الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب انسان کو یہ معلوم ہو کہ وہ مانگتا تو ہے مگر اُس کی دُعا شرفِ قبولیت حاصل نہیں کر رہی تو سمجھئے کہ اس انسان کی اپنی ذات میں اس معاملے کے اندر ضرور کوئی نقص ہو گا۔ یا پھر دُعا کی شروط میں سے کسی شرط کے اندر خلل واقع ہورہا ہو گا۔ بندہ جب اپنے رب کو پکارتا ہے اور اس کی دعا میں قبولیت کے لیے رکاوٹ...
اور نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:
إِنَّ رَبَّکُمْ تَبَارَکَ وَتَعَالیٰ حَیيٌّ کَرِیْمٌ، یَسْتَحْيِ مِنْ عَبْدِہِ إِذَا رَفَعَ یَدَیْہِ إِلَیْہِ أَنْ یَّرُدَّہُمَا صِفْرًا (صحیح سنن أبي داؤد، رقم: ۱۳۲۰۔)
''بلا شبہ تمہارا نہایت بابرکت اور بلند و بالا عظیم المرتبت رب ازل سے تاابد زندہ...
سوال اور دُعا
سیّدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ، ثُمَّ قَرَأَ: {وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ۚ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ} [غافر:۶۰]...
اللہ سے نہ مانگنے والے پر اُس کا غضب
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
إِنَّہُ مَنْ لَّمْ یَسْأَلِ اللّٰہَ یَغْضَبُ عَلَیْہِ (صحیح سنن الترمذي، رقم: ۲۶۸۶۔ کتاب الدعوات: ۳۳۷۳)
وَقَالَ صلی اللہ علیہ وسلم:
مَنْ لَّمْ یَدْعُ اللّٰہَ سُبْحَانَہُ،...
ابن عباس رضی اللہ عنہما کا قول ہے:
جس نے قصاص ترک کردیا اور اپنے اور ظالم کے درمیان عفو و درگزر کے ذریعہ درستی کرلی تو اس کا اجر اللہ کے ذمہ ہے یعنی اس کام کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اسے اجر سے نوازے گا کیونکہ یہ اعلیٰ اخلاق کی علامت اور بڑے اچھے کاموں میں سے ہے۔ (تفسیر قرطبی، ص: ۱۳۴ ؍ ۴، ص:۵، ۶، ص...
چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لَیْسَ الشَّدِیْدُ بِالصُّرْعَۃِ، إِنَّمَا الشَّدِیْدُ الَّذِيْ یَمْلِکُ نَفْسَہُ عِنْدَ الْغَضَبِ۔ (أخرجہ البخاري في کتاب الأدب، باب: الحذر من الغضب، رقم: ۶۱۱۴۔)
''کسی کو پچھاڑنے والے طاقت ور نہیں بلکہ طاقت ور وہ ہے جو غصہ کے وقت اپنے آپ پر...
درگزر کرنا
رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
إِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ عَفْوٌ یُّحِبُّ الْعَفْوَ۔ (صحیح الجامع الصغیر، رقم: ۱۷۷۹۔)
''بے شک اللہ تعالیٰ درگزر کرنے والا ہے درگزری کو پسند کرتا ہے۔''
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
{خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ}...
اللہ رب العزت نے مومنین کی ایسی صفات کا تذکرہ کیا ہے جن کا تعلق عمدہ اخلاق سے ہے مثلاً
{قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ ﴿١﴾ الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ ﴿٢﴾ وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ ﴿٣﴾ وَالَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَاةِ فَاعِلُونَ ﴿٤﴾ وَالَّذِينَ هُمْ...
بلند اخلاق
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
إِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ مَعَالِيَ الْأَخْلَاقِ وَیَکْرَہُ سَفْسَافَھَا (صحیح الجامع الصغیر، رقم: ۱۸۸۹)
''یقینا اللہ تعالیٰ بلند اخلاق کو پسند فرماتا ہے۔''
شرح...: رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق اللہ تعالیٰ نے قرآن میں لکھا ہے:
{وَإِنَّكَ...
اعلیٰ اور اشرف امور
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( إِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ یُحِبُّ مَعَالِي الْأُمُوْرِ، وَأَشْرَافِھَا وَیَکْرَہُ سَفْسَافَھَا۔ (صحیح الجامع الصغیر، رقم: ۱۸۹۰۔)
''بے شک اللہ تعالیٰ، اعلیٰ اور اشرف امور کو پسند فرماتا ہے اور ردی، گھٹیا کاموں کو ناپسند کرتا ہے۔''...
یعنی لوگوں کے ہاں ان کی کوئی قدر و قیمت نہ ہو۔ وہ ان کو اپنے دروازوں سے دور دھکیل دیں اور انہیں حقیرجانتے ہوئے اپنے دروازوں سے دور کردیں۔ مگر اللہ رب العالمین کے ہاں اُن کی اتنی قدر و قیمت ہوتی ہے کہ اگر وہ اللہ عزوجل پر بھروسہ رکھتے ہوئے اس کی قسم کھالیں تو اللہ کریم ان کی قسم کو ضرور پوری کرتا...
پھر اگر اس سے کوئی اس کی مطلوب چیز اُسے حاصل نہ ہوسکے تو وہ متأسف و غمگین ہوجاتا ہے۔ گویا وہ مال کا بھی فقیر ٹھہرا۔ اس لیے کہ جو اسے ملا ہے اُس پر وہ مستغنی نہیں ہوا۔ تویوں جانیے کہ وہ درحقیقت مالدار ہے ہی نہیں۔
امام طیبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ممکن ہے کہ نفس کے غنی سے مراد علمی اور عملی کمالات...
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
((لَیْسَ الْغَنِیَ عَنْ کَثْرَۃِ الْعَرَضِ وَلٰکِنَّ الْغِنَی غَنِیَ النَّفْسِ۔))1
''دولت مندی زیادہ مال و اسباب ہونے کے سبب نہیں ہوتی بلکہ مالداری نفس کے غنی ہونے کے ساتھ ہوتی ہے۔''
اس حدیث کی شرح میں ابن بطال...
فتنے فساد کے وقت چھپ کر رہنے والامال دار متقی شخص
سیّدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
((إِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الْعَبْدَ التَّقِيَّ الْغَنِيَّ الْخَفِيَّ۔))1
''بلاشبہ اللہ تبارک وتعالیٰ تقویٰ اختیار کرنے والے، مالدار اور فتنہ و فساد کے وقت...
66-بَاب ثَوَابِ مَنْ صَلَّى فِي الْيَوْمِ وَاللَّيْلَةِ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً سِوَى الْمَكْتُوبَةِ وَذِكْرِ اخْتِلافِ النَّاقِلِينَ فِيهِ لِخَبَرِ أُمِّ حَبِيبَةَ فِي ذَلِكَ، وَالاخْتِلافِ عَلَى عَطَائٍ
۶۶-باب: جو فرض کے علاوہ دن رات میں بارہ رکعتیں پڑھے اس کے ثواب کا بیان اور اس سلسلے میں...
65-بَاب مَتَى يَقْضِي مَنْ نَامَ عَنْ حِزْبِهِ مِنْ اللَّيْلِ؟
۶۵-باب: جو شخص رات کو سو جائے اور اپنا وظیفہ نہ پڑھ سکے تو وہ کب اس کی قضا کرے؟
1791-أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ عَبْدُاللَّهِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِالْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ، عَنْ...
64- بَاب كَمْ يُصَلِّي مَنْ نَامَ عَنْ صَلاةٍ أَوْ مَنَعَهُ وَجَعٌ؟
۶۴-باب: جو شخص تہجد کی صلاۃ سے سو جائے یاکسی تکلیف کی وجہ سے اسے نہ پڑھ سکے تو وہ (دن میں) کتنی رکعتیں پڑھے؟
1790- أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ، عَنْ...
63-بَاب مَنْ أَتَى فِرَاشَهُ وَهُوَ يَنْوِي الْقِيَامَ فَنَامَ
۶۳-باب: جو اپنے بستر پر آئے اور وہ قیام کی نیت رکھتا ہو لیکن وہ سو جائے
1788- أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِاللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ،...