الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(۲) حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دفعہ حجر اسوس کو مخاطب کرکے فرمایا تھا کہ :۔
واللہ انی لاعلم انک حجر لاتضر ولا تنفع ولولا انی رایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم استلمک استلمک فاستلمہ (صحیح بخاری )
یعنی اللہ کی قسم میں جانتا ہوں کہ تو ایک پتھر ہے نہ نفع دے سکتا ہے نہ نقصان اگر میں نے نبی کریم صلی...
(۱) حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ترکہ سے اپنا حصہ طلب کیاتوحضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے جواب دیا :
لست تارکا شیئا کا ن یعمل بدالا عملت بہ فانی اخشی ان ترکت شیئا من امرہ ان ازیغ (صحیح بخاری کتاب الجہاد)
یعنی میں ایسی کوئی چیز نہیں...
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کی حدیث کی کتاب :
نافع کہتے ہیں کہ مروان نے خطبہ دیااور ا س میں مکہ کے حرم ہونے کاذکر کیا توحضرت رافع بن خدیج نے ان کوپکار کر کہا کیابات ہے کہ مکہ کی حرمت کاتم نے ذکر کیا اور مدینہ کاذکر نہیں کیا۔پھر فرمایا
و قد حرم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مابین لابتیہا و ذلک...
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حفاظت احادیث :
ان کے بھانجے عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی احادیث کو جمع کیا تھا (پیش لفظ صحیفہ ہمام ص ۳۰)
عمرہ بنت عبدالرحمن اور قاسم بن محمد کی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے پرورش کی ،اور ان کو زیور علم سے آراستہ کیا ، عمرہ کی تمام احادیث...
ڈاکٹر حمید اللہ صاحب لکھتے ہیں: یہ تواتر سے ثابت ہے کہ ان کی وفات ہوئی تو اتنی تالیفیں چھوڑیں کہ ایک اونٹ پر لادی جاتی تھیں (پیش لفظ صحیفہ ہمام صفحہ40)
ڈاکٹر صاحب اس کے آگے تحریر فرماتے ہیں:
جب حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا انتقال ہوا تو ان کے بیٹے علی بن عبداللہ اپنے باپ کی کتابوں کے...
حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ کی کتاب ۔
ڈاکٹر حمید اللہ صاحب لکھتے ہیں '' حضرت عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ بھی حدیثیں لکھاکرتے تھے اور ایسا نظر آتا ہے کہ وہ خط وکتابت کے ذریعہ سے بھی درس دیاکرتے تھے ،جیسا کہ صحیح بخاری کے متعدد ابواب میں نظر آتا ہے (پیش لفظ ص ۳۹)
حضرت سمرہ بن...
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا سنت کی تعلیم کا اہتمام کرنا:
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
تغادر وداو تذاکروا الحدیث فانکم ان لم تفعلوا یدرس علمکم (خالص اسلام صفحہ ۸۹)
یعنی ایک دوسرے سے ملتے رہا کرو اور احادیث کا دورہ کرتے رہا کرو ورنہ تمہارا علم مٹ جائے گا۔
بلکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے تو یہاں...
حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما نے آنحضرت ﷺ کی کتاب کی حفاظت کی۔
عن عبداللہ بن عمر قال کتب رسول اللہ ﷺ کتاب الصدقۃ فعمل بھا ابوبکر حتی قبض ثم عمل بھا عمر رضی اللہ عنہم حتی قبض۔ (ابوداوٗد۔ کتاب الزکوۃ۔ جلد۱۔ صفحہ ۲۲۶)
یعنی رسول اللہ ﷺ نے کتاب الصدقہ لکھوائی تھی ... اس پر حضرت ابوبکر رضی...
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا حدیث کی حفاظت کرنا
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی کتاب حدیث:
عن انس ان ابا بکر رضی اللہ عنہ کتب لہ ھذا الکتاب لما وجھہ الی البحرین۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ ھذہ فریضۃ الصدقۃالتی فرض رسول اللہ ﷺ علی المسلمین و التی امر اللہ بھا رسولہ (صحیح بخاری کتاب الزکوۃ)
یعنی حضرت انس...
آنحضرت ﷺ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو احادیث لکھنے کا حکم دیا:
ایک موقع پر آپ ﷺ نے فرمایا:
(۱) اکتبو لابی شاہ (صحیح بخاری جلد اول صفحہ ۲۱۔ صحیح مسلم جلد۱۔ صفحہ ۵۶۹)
یہ احادیث ابوشاہ رضی اللہ عنہ کو لکھ کر دے دو۔
(۲) حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ سے آپ نے فرمایا:
اکتب فو الذی نفسی بیدہ ما...
امام ابن عبدالبر فرماتے ہیں:
ھذا کتاب مشھور عند اھل السیر معروف مافیہ عند اھل العلم (نیل الاوطار)
یعنی یہ کتاب اہل سیر کے نزدیک مشہور ہے اور جو کچھ اس میں ہے وہ اہل علم کے نزدیک معروف ہے۔
(۱۶) امام محمد بن مسلم فرماتے ہیں:
ھذہ نسخۃ کتاب رسول اللہ ﷺ الذی کتبہ فی الصدقۃ و ھی عند اٰل عمر بن الخطاب...
کتابت احادیث: احادیث کی تعلیم اور اس کی حفاظت کے اہتمام کے ساتھ ساتھ خود آنحضرت ﷺ نے بہت سی احادیث کو لکھوایا بھی تھا۔ مندرجہ ذیل احادیث ملاحظہ فرمائیے: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
(۱) کتب رسول اللہ ﷺ کتاب الصدقۃ (ابوداوٗد، کتاب الزکوۃ)۔
یعنی رسول اللہ ﷺ نے کتاب الصدقۃ تحریر...
رسول اللہ ﷺ اور احادیث کی حفاظت
(۱) قبیلہ عبدالقیس کے لوگ جب آنحضرت ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ نے ان کو بہت سے اُمورِ دین کی تعلیم دی۔ پھر فرمایا:
احفظوھن اخبروا بھن من وراءکم (صحیح بخاری۔ کتاب الایمان)
ان احکام کی حفاظت کرنا اور اپنے پچھلے والوں کو بھی اس سے مطلع کر دینا۔
(۲) حضرت ابن...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پہلا باب
''حدیث میں تحریف''
غلط فہمی: برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: وضعی احادیث، اقوال رسول کے ساتھ یوں خلط ملط ہو چکی ہیں کہ جن کو باطل سے علیحدہ کرنا ناممکن ہو رہا ہے۔ (دو اسلام صفحہ 37 ملخصاً)
ازالہ: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَاِنَّا لَہٗ...
اسلامی تعلیمات: کے ماحصل کے سلسلہ میں برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
(۲۰) ''تمام علوم جدیدہ مثلاً طبعیات، ریاضیات، اقتصادیات تعمیرات وغیرہ کو کفر خیال کرنا''
(۲۱) ''غور و فکر اور اجتہاد و استنباط کو گناہ قرار دینا''۔
(۲۲) ''صرف کلمہ پڑھ کر بہشت میں پہنچ جانا''۔
(۲۳) ''ہر مشکل کا علاج عمل اور محنت سے...
(۴) حدیث بھی منزل من اللہ ہے۔
اللہ تبارک و تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا ہے:
وَقَدْ نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ أَنْ إِذَا سَمِعْتُمْ آيَاتِ اللَّـهِ يُكْفَرُ بِهَا وَيُسْتَهْزَأُ بِهَا فَلَا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ حَتَّىٰ يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ ۚ إِنَّكُمْ إِذًا مِّثْلُهُمْ ۗ ۔۔۔۔...
(۳) حدیث کے وحی خفی ہونے کا ثبوت قرآن مجید سے
اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا:
مَا قَطَعْتُمْ مِّنْ لِّيْنَۃٍ اَوْ تَرَكْتُمُوْہَا قَاىِٕمَۃً عَلٰٓي اُصُوْلِہَا فَبِاِذْنِ اللہِ (سورۃ الحشر:5)
جو درخت تم نے کاٹے یا چھوڑ دیئے سب اللہ کے حکم سے تھا۔
اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ درخت اللہ تعالی کے حکم...
غرض یہ کہ اس قسم کی بیسیوں گھتیاں ہیں۔ ان کو کن سلجھائے؟ اگر یہ کام مرکز ملت کے سپرد کر دیا جائے تو مختلف ادوار میں بلکہ ایک ہی زمانہ کے مختلف مراکز میں حج کے مختلف مہینے ہوں گے۔ ایام معلومات مختلف ہوں گے۔ حروف مقطعات کی مختلف تشریحات ہوں گی۔ ایک ہی آیت کے مختلف متکلم مان لئے جائیں گے۔ مسلمان...
اب اگر پڑھانے میں تشریح حائل نہیں ہے تو پھر رسول کا تلاوت کر دینا کافی تھا۔ لیکن محض تلاوت پر اکتفا نہیں کی گئی بلکہ تلاوت کا منصب بتانے کے بعد تعلیم کا منصب بھی بتایا گیا۔ کیونکہ رسول ﷺ اللہ کی طرف سے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے۔ لہٰذا اس کی تشریح بھی من جانب اللہ ہونی چاہیے اور یہی وہ چیز ہے جس...
حدیث کے حجت ہونے کے دلائل:
دلیل اول: آنحضرت ﷺ مبعوث ہوئے اور قوم کو مخاطب کیا: ''اے قوم میں اللہ کا رسول ہوں۔ مجھے قرآن مجید دیا گیا ہے''۔ وغیرہ وغیرہ۔ یہی یا اس قسم کے الفاظ ہوں گے جن سے آنحضرت ﷺ نے قوم کو مخاطب کیا ہو گا۔ اگر یہ الفاظ حجت ہیں تو پھر یہ ماننا پڑے گا کہ آپ اللہ کے رسول ہیں...