الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مثال نمبر ۲:
۱۸۸۰ء کے درمیانی زمانہ میں بوقت تالیف '' براہین احمدیہ'' مرزا صاحب نے ایک الہام سنایا تھا:
شاتانِ تُذْبَحَانِ وَکُلّ مَنْ عَلَیْھَا فَانٍ
دو بکریاں ذبح کی جائیں گی اور زمین پر کوئی نہیں جو مرنے سے بچ جائے گا۔ کوئی چار روز پہلے اس دنیا کو چھوڑ گیا کوئی پیچھے اسے جا ملا۔(۷۰۷)
کیا بے...
مرزا صاحب کے کاذب ہونے پر آٹھویں دلیل
مرزا صاحب کے مغالطے
مرزا صاحب کی ساری عمر انہی چالوں میں گزری کہ عجب طرح کے ہے تکے گول مول فقرات بنام الہامات مبنی پر پیشگوئیاں گھڑا کرتے تھے جیسا کہ ہم شروع میں اس کی متعدد امثلہ درج کر آئے ہیں۔ اس '' کوڑھ پرکھاج'' یہ کہ اس عیار عطار کی مانند جو بیماری کے...
ملاحظہ ہو مرزا صاحب تو اس جگہ فعل سے بری ہونا چاہتے ہیں مگر ہمارے احمدی دوست ہیں کہ خواہ مخواہ مرزا صاحب کو اس صف میں لانا چاہتے ہیں جہاں ایسے نادان دوست ہوں وہاں مرزا صاحب کی دانا دشمنوں سے حفاظت بعینہٖ ایسی ہوگی فَرَّ مِنَ الْمَطَرِ وَقَامَ تَحْتَ الْمِیْزَابِ یعنی مینہ سے بھاگا اور پرنالے کے...
قرآن کریم سے جج کی مثال:
ہم لکھ آئے ہیں کہ جج مجرموں پر فرد جرم عائد کرتا ہے جس سے لوگ نصیحت پکڑتے ہیں کہ فلاں جرم قابل مواخذہ ہے اس سے اجتناب کریں ۔ بعینہٖ یہی مثال قرآن پاک سے ملتی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بوحی خدا لوگوں کو ہدایت فرماتے ہیں:
وَلَا تُطِعِ الْمُکَذِّبِیْنَ لوگو! صداقت...
مرزا صاحب کے سخت گو ہونے پر دو عدالتوں کی رائے
رائے چند دلال صاحب مجسٹریٹ ضلع گورداسپور کی عدالت میں بمقدمہ حکیم فضل دین بنام مولوی کرم الدین جہلمی۔ مرزا صاحب نے اپنے بیان میں لکھوایا کہ :
'' عین الیقین اور حق الیقین عدالت کے ذریعہ سے میسر آتے ہیں ۔'' (۶۸۳)
اب ہم عدالت کا فیصلہ بحق مرزا نقل...
(۲۰) عیسائیوں کے بارے میں
'' بزرگانِ مذہب کی توہین خبث عظیم ہے(۶۷۱) '' عیسائیوں کی مشرکانہ تعلیم کا تمام مدار اس شریر انسان کی باتوں پر ہے جس کا نام پولس تھا(۶۷۲) ۔'' '' اس زمانہ کے پادری دجال کذاب ہیں (۶۷۳) دجالی فرقہ (۶۷۴) '' ہزار لعنت کی ذلت کارسہ گلے میں پڑے گا'' (۶۷۵) ''پادری ہی دجال ہیں''...
(۱۷) وید اور مرزا صاحب
'' ویدوں میں بجز آفتاب پرستی، ناپاک رسموں کے اور کچھ نہیں تمام گندی نالیوں کا مبدأ وید ہی ہے۔''(۶۴۵)
دیانندی وید بازاروں میں چار چار آنے کو خراب ہوتے پھرتے ہیں ویدوں کے اصول و عقائد کی گٹھڑی کسی برہمن کی اندھیری کوٹھڑی میں خاک کے نیچے دبی پڑی ہے (۶۴۶) قربان جائیں ایسے...
(۱۵) عام قوم اہل اسلام و دیگر مخالفین
کوئی تیرابے حیا نہ ہو تو اس کے لیے چارہ نہیں کہ میرے دعویٰ کو اسی طرح مان لے جیسا اس نے آنحضرت( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی نبوت کو مان لیا ہے۔(۶۲۸)
نادان بدبخت شقی (۶۲۹)ظالم طبع مخالفوں نے جھوٹ کی نجاست کھائی (۶۳۰)بعض ڈوموں کی طرح (۶۳۱)بعض کتوں کی طرح بعض...
(۱۲) صحابہ کرام
۱۔ '' بعض نادان صحابی'' (۵۹۰)
۲۔ '' ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ غبی تھا درائت اچھی نہیں رکھتا تھا۔'' (۵۹۹)
۳۔ بعض ایک دو کم سمجھ صحابہ جن کی درایت عمدہ نہ تھی۔ (۶۰۰)
۴۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فہم قرآن میں ناقص ہے اس کی درایت پر محدثین کو اعتراض ہے۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ میں نقل کرنے...
نام بنام علماء اسلام کو گالیاں
(۶) توہین حضرت مولانا سید نذیر حسین صاحب محدث دہلویؒ
'' مخبط الحواس نذیر حسین (۵۶۷)نالائق (۵۶۸)نذیر حسین کے دجالانہ فتویٰ (۵۶۹) مَات ھَامًا مر گیا گمراہی میں حیران ہو کر۔'' (۵۷۰)
'' ابو جہل (۵۷۱)کفن فروش (۵۷۲)کتا (۵۷۳)'' ابن ہوا۔ غدار (۵۷۴)کتے مردار خور۔'' (۵۷۵)...
لفظ بغاء۔ بغیا کے معنی :
'' سعد اللہ احرام زادہ ہے۔'' (۵۵۷)
وَمَا کَانَتْ اُمُّکِ بَغِیًّا(سورہ مریم)اے مریم علیہ السلام تو زنا کی مرتکب کیوں ہوئی جبکہ تیری ماں پاک دامن تھی زانی نہیں تھی(۵۵۸) ۔(ص۳۰ ، احمدیہ پاکٹ بک)
کُلُّ مَنْ ھُوَ ولْدُ الَحلَالِ وَلَیْسَ مِنْ ذریۃ الْبَغایا۔''ہر ایک شخص جو...
مرزا صاحب کے کاذب ہونے پر ساتویں دلیل
تہذیب مرز ا
یوں تو مرزا صاحب نے اپنے ارادت مندوں کو پھنسائے رکھنے اور عوام کو مغالطہ دینے کو بکرات و مرات اپنا صاحب اخلاق ہونا جتلایا ہے۔ '' خدا وہ خدا ہے جس نے اپنے رسول یعنی اس عاجز کو تہذیب اخلاق کے ساتھ بھیجا '' (۵۴۹) اور یہ بھی لکھا کہ '' گالیاں دینا...
وہ اطاعت گزاروں کو ان نعمتوں اور اجر جلیل کی خوشخبری دیتے ہیں جو اللہ تعالٰی نے جنت کی صورت میں ان کے لئے تیار کر رکھی ہے اور نافرمانوں کو ان عذابوں سے ڈراتے ہیں جو اللہ نے ان کے لئے جہنم کی صورت میں تیار کئے ہوئے ہیں۔
مستقبل (یعنی آخرت) میں پیش آنے والے حالات کا انھیں اندیشہ نہیں اور اپنے پیچھے...
عذاب اس لئے پہنچے گا کہ انہوں نے تکفیر اور تکذیب کا راستہ اختیار کیا، اللہ کی اطاعت اور اس کے اوامر کی پرواہ نہیں کی اور اس کی حرمتوں کو پامال کیا۔
"تفسیر احسن البیان"
(۱۰) حارث کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ اگر عورت کے نحر کے دن طواف کرلے اور پھر اس کو حیض شروع ہوجائے توکیاکرے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ آخری کام بیت اللہ کاطواف ہوناچاہیئے حارث نے کہا یہی فتوی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیاتھا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا...
(۸) ایک دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خطبہ میں فرمایا :۔
ان اللہ قد بعث محمدا صلی اللہ علیہ وسلم بالحق و انزل علیہ الکتاب فکان مما انزل علیہ ایۃ الرجم قرأنا ھا و عیناھا وعقلناھا فرجم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ورجمنا بعدہ فاخشی ان طال بالناس زمان ان یقول قائل مامجد الرجم فی کتاب اللہ فیضلوا...
(۵) مانعین زکوۃ سے جب حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے قتال کاارادہ فرمایا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہی تھے جنہوں نے اس کی مخالفت کی اور حجت میں حدیث پیش کی ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا ، آپ کیسے ان سے لڑ سکتے ہیں حالانکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے :
امرت ان اقاتل الناس حتی یقولوا...