الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کفار سے دوستی کی دنیا میں سزا
کفارچونکہ اللہ تعالیٰ کے دشمن ہیں اس لیے ان سے دوستی کرنا دراصل اللہ کے دشمنوں سے دوستی کرنا ہے،کفار کے مطالبات تسلیم کرنا،دراصل اللہ کے دشمنوں کے مطالبات تسلیم کرنا ہے۔کفار کے مفادات کا تحفظ کرنا دراصل اللہ تعالیٰ کے دشمنوں کے مفادات کا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ضعیف حدیث کی سب سے قبیح قسم
ضعیف حدیث کی اقسام میں سب سے بُری اور قبیح قسم "موضوع" ہے۔بعض اہل علم نے تو اسے ایک مستقل قسم قرار دیا ہے اور اسے ضعیف حدیث کی اقسام میں شمار ہی نہیں کیا۔اہل علم کا اتفاق ہے کہ جان بوجھ کر موضوع روایت کو اس کی حقیقت ذکر کیے بغیر ہی بیان کر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے موسی علیہ السلام کے بارے میں ان روایات کی تحقیق چاہیے۔
پہلی روایت
ایک بار موسی علیہ السلام اللہ تعالیٰ سے کلام کرنے جا رہے تھے۔راستے میں ایک شخص ملا جو بہت زیادہ امیر تھا اور اللہ شکر گزار بھی تھا۔موسی علیہ السلام نے اس سے پوچھا کیا...
بالکل آپ صحیح فرما رہی ہیں۔
لوگ ایسا ہی کرتے ہیں۔پتہ نہیں ان کو کب عقل آئے گی۔
نواز شریف اور شہباز شریف کو ہی دیکھ لیں ،آٹھ سال سعودیہ عرب جیسی پاک دھرتی پر رہنے کے باوجود جب پاکستان آئے تو پہلے علی ہجویری کے مزار پر چادر چڑھائی۔
لاحول ولاقوۃ الا باللہ
بس یہی بات ہے کہ اللہ جسے چاہے...
جی بھائی جان آپ نے صحیح کہا
توحید پر سمجھوتہ ہونا بھی نہیں چاہیے
اگر توحید پر سمجھوتہ ہو گیا تو سارا کام خراب ہو جائے گا۔
اللہ ہمیں توحید پر ثابت قدمی عطا فرمائے آمین۔
جزاک اللہ خیرا محسوب حسن بھائی
اللہ تعالیٰ کا بہت بہت بہت شکر ہے کہ اللہ نے کعبہ کو مشرکین سے پاک رکھا۔الحمدللہ
محبوب حسن بھائی نے بالکل صحیح کہا ہے،اللہ کا بہت زیادہ شکر ہے کہ کعبہ پاکستان میں نہیں ہے۔
اللہ کے ہر کام میں حکمت ہوتی ہے۔
اور کعبہ اصلی پاک سر زمین یعنی مکہ میں ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دین اسلام کی بنیادی باتیں
دین سے متعلقہ چار بنیادی باتیں جن کا جاننا انتہائی ضروری ہے:
علم ،یعنی اللہ تعالیٰ(اور اس کی صفات) کی معرفت،نبی ﷺ کی سیرت طیبہ کا علم اور دین کے احکام و مسائل دلیل کے ساتھ جاننا۔
دینی احکام و مسائل پر عمل کرنا۔
دین کی دعوت دینا۔
اگر تبلیغ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قرآن کریم کی تعریف
"قرآن کریم" اللہ تعالیٰ کا وہ کلام ہے جو جبرائیل علیہ السلام نے سنا اور اسے محمد ﷺ تک پہنچا دیا ،وہ لفظی و معنی اعتبار سے متواتر ہے،قطعی و یقینی علم کا فائدہ دیتا ہے اور ایسے مصاحف میں مکتوب ہے جو تحریف و تغیر سے محفوظ ہیں۔
قرآن کریم کی تعریف ان الفاظ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ سے نیک اولاد طلب کرنا
سیرت ابراہیم علیہ السلام میں موجود باتوں میں سے ایک یہ ہے کہ انہوں نے اپنے وطن اور قوم سے ہجرت کرتے وقت اللہ تعالیٰ سے نیک اولاد عطا فرمانے کی درخواست کی۔
دلیل:
اللہ تعالیٰ نے اس بارے میں ارشاد فرمایا:
وَقَالَ إِنِّى ذَاهِبٌ إِلَىٰ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دنیا میں پہلے صرف توحید تھی
دنیا میں پہلے صرف یہی توحید تھی۔شرک بعد میں پید ا ہوا۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے:
كَانَ ٱلنَّاسُ أُمَّةًۭ وَٰحِدَةًۭ فَبَعَثَ ٱللَّهُ ٱلنَّبِيِّۦنَ مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ وَأَنزَلَ مَعَهُمُ ٱلْكِتَٰبَ بِٱلْحَقِّ لِيَحْكُمَ بَيْنَ ٱلنَّاسِ...