• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    نکاح کے مسائل

    خُطْبَۃُ النِّکَاحِ خطبہ نکاح کے مسائل نکاح کے وقت درج ذیل خطبہ پڑھنا مسنون ہے۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ (بْنِ مَسْعُوْدٍ) ص قَالَ عَلَّمْنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ا خُطْبَۃَ الْحَاجَۃِ ((اِنَّ الْحَمْدَ لِلّٰہِ وَنَسْتَعِیْنُہٗ وَ نَسْتَغْفِرُہٗ وَ نَعُوْذُ بِہٖ مِنْ شُرُوْرِ اَنْفُسِنَا مَنْ یَہْدِہِ...
  2. م

    نکاح کے مسائل

    اَلصِّدَاقُ حق مہر کے مسائل بیوی کو حق مہر ادا کرنا فرض ہے۔ { فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِہٖ مِنْہُنَّ فَآتُوْہُنَّ اُجُوْرَہُنَّ فَرِیْضَۃً } (24:4) عورت اپنی خوشی سے سارا مہر یا مہر کا کچھ حصہ معاف کرنا چاہے تو کر سکتی ہے۔ { آتُو النِّسَآئَ صَدُقٰتِہِنَّ نِحْلَۃً ط فَاِنْ طِبْنَ لَکُمْ عَنْ...
  3. م

    نکاح کے مسائل

    اَلْوَلِیُّ فِی النِّکَاحِ نکاح میں ولی کی موجودگی نکاح کے لئے ولی کی موجودگی ضروری ہے۔ عَنْ اَبِیْ مُوْسٰی ص قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ا ((لاَ نِکَاحَ اِلاَّ بِوَلِیٍّ )) رَوَاہُ التِّرْمِذِیُّ (صحیح) اگر اقرب ولی ،لڑکی کا واقعی خیرخواہ نہ ہو تو اس کا حق ولایت از خود ختم ہو جاتا ہے...
  4. م

    نکاح کے مسائل

    اَحْکَامُ النِّکَاحِ نکاح کے احکام مرد و عورت کا ایجاب و قبول نکاح کا رکن ہے اس کے بغیر نکاح نہیں ہوتا۔ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ا جَائَ تْہُ اِمْرَأَة فَقَالَتْ : یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ا ! اِنِّیْ قَدْ وَہَبْتُ نَفْسِیْ لَکَ فَقَامَتْ قِیَامًا طَوِیْلاً...
  5. م

    نکاح کے مسائل

    اَلنِّکَاحُ فِیْ ضَوْئِ الْقُرْآنِ نکاح،قرآن مجید کی روشنی میں پاکدامن عورتوں کا نکاح پاکدامن مردوں سے اور بدکار عورتوں کا نکاح بدکار مردوں سے کرنے کا حکم ہے۔ { اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَالْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِ وَالطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَالطَّیِّبُوْنَ...
  6. م

    السلام عليکم

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ محدث فورم پہ خوش آمدید
  7. م

    قرآن مجید کی آیات کے شان نزول پر کوئی کتاب

    السلام علیکم محمد موسی صاحب،معلومات کے لیے شکریہ
  8. م

    امام مالک رحمہ اللہ کا ایک قول بدعت کے بارے میں

    قال ابن الماجشون رحمه الله ||سمعت مالكاً يقول: من ابتدع في الإسلام بدعة يراها حسنة فقد زعم أن محمدا ًخان الرسالة لأن الله يقول [اليوم أكملت لكم دينكم ] فما لم يكن يومئذٍ ديناً فلا يكون اليوم ديناً " [ الاعتصام \" للشاطبي] ابن الماجشون رحمہ اللہ کہتے ہیں|| میں نے امام مالک رحمہ اللہ کو کہتے ہو...
  9. م

    حلیہ مبارک

    جزاک اللہ خیرا شکر ہے اللہ تعالیٰ کا جس نے ہمیں رسول اللہ ﷺ کا امتی بنایا۔
  10. م

    سموسہ بمقابلہ جلیبی

    وعلیکم السلام بھائی جان کبھی ہمارے پاس تشریف لائیں ہم آپ کو سموسے بھی کھلائیں گے اور جلیبیاں بھی۔ان شاءاللہ
  11. م

    سموسہ بمقابلہ جلیبی

    جی ہاں میرے اور کلیم حیدر بھائی کے بیچ یہ کچھ چلتا رہتا ہے ،ایس ایم ایس پر بھی اور یہاں پر بھی۔ اب پچھلے دنوں کی بات سنو میں نے ایک دو اچھے اچھے ایس ایم ایس کیے حیدر صاحب کو تو بولے "لگتا ہے تیری زندگی کا آخری دن ہے جو تو اتنے اچھے اچھے میسج کر رہا ہے" دسو یار آج پھر ہمیں موقع مل گیا...
  12. م

    سفر میں صبح کی نماز

    السلام علیکم اگر کوئی سفر کرتے ہوئے صبح کے وقت کسی جگہ پر اترے اور سورج اچھی طرح نکل آیا ہو تو وہ فجر کی نماز کس وقت پڑھے؟ اور کیا سفر میں فجر کی نماز بھی قصر ہو گی؟ اور اگر صبح کے اذکار ٹرین یا کوچ میں ہی پڑھ لیے جائیں اور نماز بعد میں پڑھی جائے تو کیا درست ہے؟
  13. م

    بیٹی کے لیے دعاکی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ آپ کی بیٹی کے مقدر اچھے کرے اورآپ کی بیٹی میں ہر وہ خوبی ہو جو ایک اچھی بیوی میں ہونی چاہیے۔ اللہ تعالیٰ اس نئے جوڑے کو ہر مصیبت،پریشانی،آفت،آزمائش سے محفوظ رکھے آمین۔ اللہ تعالیٰ اس گھر کو ہنستا آباد رکھے۔آمین اللہ تعالیٰ اس گلدستے میں ایسے ایسے...
  14. م

    لمبی پوسٹ

    جزاک اللہ خیرا جیسے آپ کو پوسٹ کرنا بہتر لگے ویسے آپ پوسٹ کریں بھیا
  15. م

    سموسہ بمقابلہ جلیبی

    اتنا کوئی پاگل نہیں ہوتا کہ یہ بھی نہ سمجھ سکے کہ سموسے میں آلو کیسے گیا یا کوئی اتنا بے وقوف بھی نہیں ہوتا کہ جلیبیوں میں شیریں کا پتہ نہ ہو؟ اسی لیے اس مذاق کو ایکسٹرا مذاق سمجھا ہے اچھا وہ کیسے ویسے اگر کوئی پستے کو چائے کی پتی کہہ دے تو ہنسی تو آتی ہی ہے چاہے اس کے سامنے نہ بھی ہنسا جائے۔
  16. م

    لمبی پوسٹ

    چھوٹی چھوٹی پوسٹیں ٹھیک رہتی ہیں،پڑھنے میں آسانی ہوتی ہے۔
  17. م

    رسول مقبول علیہ الصلاة والسلام کی گھریلو زندگی

    جزاک اللہ خیرا اللہ تعالیٰ مجھے نیک عورت کے ساتھ شادی کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
Top