الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ننگے سر نماز پڑھانے كا حكم !!!
كيا امام ننگے سر لوگوں كو نماز پڑھا سكتا ہے ؟
الحمد للہ:
جى ہاں ننگے سر نماز پڑھانا جائز ہے، ليكن افضل اور بہتر يہ ہے كہ وہ سر ڈھانپ كر ركھے، كيونكہ سر ننگا ركھنا خلاف مروؤت ہے، اور اسے چاہيے كہ وہ اپنے دونوں كندھے ڈھانپ كر ركھے، امام احمد كا مسلك يہى ہے-...
محمد نعیم یونس بھائی آپ اپنے بھتیجے کو سمجھائے کہ وہ اس فورم کو دوبارہ جوائنٹ کریں وہ آپ کی بات کو رد نہیں کرے گا
فیس بک پر میں نے اس کو دعوت دی مگر وہ بہت ناراض لگتا ہے کیا ھم سب کی زمہ داری نہیں کہ اگر کوئی بھائی ھم سے ناراض ہو اس کو منائے اگر اس سے غلطی ہوئی ہے تو اس کی اصلاح کریں کیا یہ...
ایک دیندار نوجوان شادی سے پہلے نصیحتیں لینا چاہتا ہے
سوال: میں اسٹوڈنٹ ہوں، اور ساتھ ساتھ ملازمت بھی کر رہا ہوں، اور الحمد للہ میری عمر 21 سال ہے، میں نمازوں، اور دینی و اخلاقی اقدار کی پابندی کرتا ہوں، میری شادی ہونے والی ہے، تو آپ مجھے کیا نصیحت کرینگے؟اللہ تعالی آپکو برکتوں سے نوازے۔...
بھائی اس پوسٹ پر یہی لکھا ہوا ہے -
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D8%AB%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%D8%B1%D9%81%D8%B9-%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%AF%DB%8C%D9%86.3105/page-2#post-18573
اس پوسٹ کا بھی مطالعہ کریں - ان شاء اللہ آپ پر حق واضح ہو جائے گا
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D8%AB%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%D8%B1%D9%81%D8%B9-%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%AF%DB%8C%D9%86.3105/#post18573
امام ابو داود رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
جب امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے کہا گیا کہ ایک شخص رفع الیدین کے بارے میں نبی ﷺ کی یہ احادیث سنتا ہے اور پھر بھی رفع الیدین نہیں کرتا، کیا اس کی نماز پوری ہوجاتی ہے؟
تو آپ نے فرمایا: "پوری نماز ہونے کا تو مجھے معلوم نہیں ہے، ہاں وہ فی نفسہ نقص والی(ناقص)...
امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ : چار آدمیوں سے علم حاصل نہیں کرنا چاہئے
(1) بے وقوف، جس کی بے وقوفی علانیہ ہو
(2) کذاب
(3) بدعتی جو اپنی بدعت کی طرف دعوت دیتا ہو
(4) نیک آدمی جسے حدیث کا کچھ بھی پتہ نہ ہو۔
(کتاب الضعفاء للعقیلی:13/1 و سندہ صحیح)
اور آخر میں معاویہ زین العابدین بھائی: ↑آپ امام اوزاعی رحمہ اللہ کا فتویٰ دیکھ لے کہ وہ اس مسلے میں کیا کہتے ہے -
امام اوزاعی رحمہ اللہ نے کہا:
ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ جس سنت پر علمائے حجاز، علمائے بصرہ اور علمائے شام کا اجماع ہے وہ شروع نماز، رکوع کے وقت، تکبیر کہتے وقت، سجدہ کو جھکتے وقت...
م
میرے بھائی تقلید کی چادر سے نکلے کیا آپ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث نظر نہیں آ رہی ہے - جو میں نے ثبوت کے طور پر پیش کی یے
آپ اس کتاب کا مطالعہ کریں جزء رفع الیدین امام بخاری کی ہے اس میں کون کون رفع الدین کرتا ہے اس کو آپ اطمینان سے پڑھیں - آخر میں اللہ سے دعا کرتا ہو کہ اللہ آپ...
میرے بھائی چشمے کی ضرورت آپکو ہیں یہ جو دیوبندیوں نے جو تعریف کے پل باندھے ہیں وہ کیا ہیں ذرا وضاحت کر دیں -
مشکل کشاء وحاجت روا
عاجزوں کی دستگیری اور بے کسوں کی مدد کرنے والا صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے۔
لیکن آل دیوبند کے ہاں اللہ کے سوا اور بھی بہت ہیں جو یہ کام کرتے ہیں , ملاحظہ فرمائیں :
...