مَمْنُوْعَاتُ فِی النِّکَاحِ
نکاح میں ممنوع امور
جس عورت کو نکاح کا پیغام دیا گیا اوراس نے اسے قبول کر لیا ہوتو اسے کسی دوسرے شخص کی طرف سے نکاح کا پیغام بھجوانا منع ہے۔
عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَ ص قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ا (( لاَ یَبِیْعُ الرَّجُلُ عَلَی بَیْعِ اَخِیْہِ ، وَلاَ یَخْطُبُ...