یہ پڑھنے سے کیا ہوا، کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ مدد کو آ گئے؟ ہرگز نہیں۔ آج تک حضرت علی رضی اللہ عنہ کسی کی مدد کو نہیں آئے، خود موحدین حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ اور حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے کبھی اپنے بابا کو نہیں پکارا۔ کیونکہ وہ موحد تھے ان کو پتہ تھا کہ ہمارا مددگار اللہ کے سوا کوئی...