الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی میں نے محدث فتوی سائٹ پر یہ سوال پوچا تھا جس کا جواب آ گیا ہے۔الحمدللہ
ملاحظہ کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلمانوں کے خلاف کفار کی معاونت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال: مسلمانوں کے خلاف کفار کی معاونت کرنے والے کا شرعی حکم کیا ہے۔؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام...
آپ آئی ٹی میں ایکسپرٹ نظر آتے ہیں کنعان بھائی
بھائی یوٹیوب والے اپنی سائٹ سے گستاخانہ فلم نہیں ہٹائیں گے، کیا کوئی ایس مسلمان ہیکرز ہے جو ان کی ویب سائٹ سے اس ویڈیو کو ختم کر دے۔
تحریک طالبان پاکستان
مساجد پر حملہ
شعائر اسلام پر حملہ
خودکش حملہ
اس کا کوئی ٹھوس ثبوت ہے آپ کے پاس، امریکہ کے زرخرید غلام پاکستانی میڈیا اور اخبارات کے علاوہ کوئی ایسا سورس ہے جہاں سے یہ پختہ ثبوت مہیا ہو جائے کہ یہ حملے یہ لوگ کرتے ہیں، تاکہ اس ثبوت کے بعد میں بھی ان کو خوارج مانوں؟
یاسر بھیا!
آپ نے میرے اس سوال کا جواب نہیں دیا، صرف کتاب کے صفحات کی نشاندہی کرنی ہے۔کیونکہ پوری کتاب کا مطالعہ ایک وقت میں کرنا مشکل ہے، آپ نے چونکہ اس کتاب کا مطالعہ کر رکھا ہے اسی لیے آپ کو پتہ ہو گا کہ میرے سوالوں کے جواب اس کتاب میں کہاں ہیں۔
نہ میں نے ایسی کوئی بات کی ہے، نہ ہی اس موضوع پر بات کی ہے، اتنی بے وقوفی والا سوال بھی کوئی کر سکتا ہے۔ میں نے صرف اتنا پوچھا تھا کہ فلسطین و شام کے لیے جماعۃ الدعوۃ نے جلسے جلوس کیوں نہیں نکالے، میں بھی سوشل میڈیا پر ہوتا ہوں، میں نے کبھی ایسا دیکھا نہیں تھا، آپ کو چاہیے تھا کہ ایسی کوئی بات...