الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ،
بندہ ناچیز کی استدعا ہے کہ
1۔موضوعات کی ترمیم کے دورانیہ کو مستقل طور پر دائمی کر دیا جائے یا کم سے کم ایک گھنٹہ کا وقفہ رکھا جائے۔
2۔جب ہم 15 منٹ کی ترمیمی سہولت کو استعمال کرتے ہیں تو ایک چیز کی دستیابی نہ ہونے کی وجہ سے دل مسوس کر رہ جاتا ہے۔اور وہ ہے
ٹائٹل کی ترمیم...
السلام علیکم،
مولانا عاصم عمر حفظہ اللہ(صاحب کتب تیسری عالمی جنگ عظیم اور دجال،برمودہ تکون اور دجال ،بلیک واٹر اور امام مہدی کے دوست اور دشمن) کا ایک مختصر مضمون باصرہ نواز ہوا۔افادہء عام کے لئے شیئر کر رہا ہوں۔اگر چہ کے موصوف احناف میں سے ہیں لیکن میرا خیال ہےکہ فتنہ دجال اور برمودا تکون کے...
بھائی۔ظلم نہ کریں۔ہم بھائی ہیں آپکے (ابتسامہ)
آپنے تعارف پڑھنا تھا۔تعرف نہیں۔۔ہی ہی
اور ہاں۔عنقریب وہ کتاب زیب محدث فورم کرونگا ان شا ء اللہ۔
نوٹ: مجھ سے پہلے کوئی اور بندہ شیئرنگ کی جرات بیجا نہ کرے۔ (-:
اڑن طشتریاں در اصل ان کے جدید تکنالوجی سے لیس جہاز ہیں۔جو اپنی تیز رفتاری کے سبب پلک جھپکتے نظروں سے اوجھل ہو جاتی ہیں
آپ ان کتابوں کا مطالعہ ضرور کریں
1۔برمودا تکون اور دجال
2۔تیسری عالمی جنگ عظیم اور دجال
حضور ﷺ مزاح فرمایا کرتے تھے۔
مگر مزاح اس طرح کا ہو کہ بات میں جھوٹ کی آمیزش نہ ہو،کسی کو تکلیف پہونچانے کی غرض سے نہ کیا گیا ہو۔اور کوئی بھی سننے کے بعد مسکرا دے۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ،
قارئین کی خدمت میں پیش خدمت ہے
روئت ہلال کے موضوع پر شیخ حافظ جلال الدین القاسمی کا ایک مختصر ،جامع و مدلل مقالہ جو بنگلور کے ایک رسالہ معیار حدیث (جس کی ادارت کچھ عرصہ تک شیخ نے بھی کی) میں اداریہ کے طور پر شائع ہوا تھا۔
ڈائونلوڈ لنک
کفایت اللہ
سرفراز فیضی