الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
چلو میرے ساتھ ساتھ اور کنواروں کا بھی پتہ چلتا جا رہا ہے،اور ان کے حق میں بھی دعائیں ہو رہی ہیں،لہذا بھائیوں ہمارےٹائپسٹ بھائی کے لیے بھی شادی کی دعا کر دیں۔
یا اللہ! ہمارے بھائی ٹائپسٹ کو بھی عقیدہ توحید کی سمجھ رکھنے والی خوب سیرت اور مومنہ شریک حیات عطا فرما۔آمین
ھارون عبداللہ صاحب
آپ جب "میں" "نہیں" "ہیں" ہوں" جیسے الفاظ لکھتے ہیں جن میں نون غنہ آتا ہے تو صرف Nپریس نہ کیا کریں بلکہ Shift+Nپریس کیا کریں۔جیسے
ہوںowN
ہیںoiN
نہیںnoiN
میںmiN
بھائی میں نے ایک حدیث مبارکہ پڑھی ہے جس کا مفہوم ہے کہ مسلم قوم کا حکمران کیسا بھی ہو اس سے لڑائی نہیں کی جا سکتی جب تک وہ ہمارے بیچ نماز کو قائم رکھے۔
تو نماز تو قائم رکھنے سے جو میں سمجھا ہوں کہ اس حکمران کے دور میں نماز آسانی سے پڑھی جا سکتی ہو یا نماز پڑھنے پر اس کی طرف سے کوئی پابندی نہ...
شاہد بھائی!
میری پوسٹ کو دیکھ کر ہی شہزاد بھائی سمجھ گئے ہیں۔آج میں نے میڈیا فائز پر اپلوڈنگ کا اتنی بار کہا ہے کہ شہزاد بھائی نے اکاؤنٹ تک بنا لیا ہے۔ابتسامہ