• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

12 ربیع الاول والے دن لائٹ لگانے پر منع کرنے پر اہل حدیث نوجوان قتل !

ضرب توحید

مبتدی
شمولیت
دسمبر 01، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
13
من حیث الجماعت ہماری کوئی حثیت نہیں ہے ہمیں جو چاہے مارے کوئی اٹھا کر لے جائے بلکہ یہاں تک کہ ہمارے علماء کو اٹھایا گیا ھے لیکن ابھی تک کچھ نہ ھو سکا اور جماعتیں صرف چندہ کھانے کے لئے رہ گئی ہیں بلکہ صورت حال یہ ہے کہ دیکھا جاتا ھے کہ ہماری تنظیم کا آدمی ھے یا نہیں اگر مرکزی کا آدمی ھے تو مرکز کچھ نہیں کرتا اگر مرکز کا آدمی تو مرکزی کچھ نہیں کرتی اس طرح مجموعی طور پر کسی کا کچھ کام نہیں ھو رھا اور مشرک ہمیں ایک ایک کر کے مار رھے ہیں
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اللہ ا
یہ واقعہ میرے کمپنی کے دوست نے ابھی مجھے بتایا ہے یہ واقعہ اس کے گھر کے پاس پیش آیا -

کہ کراچی کے علاقے لالو کھیت میں بریلوں نے ایک نوجوان جس نے اپنے گھر کے آگے لائٹ لگانے سے منع کیا لیکن منع کرنے کے باوجود انھوں نے اس کے گھر کے آگے لائٹ لگا دی جو اس نے ہٹا دی اس بات پر سارے بریلوی اس کے گھر کے آگے جمع ہو گئے اور اس کے گھر کے آگےگستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے لگانے لگے اور اس لڑکے کو گھر سے نکال کر مارنے لگے اس کا دوسرا بھائی اپنے بھائی کو بچانے آیا تو اس کو بھی مارنے لگے - ان دونوں بھائیوں پر انھوں نے اتنا تشدد کیا کہ ان میں سے ایک بھائی موقع پر ھلاک ہو گیا جب کہ دوسرا بھائی ابھی آئی سی یو میں تشویش ناک حالت ہیں -

اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ اس کے گناہوں کو معاف کر کے اسے اپنی جنت کا وارث بنائے - اور دوسرے بھائی کو جلد از جلد مکمل صحت دے - آمین یا رب العالمین
اللہ ان بریلوں کو سخت سزا دے
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
انا للہ و اناعلیہ راجعون
یہ مذہبی دھشت گردی کے زمرے میں آتا ھے
لواحقین کو فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کی
درخواست دینی چاہیئے۔
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ اس بھائی کی مغفرت کریں اور دوسرے کو صحت دیں.
ان خناسوں کی حالت تو متعصب ہندوؤں سے بھی بد تر ہے. ایسے کام سے رسول اللہ کو خوش کیا جا رہا ہے کیا....؟؟؟
اگر حکومت نے ان کو نہ روکا تو بہت بڑے فساد کا ڈر ہے..
جو اس میلاد کو عین عبادت جانتے ہیں ان کو اس تھریڈ میں دعوت دیں تاکہ وہ عاشقوں کے حق میں دلائل دے لیں...
اور اس خون کے بارے میں بھی بتائیں کہ یہ حق ہے یا نہ حق..؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

@قادری رانا بھائی آپ کیا کہے گے اس بارے میں
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
ویسے بڑا تعجب ہوتا ہے ،کہ اگر گندی نالی کاکوئی کیڑا توہین رسالت کا مرتکب ہو ،اور کوئی مومن اسے صرف مارنے کی بات بھی کرے
تو این جی اوز ،اور میڈیا ،اور حکومت ،سب ہی اس کے تحفظ کےلئے کمر بستہ ہو جاتے ہیں ۔اور سب ہی کو انسانی حقوق یاد آجاتے ہیں ۔
لیکن اگر کسی مومن موحد پر ظلم ہو تو کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔
ان کا یہ طرز عمل ثابت کرتا ہے کہ یہ لوگ ( كُلُّهُمْ فِي النَّارِ) کے زمرہ
میں ہیں ۔
سلفی صاحب الکفر ملة واحدة کا جیسی فصیح عبارت کا مطلب ہی یہ ہے کہ اس میں نام نہاد اور اعلٰی اعلان ہر طرح کے لعنتی آجائیں. وہ نام نہاد عاشق رسول ہو یا یہود ونصاری....
اب اس واقعہ کے بعد تو ماشاء اللہ جو شک تھا وہ بھی ختم ہو گیا پہلے تو تھا کہ یہ لوگ عشق مصطفی میں یہ کام کرتے ہیں پر اب واضح ہو گیا ہے کہ یہ بغض اہلحدیث کے سوا کچھ نہیں...
اللہ ان کو ہدایت دیں اگر ہدایت نہیں ان کے حصے میں تو ان کے ان خرافات سے دوسروں کو محفوظ رکھیں.
آمین.
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
یہ واقعہ میرے کمپنی کے دوست نے ابھی مجھے بتایا ہے یہ واقعہ اس کے گھر کے پاس پیش آیا -

کہ کراچی کے علاقے لالو کھیت میں بریلوں نے ایک نوجوان جس نے اپنے گھر کے آگے لائٹ لگانے سے منع کیا لیکن منع کرنے کے باوجود انھوں نے اس کے گھر کے آگے لائٹ لگا دی جو اس نے ہٹا دی اس بات پر سارے بریلوی اس کے گھر کے آگے جمع ہو گئے اور اس کے گھر کے آگےگستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے لگانے لگے اور اس لڑکے کو گھر سے نکال کر مارنے لگے اس کا دوسرا بھائی اپنے بھائی کو بچانے آیا تو اس کو بھی مارنے لگے - ان دونوں بھائیوں پر انھوں نے اتنا تشدد کیا کہ ان میں سے ایک بھائی موقع پر ھلاک ہو گیا جب کہ دوسرا بھائی ابھی آئی سی یو میں تشویش ناک حالت ہیں -

اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ اس کے گناہوں کو معاف کر کے اسے اپنی جنت کا وارث بنائے - اور دوسرے بھائی کو جلد از جلد مکمل صحت دے - آمین یا رب العالمین
یہ تو خوارج سے بھی بدتر ہیں ۔وہ تو پھر بھی گنا ه کبیره کرنے والوں کی تکفر کرتے تھے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
انا للہ وانا الیہ رجعون
اللہ تعالیٰ قتل ہونے والے موحد کی مغفرت فرمائے اور اسے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین اور جنہوں نے قتل کیا ہے، اللہ ان کو ہدایت عطا فرمائے یا عبرت کا نشان بنائے آمین
اور دوسرے موحد بھائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
 
khawajakiran

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2015
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
Gustakhiaan Rasool ky saath bilkul sahi radeamal kiya gaya qadiyanio per Allah ki lanat
 
Top