الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا
عامر بھائی! آپ کا کام بہت زبردست ہے۔ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا میں پاکیزہ رزق اور ایمان و توحید کی حالت میں موت عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین۔
آپ کا کام دیکھ کر آپ کو بہت ساری دعائیں دینے کو دل...
جزاک اللہ خیرا
دوسری روایت حافظ عبدالمالک مجاہد کی کتاب "سنہرے اوراق" میں ہیں۔میں مکتبہ دارالسلام والوں کو کہتا ہوں کہ وہ ان کی سند کے بارے میں بتائیں بصورت دیگر ایسی من گھڑت روایات اپنی کتابوں میں درج نہ کریں ۔ان شاءاللہ
بحث کا آغاز کر کے آپ فرار ہو جاتے ہیں۔کئی تھریڈ میں آپ سے انس نضر بھائی اور سرفراز فیضی بھائی نے سوال کیا لیکن آپ پھر بحث کی طرف نہیں آتے۔
میں شاید پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ آپ کا اور ہمارا بنیادی اختلاف یہ ہے کہ آپ حدیث کو نہیں مانتے اور ہم قرآن و حدیث دونوں کو مانتے ہیں۔
اگر آپ احادیث...
مقبول سے مراد وہ احادیث ہیں جن میں صدق کا پہلو راجح اور غالب ہو۔اس نوع کا حکم یہ ہے کہ یہ شریعت میں حجت ہیں اور ان پر عمل واجب ہے ۔
یعنی جو مقبول ہیں وہ ضعیف نہیں ہیں یا جو صحیح ہیں وہ مقبول ہیں، ضعیف کا شمار غیر مقبول میں ہوتا ہے۔(اللہ بہتر جانتا ہے)
اور کیا ضعیف حدیث بھی حجت ہے ؟
یہ اہم...
جی بالکل
ہومیو پیتھک کی دواؤں سے پتھر ٹوٹ کر مختلف حصوں میں تقسیم ہو گیا ہے،اب آہستہ آہستہ شعاعوں کے ذریعے نکالا جائے گا۔
کہہ رہے تھے کہ شعاعیں لگنے کے بعد نسرین بہن کے بتائے ہوئے نسخے پر عمل کروں گا۔ان شاءاللہ
جزاک اللہ خیرا عاصم بھائی
بہت اچھی تحریر ہے۔ماشاءاللہ
اپنی ان تحاریر کو "یوزر ٹیگ" کیا کریں۔جس طرح میں نے اپنے دوستوں کو آپ کے تھریڈ میں یوزر ٹیگ کیا ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حضرت نوح علیہ السلام کی قوم میں شرک اس وقت پیدا ہوا جب انہوں نے نیک لوگوں کی تعظیم میں غلو کیااور اپنے نبی کی دعوت سے تکبر کی بنا پر انکار کیا:
وَقَالُوا۟ لَا تَذَرُنَّ ءَالِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّۭا وَلَا سُوَاعًۭا وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسْرًۭا ﴿23﴾
امام...