الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جیسا فرمایا تھا ویسا ہوچکا۔ یہ کوڑوں اور لاٹھیوں والے لوگ پولیس والے ہیں جو لاٹھیاں، ڈنڈے، گنیں اور کوڑے اُٹھائے پھرتے ہیں کہ جن کے ساتھ وہ لوگوں کو مارتے پیٹتے ہیں۔ چنانچہ جس آدمی پر چوری وغیرہ کا الزام ہو تو اسے یہ لوگ خوب مارتے ہیں تاکہ وہ اقرار کرلے کہ اُس نے...
آخر زمانہ کی پولیس سے مراد وہ لوگ ہیں کہ جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ یہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہوں گے۔ چنانچہ سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( یُوْشِکُ، إِنْ طَالَتْ بِکَ مُدَّۃٌ، أَنْ...
آخر زمانہ کی پولیس پر اللہ کا غضب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:
(( سَیَکُوْنُ فِيْ آخِرِ الزَّمَانِ شُرْطَۃٌ یَغْدُوْنِ فِيْ غَضَبِ اللّٰہِ وَیَرُوْحُوْنَ فِيْ سَخَطِ اللّٰہِ، فَإِیَّاکَ أَنْ تَکُوْنَ مِنْ بَطَانَتِہِمْ۔ ))1
'' آخر زمانے میں (ملکوں کی) ایسی پولیس ہوگی جس کے لوگ دوپہر...
یہ جو اپنے آپ کو سارے بادشاہوں کا بادشاہ (شہنشاہ) کہلارہا ہوتا ہے۔ اس کی ابتداء دیکھو ایک حقیر نطفےکے قطرے سے ہوتی ہے اور اس کا انجام (مرنے کے بعد) ایک گندے مردار کی صورت میں ہوتا ہے۔ یہ آدمی اپنی پیدائش سے لے کر اپنی موت تک اپنے پیٹ میں پاخانہ بھرا رہتا ہے۔ مگر اس حقیقت کے باوجود بادشاہوں کا...
شہنشاہ کا لقب اختیار کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کا غضب
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( اِشْتَدَّ غَضَبُ اللّٰہِ عَلیٰ مَنْ زَعَمَ أَنَّہُ مَلِکُ الْأَمْلَاکِ ، لَا مَلِکٌ إِلاَّ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ۔)) 1 وَقَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : ((...
یہ اللہ تعالیٰ کی وسیع تر رحمت میں سے ہے کہ اُس نے قاتل کے لیے توبہ کا دروازہ بند نہیں کیا۔ بلکہ توبہ کا دروازہ ہر وقت اُس کے لیے بھی کھلا ہے اور اس کے علاوہ دوسروں کے لیے بھی۔ حتیٰ کہ مشرک اور کافر کے لیے بھی۔ قتل کے ضمن میں (تین حقوق میں سے ایک اللہ کے حق کا جہاں تک تعلق ہے تو) جو بندے اور...
یعنی جو آدمی گناہ اور جرم کا ارتکاب سرکشی اور ظلم کی بنا پر کرے کہ جس سے اللہ تعالیٰ نے منع کر رکھا ہے تو فرمایا ہم قیامت والے دن اسے جہنم میں ڈال دیں گے۔ یہ اللہ رب العالمین کی طرف سے نہایت سخت ڈانٹ ہے۔
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
((مَنْ...
پھر جب ان تینوں میں سے کوئی ایک کام کسی سے ہوجائے تو رعایا میں سے (یا مقتول کے ورثاء میں سے) کسی بھی شخص کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ مجرم کو قتل کرے بلکہ ایسے شخص کو قتل کرنے والا اختیار امیر المسلمین یا اُس کے نائب کی طرف لوٹ جاتا ہے۔
سوائے چند مشروع اسباب کے کسی بھی مومن، مسلمان آدمی کے قاتل کو...
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:
((لَزَوَالُ الدُّنْیَا أَہْوَنُ عَلَی اللّٰہِ مِنْ قَتْلِ رَجُلٍ مُسْلِمٍ۔)) وَقَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : (( لَوْ أَنَّ أَہْلَ السَّمَائِ وَأَہْلَ الْأَرْضِ إِشْتَرَکُوْا فِیْ دَمٍ مُؤْمِنٍ لَأَکَبَّہُمُ اللّٰہُ فِی النَّارِ۔))1
''دنیا کا زوال...
مومن آدمی کے قاتل پر اللہ کی ناراضگی
اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمان گرامی ہے:
{وَ مَنْ یَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُہٗ جَہَنَّمُ خٰلِدًا فِیْہَا وَ غَضِبَ اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ لَعَنَہٗ وَ اَعَدَّلَہٗ عَذَابًا عَظِیْمًاo} [النساء:۹۳]
''اور جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی...