• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    عربی گرامر سے متعلق سولات

    جزاک اللہ خیرا یا اختی
  2. محمد نعیم یونس

    آل دیوبند کے تین سو(300)جھوٹ

    اللہ تعالی شیخ رحمه اللہ کی قبر منور کرے. آمین.
  3. محمد نعیم یونس

    فضائلِ اتحاد اوراختلافات کے خطرات

    جزاک اللہ خیرا بہت خوبصورت قول ھے ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺎﻟﮏ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ: "ﺍﺱ ﺍﻣﺖ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺣﺼﮧ ﮐﯽ ﺍﺻﻼﺡ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺯ ﭘﺮ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺯ ﭘﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﺣﺼﮧ ﮐﯽ ﺍﺻﻼﺡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ، ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﻧﺒﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ ﻭﮦ ﺁﺝ ﺩﯾﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﮯ "
  4. محمد نعیم یونس

    عربی گرامر سے متعلق سولات

    کوئی بھائی عبده بھائی کو ٹیگ کر دے. موبائل سے نہیں هوا.
  5. محمد نعیم یونس

    عربی گرامر سے متعلق سولات

    ‏@عبده السلام علیکم رہنمائی درکار هے
  6. محمد نعیم یونس

    سورۂ کہف۔ ۔ نور ہی نور!!

    ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﯾﮏ ﺻﺤﺎﺑﯽ ﻧﮯ ﺳﻮﺭﮦ ﮐﮩﻒ ﭘﮍﮬﯽ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ، ﻭﮦ ﺑﺪﮐﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮔﯿﺎ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ؟ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﻝ ﻧﻈﺮ ﺁﯾﺎ، ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮈﮬﺎﻧﭗ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ، ﺻﺤﺎﺑﯽ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﺟﺐ ﻧﺒﯽ صلی اللہ علیه وسلم ﺳﮯ ﮐﯿﺎ، ﺗﻮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ، ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺎ ﮐﺮﻭ۔ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﻭﻗﺖ ﺳﮑﯿﻨۃ ﻧﺎﺯﻝ...
  7. محمد نعیم یونس

    سورۂ کہف۔ ۔ نور ہی نور!!

    ﮐﮩﻒ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﻏﺎﺭ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﺻﺤﺎﺏ ﮐﮩﻒ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﺳﮯ ﺳﻮﺭﮦ ﮐﮩﻒ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺩﺱ ﺁﯾﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﺱ ﺁﯾﺎﺕ ﮐﯽ ﻓﻀﯿﻠﺖ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﭘﮍﮬﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻓﺘﻨﮧ ﺩﺟﺎﻝ ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ)ﺻﺤﯿﺢ ﻣﺴﻠﻢ ( ماخوذ تفسیر احسن البیان
  8. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَإِذَا النُّجُومُ طُمِسَتْ ﴿٨﴾ پس جب ستارے بے نور کر دیئے جائیں گے۔ (١) ٨۔١ طَمْس کے معنی مٹ جانے اور بے نشان ہونے کے ہیں، یعنی جب ستاروں کی روشنی ختم بلکہ ان کا نشان تک مٹ جائے گا۔
  9. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَاقِعٌ ﴿٧﴾ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ یقیناً ہونے والی ہے۔ (١) ٧۔١ قسموں سے مراد، مقسم علیہ کی اہمیت سامعین پر واضح کرنا اور اس کی صداقت کو ظاہر کرنا ہوتا ہے۔ مقسم علیہ (یا جواب قسم) یہ ہے کہ تم سے قیامت کا جو وعدہ کیا جاتا ہے، وہ یقینا واضح ہونے والی ہے، یعنی اس...
  10. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    عُذْرً‌ا أَوْ نُذْرً‌ا ﴿٦﴾ جو (وحی) الزام اتارنے یا آگاہ کر دینے والی ہوتی ہے۔ (١) ٦۔١ دونوں مفعول لہ ہیں، لأجل العذار والإنذار یعنی فرشتے وحی لے کر آتے ہیں تاکہ لوگوں پر حجت قائم ہو جائے اور یہ عذر باقی نہ رہے کہ ہمارے پاس تو کوئی اللہ کا پیغام ہی لے کر نہیں آیا یا مقصد ڈرانا ہے، ان کو جو انکار...
  11. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَالْمُلْقِيَاتِ ذِكْرً‌ا ﴿٥﴾ اور وحی لانے والے فرشتوں کی قسم۔ (۱) ۵۔۱ جو اللہ کا کلام پیغمبروں تک پہنچاتے ہیں یا رسول مراد ہیں جو اللہ کی طرف سے نازل کردہ وحی، اپنی امتوں کو پہنچاتے ہیں۔
  12. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَالْفَارِ‌قَاتِ فَرْ‌قًا ﴿٤﴾ پھر حق و باطل کو جدا جدا کر دینے والے۔ (١) ٤۔١ یعنی ان فرشتوں کی قسم جو حق و باطل کے درمیان فرق کرنے والے احکام لے کر اترتے ہیں۔ یا مراد آیات قرآنیہ ہیں، جن سے حق و باطل اور حلال و حرام کی تمیز ہوتی ہے یا رسول مراد ہیں جو وحی الٰہی کے ذریعے سے حق و باطل کے درمیان...
  13. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَالنَّاشِرَ‌اتِ نَشْرً‌ا ﴿٣﴾ پھر (ابر کو) ابھار کر پراگندہ کرنے والیوں (١) کی قسم۔ ٣۔١ یا ان فرشتوں کی قسم، جو بادلوں کو منتشر کرتے ہیں یا فضائے آسمانی میں اپنے پر پھیلاتے ہیں۔ تاہم امام ابن کثیر اور امام طبری نے ان تینوں سے ہوائیں مراد لینے کو راجح قرار دیا ہے۔ جیسا کہ ترجمے میں بھی اسی کو...
  14. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا ﴿٢﴾ پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم۔ (١) ٢۔١ یا فرشتے مراد ہیں، جو بعض دفعہ ہواؤں کے عذاب کے ساتھ بھیجے جاتے ہیں۔
  15. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    سورة المرسلات (اس میں پچاس آیتیں اور دو رکوع ہیں۔ یہ سورت مکی ہے جیسا کہ صحیحین میں مروی ہے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم منٰی کے ایک غار میں تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر سورہ مرسلات کا نزول ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی تلاوت فرما رہے تھے اور میں اسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم...
  16. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    يُدْخِلُ مَن يَشَاءُ فِي رَ‌حْمَتِهِ ۚ وَالظَّالِمِينَ أَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا ﴿٣١﴾ جسے چاہے اپنی رحمت میں داخل کر لے، اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔ (۱) ۳۱۔۱ وَالظَّالِمِينَ، اس لیے منصوب ہے کہ اس سے پہلے یعذب، محذوف ہے۔
  17. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّـهُ ۚ إِنَّ اللَّـهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا ﴿٣٠﴾ اور تم نہ چاہو گے مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ ہی چاہے (١) بیشک اللہ تعالیٰ علم والا باحکمت ہے۔ (٢) ٣٠۔١ یعنی تم میں سے کوئی اس بات پر قادر نہیں ہے کہ وہ ہدایت کی راہ لگا لے، اپنے لیے کسی نفع کو جاری کر لے، ہاں...
  18. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنَّ هَـٰذِهِ تَذْكِرَ‌ةٌ ۖ فَمَن شَاءَ اتَّخَذَ إِلَىٰ رَ‌بِّهِ سَبِيلًا ﴿٢٩﴾ یقیناً یہ تو ایک نصیحت ہے پس جو چاہے اپنے رب کی راہ لے لے۔ (١) ٢٩۔١ یعنی اس قرآن سے ہدایت حاصل کرے۔
  19. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    نَّحْنُ خَلَقْنَاهُمْ وَشَدَدْنَا أَسْرَ‌هُمْ ۖ وَإِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَا أَمْثَالَهُمْ تَبْدِيلًا ﴿٢٨﴾ ہم نے انہیں پیدا کیا اور ہم نے ہی ان کے جوڑ اور بند ھن مضبوط کیے (١) اور ہم جب چاہیں ان کے عوض ان جیسے اوروں کو بدل لائیں۔ (٢) ٢٨۔١ یعنی ان کی پیدائش کو مضبوط بنایا، یا ان کے جوڑوں کو، رگوں...
  20. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنَّ هَـٰؤُلَاءِ يُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ وَيَذَرُ‌ونَ وَرَ‌اءَهُمْ يَوْمًا ثَقِيلًا ﴿٢٧﴾ بیشک یہ لوگ جلدی ملنے والی (دنیا) کو چاہتے ہیں (١) اور اپنے پیچھے ایک بڑے بھاری دن کو چھوڑے دیتے ہیں۔ (٢) ٢٧۔١ یعنی یہ کفار مکہ اور ان جیسے دوسرے لوگ دنیا کی محبت میں گرفتار ہیں اور ساری توجہ اسی پر ہے۔...
Top