الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہن جہاں تک تعلق ہے آئی ٹی ٹیکنالوجی کا تو اس کی کوئی بات نہیں، ایسی ٹیکنالوجی کا علم جسے ہم اسلام کی خدمت کر سکیں اس کی اجازت ہے۔
لیکن جہاں تک آپ کے بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کا تعلق ہے تو نہ یہ کام شرعی طور پر درست ہے اور نہ ہی اس کے لنکس محدث فورم پر مناسب ہیں۔ اس لیے میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ...
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء عمران بھائی
آج کل بہت سارے لوگ کلمة الحق ارید بہ باطل کا مصداق بنے ہوئے ہیں، قرآن مجید کی آیات پیش کرتے ہیں اور مطلب اپنی مرضی کا لیتے ہیں اور پھر لوگوں کو یہ کہتے پھرتے ہیں کہ دیکھ ہم بھی قرآن سے بات کر رہے ہیں۔
آج ضرورت ہے کہ قرآن مجید کی صحیح تفسیر ان لوگوں کو...
(1) مجھے بھلا کسی چیز کو نظر انداز کرنے کی کیا ضرورتہے، شاید آپ نے میری پوسٹ کو غور سے نہیں پڑھا،میں نے لکھا:
(2) سبحان اللہ، میں نے صرف مثال دی ہے، لیکن آپ کی عقل کو "داد" دینی چاہیے جسے مثال اور حقیقت میں فرق کا بھی نہیں پتہ۔
عبداللہ بہاولپوری صاحب کی کتاب کی طرف رہنمائی کرنے سے ان کی تقلید...
میں شاہد بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں، بہتر رائے تو علماء ہی بتا سکیں گے، لیکن میں اتنا جانتا ہوں کہ یہ نظام سراسر غیر اسلامی ہے۔اور کسی مشرک، بدعتی، کافر اور مرتد کو ووٹ دینے کو تو میرا ضمیر گوارا نہیں کرتا۔ اور میں ان باتوں سے بھی اتفاق کرتا ہوں۔
اب تو نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ ایک...
(1) اگر علماء اہلحدیث اور محمد بن عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے آپ کو "حنبلی" لکھا ہے تو یہ نسبت امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کے فقہ پر عمل کرنے کی وجہ سے ہو سکتی ہے ناکہ کتاب و سنت کے خلاف اپنے امام کی بات کو ماننے کے حوالے سے۔ اگر کسی مسئلے میں قرآن و سنت سے دلیل مل جائے اور کسی امام کا...
اس بات کو ہم بھی تسلیم کرتے ہیں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولنا بہت ہی بھیانک جرم ہے۔
اللہ پر جھوٹ بولنے کی سزا
اللہ پر جھوٹ بولنے والوں کے چہرے قیامت والے دن کالے ہوں گے
وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ تَرَى ٱلَّذِينَ كَذَبُوا۟ عَلَى ٱللَّهِ وُجُوهُهُم مُّسْوَدَّةٌ ۚ أَلَيْسَ فِى...
جزاک اللہ خیرا
اس فتوی سے ان لوگوں کے شبہات بھی دور ہو جائیں گے جو ان اہل سنت والجماعت موحدین کو حنبلی مقلد کہتے ہیں۔ان شاءاللہ
ویسے میں سمجھتا ہوں کہ سعودی عرب کے علماء آئمہ کی تقلید نہیں بلکہ کتاب اللہ و سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے ہیں۔
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله!
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین اور اس سال حج کی توفیق عطا فرمائے آمین
شاکر بھائی ! آپ اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام مشکلات آسان فرمائے آمین