الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز امریکی صدر کو چھوڑ کر نماز کیلئے چلے گئے
28 جنوری 2015 (22:33)
بین الاقوامی
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے بھارت میں امریکی صدر باراک اوباما کا شاندار استقبال تو دیکھا ہی ہو گا مگر آپ کیلئے شاید یہ تصور کرنا ممکن نہ ہو کہ اسی شخص کو ایک اور ملک کی سر زمین پر استقبال...
مسجد نبوی ﷺ کے مؤذن انتقال فرما گئے
مدینہ منورہ(محمد اکرم اسد) مسجد نبوی ﷺ کے بزر گ مؤذن شیخ کامل نجدی 70برس کی عمر میں انتقال فرما گئے۔ تفصیلات کے مطابق وہ الازہری محلے میں سکونت پذیر تھے۔ ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی ﷺ میں ہی ادا کی گئی۔ انہیں 1378 ہجری میں مؤذن مقرر کیا گیا تھا۔نجدی نماز...
ہے کوئی جو غور کریں !!!
ایک ایسے وقت میں جب سائنس نے جنم بھی نا لیا تھا نا ہی تحقیقاتی لیبارٹریز کا قیام عمل میں آیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عرب کے بدو اور امی معاشرے میں علم تخلیق انسان پر معلومات کی بارش کی جارہی تھی ۔۔۔۔ علم تخلیق کی بنیادی رہنمائی کے ان سورس اف انفارمیشن سے ایک غیر منصف محقق ہی...
تین سانس میں پانی پینا اور جدید تحقیقات !!!
(محمد حسین میمن )
نبی کریم ﷺ نے کوئی ایسی خیر کی بات نہیں چھوڑی جو انسانیت کے لیے ضروی ہو اور نہ ہی کوئی ایسی بات آپ نے چھپائی ہو جس میں انسانیت کا دین اور دنیا کا نقصان ہو چاہے وہ ہلکا نقصان ہو یا پھر نقصان کے اعتبار سے شدید ہو۔ نبی کریمﷺ صرف...
موت سے کسی کے لیے بھاگنا اور بچنا ممکن نہیں:
سو ارشاد فرمایا گیا کہ ان سے کہو کہ جس موت سے تم لوگ بھاگتے ہو وہ بہرحال تم کو آکر رہے گی، تم کسی بھی طرح اس سے بھاگ کر جان نہیں چھڑا سکتے، پس موت سے بھاگنے اور بچنے کی لا حاصل کوشش کی بجائے تم لوگ راہ حق و ہدایت کو اپنا لو، اور ان اعمال کو بجا لانے...
٭٭٭ دجال اگر نکل آئے؟ ٭٭٭
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو دجال کے متعلق سنے کہ وہ ظاہر ہو چکا ہے تو وہ اس سے دور ہی رہے کیونکہ قسم ہے اللہ کی! آدمی اس کے پاس آئے گا تو یہی سمجھے گا کہ وہ مومن ہے ، اور وہ اس کا ان مشتبہ چیزوں کی وجہ سے جن کے ساتھ وہ بھیجا گیا ہوگا تابع ہو جائے...
٭٭٭ دجال ٭٭٭
دجال زمین پر چالیس (40) دن تک رہے گا اس کا ایک دن ایک سال کے برابر ہوگا ، اور ایک دن ایک مہینہ کے ، اور ایک دن ایک ہفتہ کے برابر ، اور باقی (37 ) دن عام دنوں کی طرح
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
کل ابامہ کی سعودیہ آمد پر بھاری پروٹوکول کے عین درمیان آذان عصر ہو گی، سعودی بادشاہ اور باقی تمام مسل ابامہ کو وہیں درمیان میں چھوڑ کر نماز کے لئے چلے گئے
کل بروز منگل بتاریخ 27 جنوری 2015۔ اوبامہ کی سعودیہ آمد ۔ عین پروٹوکول رب کی طرف سے بلاوا آنے پر (آذان نماز عصر) سعودی بادشاہ اور دیگر موجود...
سنت نبويہ تشريع ميں دوسرا مصدر ہے، جس طرح قرآن مجيد جبريل امين نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم پر لاتے تھے اسى طرح سنت بھى لاتے تھے، اس كا مصداق اللہ سبحانہ و تعالى كا يہ فرمان ہے:
{ اور وہ ( نبى ) اپنى خواہش سے كوئى بات نہيں كہتے وہ تو صرف وحى ہے جو اتارى جاتى ہے }النجم ( 3 - 4 ).
اللہ سبحانہ و...
ابراہیم علیہ السلام کے تین جھوٹ
اعتراض نمبر23
مصنف اپنی کتاب کے صفحہ 62پرلکھتا ہے :
لیکن بخاری صاحب خلیل اللہ علیہ السلام کو جھوٹ بولنے والا نبی روایت کررہا ہے ۔''لم یکذب ابراھیم الاثلث کذبات ''(بخاری 761/2)اوراس صحیح حدیث کو راویوں کا جھوٹ گردانا ہے اور قرآن کے خلاف ظاہر کرکے اسے رد کرنے...
السلام علیکم :
بھائی بہت دن سے آپ فورم پر موجود ہے ابھی تک آپ نے اپنا تعارف نہیں کروایا
http://forum.mohaddis.com/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%A9%DB%8C%D9%86.171/