و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
آپ کا اس مجلس میں دل کی عمیق گہرائیوں سے استقبال۔
واہ جی ماشا ء اللہ۔با لکل ہماری دو بہنوں کی طرح۔انہوں نے بھی عصری تعلیم حاصل کی ہے اور بعد میں عالمیت و فضیلت کا کورس کیا ہے۔
ما شا ء اللہ۔آپکے والد گرامی کی عظمت وفکر کو سلام۔
آپ یقینا ایک فرمانبردار صاحبزادی...