الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
بھیا شاید میں کمنٹ نہ بھی کرتا لیکن آپ کی یہ بات پڑھ کر کمنٹ کر رہا ہوں۔
بھائی زیربحث موضوع پر کچھ کہنے سے پہلے بہتر ہے کہ میں اپنا موقف بتا دوں تاکہ کوئی بدگمانی نہ ہو۔
بھائی میرا تعلق نہ کسی تنظیم، نہ کسی فرقہ اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت سے ہے، میں ایک عام سا طالب علم ہوں...
نہیں بھائی، ثبوت کے بغیر کوئی بات نہیں مانی جائے گی، یوں تو کوئی بھی اٹھ کر کسی پر کوئی بات کر دے تو کیا مان لیا جائے؟ آپ کو ایک مثال دیتا ہوں اوپر اس کے بارے میں تفصیل سے لکھ آیا ہوں، جسے آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں، دیکھیں بھائی بریلویوں کے نزدیک اہلحدیث اور دیوبندی خارجی ہیں، اب اگر کوئی بریلوی...
جزاک اللہ خیرا
قرآن مجید کا عربی متن بھی ساتھ پوسٹ کر دیتیں تو زیادہ اچھی بات تھی، میں بھی کچھ عرصے سے سوچ رہا تھا کہ اس موضوع پر قرآن و سنت سے دلائل اکٹھے کروں، آپ کا یہ تھریڈ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین