الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دین اسلام کی اہمیت و برکت
دین اسلام پر ایمان کا مطلب یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ پر جو کچھ بطور دین نازل ہوا ہے ننہ صرف اس کی تصدیق کی جائے بلکہ (دل سے)اسے قبول کرنا اور اس کی پیروی کرنا بھی ضروری ہے۔
چنانچہ رسول اللہ ﷺ جو دین لے کر آئے تھے اس کی تصدیق ،اور اس بات کی گواہی کہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ کی صفات کے مسئلے میں دو گمراہ فرقے
اس مسئلے میں دو گروہ گمراہی کا شکار ہوئے ہیں
معطلہ
وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات ،یا ان میں سے بعض کے منکر ہیں۔ان کا خیال ہے کہ اللہ تعالیٰ کے لیے ان اسماء و صفات کا اثبات در حقیقت ایک تشبیہ ہے جو اللہ تعالیٰ کو اس...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات پر ایمان
اس سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات کے لیے خود اپنی کتاب،یا اپنے رسول ﷺ کی سنت میں جن اسماء و صفات کا اثبات فرمایا ہے،ان کی تحریف و تعطیل اور تکییف و تمثیل کے بغیر جس طرح اس کی ذات کے شایان شان ہے،اثبات کرنا۔اللہ تعالیٰ کا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ کی ربوبیت پر ایمان
اللہ تعالیٰ کی ربوبیت پر ایمان لانے کا مطلب ہے کہ وہ اکیلا اور تن تنہا پروردگار ہے ہے۔(نہ)اس کا کوئی شریک ہے نہ مددگار۔
رب سے مراد وہ ہستی ہے جو پوری مخلوق اور بادشاہی کی مالک ہو،اور حکم بھی صرف اسی کا چلتا ہو،پس اللہ تعالیٰ کے علاوہ (نہ)...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سعودی عرب اور پاکستان۔۔۔کفار کے دو بڑے ہدف
دو اسلامی ممالک۔۔۔۔افغانستان اور عراق۔۔۔۔۔پر حملہ کرنے کے بعد کفار کا سب سے بڑا ہدف سعودی عرب اور پاکستان ہیں۔سعودی عرب اسلام کا سب سے بڑا مرکز ہونے کی وجہ سے اور پاکستان اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہونے کی وجہ سے ،ان دونوں...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کفار سے دوستی کی سزا
کفار سے دوستی کرنے والوں کے لیے عذاب الیم کی بشارت ہے
بَشِّرِ ٱلْمُنَٰفِقِينَ بِأَنَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا ﴿138﴾ٱلَّذِينَ يَتَّخِذُونَ ٱلْكَٰفِرِينَ أَوْلِيَآءَ مِن دُونِ ٱلْمُؤْمِنِينَ ۚ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ ٱلْعِزَّةَ فَإِنَّ ٱلْعِزَّةَ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اہل ایمان سے دوستی نہ کرنے کا نقصان
اہل ایمان ایک دوسرے کی نصرت ،حمایت اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے تو زمین میں بڑے بڑے فتنے اور فساد برپا ہوں گے
وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍ ۚ إِلَّا تَفْعَلُوهُ تَكُن فِتْنَةٌۭ فِى ٱلْأَرْضِ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پاکستان کی غلط فہمی
پاکستان کے حکمرانوں کو کسی غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے کہ وہ کفار کے مطالبات سر بسر تسلیم کرتے چلے جانے سے بچ جائیں گے۔کفار کے مطالبات کا سلسلہ اس وقت تک ختم نہیں ہو گا جب تک ان کے منصوبوں کے مطابق پورا عالم اسلام ان کا غلام اور محکوم نہیں بن جاتا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ کی الوہیت پر ایمان
صرف اللہ تعالیٰ ہی تن تنہا حقیقی معبود ہے،کوئی اس کا شریک نہیں،اور "الہ" سے مراد وہ ہستی ہے جس کی محبت اور تعظیم کے ساتھ عبادت یا پرستش کی جائے۔اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:
وَإِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌۭ وَٰحِدٌۭ ۖ لَّآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ سے محبت
اللہ تعالیٰ انسان کے خالق ،مالک اور رازق ہیں ۔اللہ تعالیٰ نے انسان کی تخلیق صرف اپنی عبادت اور بندگی کے لیے فرمائی ہے ،ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَمَا خَلَقْتُ ٱلْجِنَّ وَٱلْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ ﴿56﴾
اہل علم کے نزدیک انسان کا کوئی عمل اس وقت تک...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کے چند ثمرات
اللہ تعالیٰ کی توحید کی تحقیقی اس طرح کہ بندہ اللہ تعالیٰ کے سوا کسی دوسرے سے ہر گزاُمیدیں وابستہ نہ رکھے،(نہ)کسی دوسرے سے خوفزدہ ہو نہ کسی اور کی عبادت کرے۔
اسمائے حسنی"یعنی اچھے ناموں اور بلند صفات کے تقاضوں کے مطابق اللہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ پر ایمان
اللہ تعالیٰ پر ایمان چار امور پر مشتمل ہے:
اللہ تعالیٰ کے وجود پر ایمان
اللہ تعالیٰ کے وجود پر عقل،فطرت ،حس اور شریعت سبھی چیزیں دلالت کرتی ہیں۔
وجود باری تعالیٰ پر فطری دلائل
ہر مخلوق کا اپنے خالق پر ایمان کی ھالت میں پیدا ہونا ایک ایسا فطری اور...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلامی عقیدے کے اہداف و مقاصد
ہدف: لغت کے اعتبار سے "ہدف" کا اطلاق مختلف معانی پر ہوتا ہے جن میں ے دو یہ ہیں:
اسلامی عقیدے کے اہداف
اسلامی عقیدے سے مضبوط وابستگی کے مقاصد،اور اس کے نتیجے میں حاصل ہونے والی غایات عظیمہ بے شمار ہیں جن میں سے چند حسب ذیل ہیں:
• نیت و...
السلام علیکم
میں نے مکتبہ اسلامیہ والوں سے کتابوں کی فہرست منگوائی تو انہوں نے بذریعہ ڈاک بھیج دی۔اس مکتبے کا ڈسکاؤنٹ بھی بہت اچھا ہے یعنی ٥٠ فیصد۔
دارالسلام مکتبے کا ڈسکاؤنٹ تقریبا ٢٠ فیصد ہے اور دارالاندلس کا پتہ نہیں کتنا ڈسکاؤنٹ ہے؟