحب کے کاذب ہونے پر گیارہوں دلیل '' دنیا میں جو غرض انبیاء و رسل کی بعثت کی اللہ تعالیٰ نے بیان فرمائی تھی وہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مقدس ذات میں اپنے کمال کو پہنچ کر پوری ہوگئی اور جب غرض پوری ہوگئی تو اس کے بعد اب کسی نبی کے آنے کی حاجت باقی نہ رہی۔ ہدایت...
  18. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    ڈاکٹر عبدالحکیم خاں: '' ہاں آخری دشمن اب ایک اور پیدا ہوا ہے جس کا نام عبدالحکیم خاں ہے اور وہ ڈاکٹر ہے اور ریاست پٹیالہ کا رہنے والا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ میں اس کی زندگی میں ہی ۴؍ اگست ۱۹۰۸ء تک ہلاک ہو جاؤں گا۔ مگر خدا نے اس کی پیشگوئی کے مقابل پر مجھے خبر دی کہ وہ خود عذاب میں مبتلا کیا جاوے...
  19. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    خلاصہ باب چہارم برق صاحب نے بعض ائمہ دین پر بعض ائمہ دین کی جرح نقل کرکے یہ نتیجہ نکالا ہے کہ نہ ائمہ کا اعتبار ہے، نہ ان کی جرح و تعدیل کا ، یہ سارا علم ہی بے کار ہے نہ کوئی عالم ہے نہ کوئی علم وہ لکھتے ہیں: ائمہ حدیث اور صحابہ کرام کے فتوے ایک دوسرے کے متعلق آپ پڑھ چکے ہیں، تو جو احادیث ان...
  20. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: محمد بن عبدالرحمن کے متعلق امام مالک کی یہ رائے ہے کہ وہ ثقہ نہیں لیکن ابو زرعہ اسے ثقہ سمجھتے ہیں۔ (دو اسلام ص ۱۰۲۔ ۱۰۳) اس کے بعد برق صاحب نے چار نام اور دئیے ہیں جن کو کسی نے ثقہ کہا اور کسی نے غیر ثقہ اس کے بعد وہ لکھتے ہیں: کہاں تک گنوں، سینکڑوں ایسے راوی...
Top