الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی ٹیگ یوزر کا طریقہ میں نے مختصر کر کے اس تھریڈ میں لکھا ہے۔
آپ کی طرف سے کوئی نوٹیفیکیشن موصول نہیں ہوا،ہاں اس تھریڈ کا لنک آپ نے مجھے پبلک پروفائل میں سینڈ کیا تھا۔
پہلے مصرعے کی تو آپ نے صحیح بات کی یہ لفظ "دیکھتا ہوں" نہیں "دکھاتا ہوں" ہے۔
دوسرا مصرعہ ایسے ہی ہے۔
کیوں بھائی؟کیا اس میں کوئی غلطی ہے ؟
اگر ہو تو ہماری ضرور اصلاح کرنا۔