الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مسلم حکمران کے خلاف خروج کی ضمن نے امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ ایک مومن کے لئے شاندار رہنمائی فرمائی ہے، ہم یہاں وہ اقول پیش کریں گے تاکہ جو لوگ اس مسئلے پر افراط و تفریط یا غلو کا شکار ہیں ، ان کی رہنمائی ہو سکے کہ آئمہ سلف کا منہج حق کیا تھا اور آج کل جو روش چل نکلی ہے ،...
{{[ موجودہ خوارج کے لئے نوشتہ دیوار ]}}
علامہ ابنِ نجیم حنفی، خوارج کی تعریف یوں کرتے ہیں :
اللہ حق کو حق کر کے دکھائے اور باطل کو نیست نابود فرمائےا۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بدر میں قید کئے گئے مشرکین میں سے جو جزیہ نہیں دے سکتے تھے تو انکو مسلمانوں کے بچوں کو تعلیم دینے پر لگا دیا تاکہ ان سے جزیئے کی جگہ علم کے میدان میں خدمت لی جاسکیں ، اور مسلمانوں کو علوم دنیا سے روشناس کروایا جاسکے۔
یاد رہے وہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ۔
محترم اراکین فورم ، یہاں میں جو معلومات شیئر کرنے جا رہا ہوں ، یہ استفادہ عام کے لئے ہیں ، اور میرا ان اقتباسات و تحریر سے متفق ہونا لازم نہیں۔
جزاک اللہ خیرا
القاعدہ کے نظریات کا رد
(سید امام الشریف المعروف ڈاکٹر فادل کا القاعدہ راہنما ایمن الظواہری سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
اب کیا کہیں گے ہمارے مدنی بھائی طالبان کمانڈر کے اس بیان کے متعلق؟؟؟
لگائیں گے فتوی ، جیسا امیر جماعت الدعوۃ پر جھوٹے فتوی لگائے تھے؟؟؟
السلام علیکم ورحمہ اللہ۔
یہ کیسا "جہاد" ہے کہ جس سے مسلمان پریشان ہے؟؟؟
یہ کیسا "جہاد" ہے جس سے کبھی کفار پریشان نہیں ہوئے؟؟؟
یہ کیسا "جہاد" ہے جو امن کی بجائے بد امنی کی نشانی بن چکا ہے؟؟؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اکثر سادہ ذہن یہ نہیں سمجھ پاتے کہ یہ خوارج کون ہوتے ہیں ؟
ہم ایک اس کی آسان اور سادہ تشبیہ (تصویر) پیش کئے دیتے ہیں جزاک اللہ خیرا
اے مسلمان خبردار ، خوارج سے ہوشیار!!!
السلام علیکم ورحمہ اللہ۔۔
طاقت کا محور اور شر چشمہ صرف و صرف اللہ وحدہ لا شریک کی ذات ہے۔
لہذا اب میری درخواست ہے کہ تکفیری و خارجی حضرات اس ضمن میں صفائیاں تلاش کرنے کی بجائے ، سیدھا فتوی کفر لگا کر اہل حق ہونے کا ثبوت دیں۔ شکریہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
جب لوگ فساد برپا کریں اور اسے "جہاد" سے تعبیر کرین تو اللہ مالک ملک کو یہ بات پسند نہیں کہ کوئی اس مقدس و عظیم اسلامی فریضہ کا نام استعمال کر کے طرح طرح کی کالی کرتوتیں، اندھادھند دھماکے و عام مسلمانوں کا قتل عام کرے انکے اموال تباہ کرے، مسلمانوں کے اغوا برائے تاوان...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑھتا ہے کہ جب مسلمان علماء دین کو چھوڑ کر اہل ظن و فلسفہ کے گرد جمع ہوتے ہیں تو پھر دین میں بگاڑ کی ایسی ایسی شکلیں پیدا ہوتی ہیں کہ جن کی اصلاح مشکلات سے لبریز ہوتی ہے۔ ایک طرف تو یہ فلسفی حضرات اپنے فن کی وجہ سے مسلمانوں کو پھانستے...
آج کے خوارج: سند ،سند ہوتی ہے اصلی ہو یا جعلی! (تصویر)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ
کیا ہم کسی کو قطعی طور پر شہید کہہ سکتے ہیں ؟
یہ دور جن مراحل سے گزر رہا ہے بڑا ہی پر فتن دور ہے ھر طرف فتنے ہی فتنے ہیں سب فرقوں کا یہی دعوہ ہے کہ ہم ہی قرآن و حدیث کے اصل وارث ہیں اب یہاں ھم ایک...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
صحیح اسلامی عقیدہ
فضیلۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی ؒ
ترجمہ
عبدالرحمن حامد
تبویب ونظرثانی
طارق علی بروہی
پیش لفظ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ رب العالمین ،افضل الصلاۃ واتم التسلیم علی رسول اللہ، صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ اجمعین، امابعد...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
آج جب ایک فورم پر نظر پڑی جو کہ معلوم ہوتا ہے کہ تکفیریوں کا ہے،
شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ جن کو وہ بار بار اپنا امام و پیشواگردانتے تھے،انہی کے گن گاتے تھے،
جب کوئی سہارا نہیں ملتا تھا تو تلبیسات کرتے ہوئے انہی کی چھتری تلے پناہ لیتے تھے،لیکن
شیخ امین...
لنک [/LEFT]
یہ الفاظ ہیں ان متاثرین کے جن کے پیارے اس زمانے کے خوارج کی زد میں ہیں۔اور وہ عالم کفر پر شریعت نافذ کرنے کے لیے اپنے گھروں سے نکلے ہیں۔
اب اس رپورٹ کو کوئی دجالی میڈیا کی رپورٹ کہے،من گھڑت کہے،تاویل کرے یا پھرفورم کا ایڈمن میری اس پوسٹ کو ڈلیٹ کر دے۔
میں اس پر اپنے کوئی بھی کمنٹس...
السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاۃ
عصر حاضر میں بہت سے افراد جو کہ الشیخ مولانا محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی سیرت کو اپنے لے ایک مشعل راہ تصور کرتے ہیں اور اپنی تمام تر جذباتیت اور خروج و تکفیر کی لڑیان انہیں کی سیرت سے منصوب کرتے ہیں۔
لیکن
یا تو یہ افراد صرف انٹرنیٹ سے ہی اپنا عقیدہ و منہج لیتے...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ!
محترم قارئین کرام فیس بک اور فورم پر ایک اعتراض جو بار بار اٹھایا جاتا ہے کہ حافظ محمد سعید حفظہ اللہ تعالیٰ نے توحید حاکمیت کو توحید کی الگ قسم بیان کیا ہے اور اس کے ثبوت کے طور پر حافظ محمد سعید حفظہ اللہ تعالیٰ کی کتاب
"عقیدہ و منہج" کا حوالہ پیش کیا جاتا...
السلام علیکم:
خطبہ مسنونہ
الحمدللہ والصلاۃوالسلام علی رسول اللہ وعلی آلہ وصحبہ ومن اتبع ھداہ، وبعد
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے:
"لاتطرونی کما اطرت النصاری ابن مریم"(صحیح البخاری: 3189)
ترجمہ: مجھے میرے درجے سے اس طرح بڑھا چڑھا کر بیان نہ کرنا جیسا کہ نصاری نے عیسی علیہ...
السلام علیکم۔
محترم احباب میں اس فورم کا خاموش قاری ہوں ،مصروفیات کی وجہ سے وقت نہیں نکلتا کہ لکھ سکوں اور کچھ اردو کمپوزنگ بھی کمزور ہے۔
مگر آج ایک دو پوسٹ پڑھ کر رہا نہ گیا اور لکھنے پر مجبور ہوا۔
وہ ہے اس فورم کے دو متحرک بھائیوں ارسلان بھائی اور عبدل اللہ عبدل بھائی کی باہمی تلخ کلامی اور...