الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس بشارت سے دھوکا مت کھانا۔
اب جو شخص احادیث سے بخوبی واقف ہے وہ دھوکا نہیں کھاتا یہی وجہ ہے کہ شریعت نے ایسی چیزوں کو عوام کے سامنے بیان کرنے سے روک دیا ہے، تاکہ وہ غلط فہمی کی وجہ سے گمراہ نہ ہو جائیں۔
کیا یہ بھی قرآن پر اعتراض ہے؟ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
{ وَ اِذْ قُلْنَا ادْخُلُوْا ھٰذِہِ...
مزید توضیح
ہومیو پیتھی کا کرشمہ ملاحظہ فرمائیے، ایک گولی جس میں ذرا سا دوا کا اثر ہوتا ہے کتنی طاقت رکھتی ہے اور جتنی دوا کی مقدار کم ہوتی جاتی ہے، اسی قدر قوت میں اضافہ ہوتا جاتا ہے اور یہ دوا کئی کئی سال تک اپنا اثر بھی رکھتی ہے، اور نقصاں رساں اثرات کو زائل کرتی رہتی ہے، یہاں بھی دوا کی قوت...
گناہ کی مغفرت عقل کی کسوٹی پر
اگر شبہ ہو کہ معمولی نیکی سے اتنے گناہوں کی مغفرت کیسے ہوسکتی ہے تو یہ بھی کوئی تعجب کی بات نہیں، ایک ہی گناہ سارے اعمال کے حبوط کا سبب بن سکتا ہے، اور ایک ہی نیکی ساری چھوٹی چھوٹی بد اعمالیوں کے خاتمہ کا سبب بن سکتی ہے جیسا کہ اوپر قرآن و حدیث کی تصریحات گزر چکی...
تعجب خیز بات اور قرآن
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا پر تہمت لگائی گئی یہ بہت بڑا گناہ تھا، اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے:
{ ھُوَ عِنْدَ اللہِ عَظِیْمٌ } (نور)
اللہ کے نزدیک یہ بہت بڑا گناہ تھا۔
یہ اتنا بڑا گناہ تھا کہ تہمت لگانے والوں پر سخت عذاب نازل ہوتا، لیکن تعجب پر تعجب ہے کہ اتنے بڑے گناہ کو...
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں :
پانچوں نمازیں، جمعہ اور رمضان درمیانی عرصہ کے گناہوں کو مٹا دیتے ہیں۔
اذا اجتنبت الکبائر۔ (صحیح مسلم)
بشرطیکہ بڑے گناہوں سے بچا جائے۔
اس حدیث سے بھی معلوم ہوا کہ اگر بڑے گناہوں سے بچا جائے تو مذکورہ بالا نیکیاں خود بخود چھوٹے چھوٹے گناہوں کو فنا کردیتی ہیں...
گناہ کون سے معاف ہوتے ہیں
حدیث مذکور جس کو مورد اعتراض سمجھا گیا ہے ، اس میں جن گناہوں کی مغفرت کا ذکر ہے، وہ قرآن و حدیث کی روشنی میں صغیرہ گناہ ہیں، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
{ اَلَّذِیْنَ یَجْتَنِبُوْنَ کَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ اِلَّا اللَّمَمَ اِنَّ رَبَّکَ وَاسِعُ الْمَغْفِرَۃِ }...
پانچویں آیت:
{ اُوْلٰٓئِکَ الَّذِیْنَ نَتَقَبَّلُ عَنْہُمْ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا وَنَتَجَاوَزُ عَنْ سَیِّاٰتِہِمْ فِیْٓ اَصْحٰبِ الْجَنَّۃِ } (الاحقاف)
ہم مسلمانوں کے نیک کاموں کو قبول کرتے ہیں اور گناہوں کو معاف کردیتے ہیں یہ جنت والوں میں سے ہیں۔
چھٹی آیت:
{ تُؤْمِنُوْنَ بِاللہِ...
ایک اور حدیث میں ہے:
ان الحد یا کل الحسنات کما تاکل النار الحطب (ابوداؤد)
بے شک حد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑی کو۔
مندرجہ بالا آیات و حدیث سے ثابت ہوا کہ بعض گناہ تمام نیکیوں کو برباد کردیتے ہیں۔
بعض گناہ ایسے بھی ہیں جو خاص قسم کی نیکیوں کو برباد کردیتے ہیں، مثلاً اللہ تعالیٰ...
غلط فہمی
آگے چل کر برق صاحب اور ادو وظائف اور اللہ کے ذکر کے فضائل پر اعتراض کرتے ہوئے ایک حدیث نقل فرماتے ہیں، جو مندرجہ ذیل ہے:
جو شخص دن میں سو مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ کا ورد کرے گا، اس کی تمام سیاہ کاریاں معاف ہو جائیں گی، خواہ وہ سمندر کے جھاگ سے بھی زیادہ ہوں۔ (دو اسلام ص ۶۳)
ازالہ
اس غلط...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
بشر بن حارث کہتے ہیں کہ میں نے ابو خالد الاحمر الکوفی (وفات ۱۹۶ھ) کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ایسا زمانہ بھی آرہا ہے کہ لوگ قرآن شریف کو ایک طرف رکھ دیں گے اور احادیث کی تلاش میں نکل پڑیں گے۔'' (دو اسلام ص ۶۳)
ازالہ
یہ قول بھی جھوٹ اور بہتان ہے اس کی سند میں دو...
پیشگوئی نمبر ۲۳:
وہی دوبارہ پیش کی گئی ہے جو نمبر ۹ میں پیش کی تھی یعنی مولوی عبداللطیف کا کابل میں سنگسار ہونا جس کا جواب ہم دے آئے ہیں۔ (۱۰۱۱)
پیشگوئی نمبر ۲۴:
جلسہ دھرم مہو تسو میں مرزا کی ایک تقریر کا عمدہ ہونا اور سب پر فائق ہونا لکھا ہے۔(۱۰۱۲)
جواب:
اس جلسہ میں ہر مذہب کے لوگ پہلے سے مدعو...
پیشگوئی نمبر ۲۱:
حضرت مسیح موعود کی دعا کے مطابق پانچ لاکھ مرید ہیں۔ یہ سچائی کی دلیل ہے۔ (۱۰۰۸)
جواب:
مرزا صاحب کے مرید سارے کے سارے لاکھ کے اندر اندر ہیں جیسا کہ ہم بہ تحریر محمود احمد اس کا ثبوت دے آئے ہیں (ملاحظہ ہو جواب دلیل نمبر۸) حالانکہ مرزا صاحب دنیا بھر کی جملہ اقوام کو اپنے دام میں...
پیشگوئی نمبر ۱۹:
دلیپ سنگھ والی پیشگوئی۔ (۱۰۰۳)
جواب:
حقیقۃ الوحی پر جو پیشگوئی متعلقہ دلیپ سنگھ لکھی ہے وہ قطعاً جھوٹی اور بعد از وقت بناوٹ ہے۔ ہرگز ہرگز مرزا نے اس واقع سے پہلے کوئی پیش گوئی شائع نہیں کی تھی۔ اگر سچے ہو تو دکھاؤ۔
'' پیشگوئی میں وہ امور پیش ہونے چاہئیں جن کو کھلے کھلے طور پر...
پیشگوئی نمبر ۱۸:
(مرزا کا الہام تھا) اِنَّہٗ آوَی الْقَرْیَۃَ اس کے یہ معنی ہیں کہ '' خدا تعالیٰ کسی قدر عذاب کے بعد اس گاؤں کو اپنی پناہ میں لے لیگا۔'' (۹۹۵)
جواب:
اوٰی کے معنی ہیں '' پناہ میں لے لینا''(۹۹۶) پس جس تکلیف سے خدا پناہ دیوے اس میں اسی شخص کا گرفتار ہونا قطعاً محال ہے۔ دیکھئے حضرت...
پیشگوئی نمبر ۱۶:
مواہب الرحمن میں محمد حسین بھین والا کے متعلق پیشگوئی تھی سو وہ بھی مطابق وعید ہلاک ہوا۔(۹۹۱)
الجواب:
مرزا صاحب لکھتے ہیں۔ جھوٹ بولنا گوہ کھانا برابر ہے۔(۹۹۲) اگر تم مواہب الرحمن سے مولوی محمد حسین صاحب مرحوم فیضی کی موت کی پیشگوئی دکھا دو تو ہم سے منہ مانگا انعام لو۔
ماسوا اس...
پیشگوئی نمبر ۱۵:
مولوی غلام دستگیر مباہلہ کے بعد ہلاک ہوگیا۔(۹۸۸)
الجواب:
مولوی غلام دستگیر نے مرزا صاحب کے ساتھ کبھی مباہلہ نہیں کیا یہ تمہارا سفید جھوٹ ہے۔ ہاں انہوں نے خدا سے دعا ضرور کی تھی کہ یا مرزا صاحب کو ہدایت نصیب ہو یا ہلاکت چونکہ خدا کا قانون ہے کہ وَلَوْلَآ اَجلٌ مُسمی لجاء ھُمُ...
پیشگوئی نمبر ۱۴:
مباہلہ کے طور پر لعنت اللہ کہنے سے کئی مولوی مرزا صاحب کے مخالف مر گئے۔(۹۸۶)
الجواب:
مرزا صاحب از روئے شریعت اسلام بوجہ مدعی نبوت کاذبہ ہونے کے مستحق لعنت تھے۔ اس لیے اگر کروڑہا مخالفوں نے مرزا صاحب کو ایسا لکھا تو خوب کیا۔ چونکہ وہ خدا سے ہمیشہ زندہ رہنے کا وعدہ لے کر نہیں آئے...
پیشگوئی نمبر۱۳ :
سر الخلافت صفحہ ۶۲ پر مخالفوں پر طاعون پڑنے کے لیے دعا کی سو طاعون پھیل گئی۔ (۹۷۳)
الجواب:
سرا لخلافت صفحہ ۶۲ پر طاعون کا ذکر نہیں صرف رجز کا لفظ ہے(۹۷۴) اور رجز کے خود مرزا صاحب نے کئی ایک معنے کئے ہیں منجملہ ان کے ایک معنی از روئے لغت عرب یہ کئے ہیں کہ:
'' رجز لغت عرب میں ان...
پیشگوئی نمبر ۱۲:
مرزا صاحب نے کہا تھا کہ مجھے الہام ہوا کہ دور دور سے لوگ تیرے پاس آئیں گے۔(۹۷۱)
الجواب:
کہتے ہیں کہ کسی فریبی شخص نے مشہور کردیا تھا کہ مجھے خدا نے الہام کیا کہ عنقریب تجھ پر کفر کا فتویٰ لگا دیا جائے گا۔ اور ساتھ ہی اس نے اپنے مریدوں میں یہ مسئلہ بیان کردیا کہ شراب حلال ہے اور...
پیشگوئی نمبر۱۱:
لیکھ رام کی موت کی پیش گوئی بہت ہی واضح طور پر بیان فرمائی۔ (۹۶۱)
الجواب:
یہ پیشگوئی صاف جھوٹی نکلی۔ تفصیل ملاحظہ ہو:
پنڈت لیکھ رام آریوں میں ایک سرکردہ شخص تھا۔ جب مرزا نے براہین احمدیہ باشتہار انعامی دس ہزار روپیہ شائع کی تو پنڈت مذکور نے اس کے جواب میں کتاب '' تکذیب براہین...