الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ محدثی قارئین،
بعض مصدقہ ذرائع اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس جیسے فیس بک کے صفحات وغیرہ سے بھی یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ برصغیر کی ایک علمی و عبقری شخصیت مشہور و معروف سلفی عالم دین فضیلتہ الشیخ علامہ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ (فاضل دارالعلوم دیوبند و جامعہ...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ،
ان اعتراضات کا مدلل و تشفی بخش جواب شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ (انڈیا)کی اس تقریر میں موجود ہے جو دلائل و براہین سے پر اور شیعی تاریخی روایات پر کاری ضرب سے عبارت ہے۔
ڈائونلوڈ لنک:
حقیقت کربلا -حصہ1
حقیقت کربلا-حصہ2
یو ٹیوب ویڈیو:
السلام علیکم و رحمتہ اللہ محترم علماء کرام،
ایک شیعہ نے امام بخاری رحمہ اللہ پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔براہ کرم تسلی بخش جواب دیکر عند اللہ ما جور ہوں۔میں عبارت نیچے لکھ رہا ہوں۔
لنک
السلام علیکم و رحمتہ اللہ،
پیش خدمت ہے دلائل و براہین سے پر خطاب
موضوع:
حدیث اور اہلحدیث
از:
شیخ حافظ جلال الدین القاسمی حفظہ اللہ
ہائی کوالیٹی ڈائونلوڈ لنک
بھائی حرب جی،
آپ کو تو شاید پتہ نہیں کہ کئی سوالات کے جوابات اب تک نہیں دئے گئے ہیں اس سیکشن میں۔
اور ایک پوسٹ کی قید بھی ہے۔لہذا یہاں پوسٹ کرنا پڑا تاکہ کسی کو پتہ ہو تو تصدیق کرے ورنہ کوئی عالم ہی بتا دے۔
مگر یہ حضرات بجائے کچھ مناسب جواب لکھنے کے ،لگے تیڑھی تباڑھی سنانے۔
حضرت سرفراز (ممبئی)...
سرفراز فیضی اور حرب بن شداد صاحبان،
آپ لوگوں کے انداز جارحانہ کو دیکھ کر دکھ ہوا۔
اس طرح تو آپ لوگوں کے پاس کوئی مسئلے مسائل کے لئے پھٹکے گا بھی نہیں۔
میں نے رہنمائی چاہی تھی۔آپ لوگ تو برس ہی پڑے۔
اللہ اکبر
اللہ انبیاء کے وارثین کی حفاظت فرمائے۔آمین
السلام علیکم،
دوستوں کی محفل میں ایک بندے نے راقم کو واٹس ایپ پر آیا ہوا ایک میسیج سنایا کہ مردہ لڑکی اگر جنگل و بیابان میں پائی جائے اور نماز جنازہ پڑھنا یا نہیں۔اسے دفنانا یا نہیں۔اسکے مذہب کی شناخت کسطرح کی جاوے؟ اور
اس مسئلے کو کس طرح حل کیا جائے؟
(تو اس سے متعلق ایک دلچسپ و عجیب بات لکھی...
بھائی یہاں شیخ جلال الدین القاسمی حفظہ اللہ کے حاسدین اور اعداء کی ایک کثیر تعداد موجودہے انڈیا میں۔
آپ اس تھریڈ کی تحاریر دیکھ کر کچھ حد تک سچائی کا پتہ لگا سکتے ہیں۔ان شا ء اللہ