الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کچھ بیدل کی شاعری کے بارے میں ایک اقتباس:
علامہ اقبال نے ویسے تو نہیں کہا تھا کہ "دنیا میں چار اشخاص یعنی محی الدین ابنِ عربیؒ ، شنکر اچاریہ ، بیدل اور ہیگل کے طلسم میں جو شخص گرفتار ہو گیا تو وہ مشکل سے رہائی پاسکتا ہے۔ "ان میں سے ایسے اشخاص بھی ہیں جو اپناتن من دھن سب تج کر بیدل کے چرنوں میں...
پیاری بہن۔یہ لیجیئے ایک مختصر تبصرہ ملاحظہ کریں۔
ابوالمعانی میرزا عبدلقادر بیدل
کا شمار ہندوستان کے مشہور ترین فارسی شعراء میں کیا جاتا ہے۔
آپ 1644ء میں پٹنہ (بہار) میں پیدا ہوئے اور 1720ء میں دہلی میں انتقال کیا۔ آپ کے خاندان کا اصل تعلق بخارا سے تھا۔ شیخ سعدی کے ایک قطعہ سے متاثر ہو کر آپ نے...
السلام علیکم محدثی دوستو!
مجھے کافی دنوں سے پاکستانی ادیب سید نعیم حامد علی الحامد کی کتاب بہار ایجادی بیدل درکار ہے جو کہ پہلی بار اردو زبان میں مشہور فارسی شاعر بیدل دہلوی کے فارسی دیوان کا ترجمہ ہے۔اگر کوئی پاکستانی بھائی اسے دستیاب کروا دیں تو بہت ممنون و مشکور رہونگا آپکا۔پلیز
انٹرنیٹ پر...
میں نے پہلے ہی وضاحت کی تھی کہ موبائل یوزرس کے لئے یہ سائٹ ایک عظیم نعمت ثابت ہوئی ہے۔اور رہا سرچنگ کا مسئلہ تو ویپ سائٹ ڈیولپنگ ٹول سائٹ کی طرف سے یہ گڑبڑ چل رہی ہے اور انہیں اسطرف متوجہ بھی کیا گیا ہے۔دیکھئے کب وہ اسکی درستگی کا کام کرتے ہیں؟
کچھ تکنیکی مسائل اور اسٹاف کی آراء کو مدنظر...
آمین ۔۔محترم،یہ ویپ سائٹ خالص موبائل یوزرس کے لئے بنائی گئی تھی۔اور اسے میں نے Nokia N72 سے بنایا تھا۔حالانکہ ایچ ٹی ایم ایل کی بنیادی باتیں تھوڑی بہت پتہ تھیں۔
اس موبائل کے قیام کے پیچھے یہ مقصد کارفرما تھا کہ میں اکثر مواقع پر علماء کے بیانات کے لئے گوگل پر مارا مارا پھرتا تھا۔ایک ہی مقام پر...
انٹرنیٹ پر میرے خیال میں معروف علماء کے آڈیوز کا اتنا بڑا ذخیرہ جو کہ نئی نئی تقاریر پر مشتمل ہو،کہیں نہیں ہے الحمد اللہ۔
یہ میری ذاتی رائے ہے،اگر ایسا نہ ہو تو مجھے معاف فرمائیں۔(ابتسامہ)
ویپ سائٹ پر موجود سیکشن۔
جی بھائی۔معافی چاہوں گاکہ انگریزی میں ہماری سائٹ کا نام نہ لکھ سکا
www.Islamiclectures.wapka.mobi
یا
www.islamiclectures.wapka.me
اس ویپ سائٹ کو ہم نے 2011 میں شروع کیا تھا۔پوری ویپ سائٹ nokia n72 سے تیار کی ہے۔کچھ دوستوں نے بھی اپلوڈنگ اور کوڈنگ میں مدد کی ہے۔الحمد للہ اس پر 4500 سے زائد ممبران...
اسلامک لیکچرس ڈاٹ ویپکا ڈاٹ موبی پر ویسے تو ہمارا کام ہی نئی نئی تقاریر کو اپلوڈ کرکے انکی لنکس لگانا ہے۔
بہر حال آپکی رائے ہمیں پسند آئی۔ان شا ء اللہ اچھے مقررین کے اچھے اچھے بیانات آئندہ سے شیئر کرنے کی کوشش کرونگا۔
آپ سے دعائوں کی درخواست ہے۔
میں نے شیخ قاسمی حفظہ اللہ کے حالیہ بیان میں سنا تھا۔الفاظ ٹھیک سے یاد نہیں۔میں ایک بار دوبارہ سن کر یہاں لکھنے کی جسارت کرسکوں گا۔ایک درمیانی کوالیٹی میں شیخ حفظہ اللہ کا حالیہ خطاب تفسیر سورۃ العصر دستیاب ہے۔آپ اس میں اس تعلق سے سماعت کر سکتے ہیں۔
پارٹ1
پارٹ 2
پارٹ 3
یہی مفتی سعید احمد پالن پوری صاحب ،دارلعلوم دیوبندمیں مشہور علمی شخصیت اور سلفی عالم دین فضیلتہ الشیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کے بخاری ،ترمذی اور طحاوی کے استاذ رہ چکے ہیں۔
(معاف کیجیے گا میں سوئے اتفاق کا لفظ استعمال نہیں کر سکتا،کیونکہ ابھی حال ہی میں مجھے پتہ چلا ہے کہ اسطرح کہنا صحیح...