الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خوش اخلاق انسان
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( أَحَبُّ عِبَادِ اللّٰہِ إِلَی اللّٰہِ أَحْسَنُھُمْ خُلُقًا۔ ))1
تشریح...: لفظ خُلُق اور خَلْق یکساں استعمال ہوتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ فلاں اچھے خُلُق اور خَلْق والا ہے یعنی باطنی اور ظاہری اعتبار سے اچھا ہے۔ لفظ خَلْق سے ظاہری صورت اور...
(۸)...مسلمان بھائیوں سے بد اخلاقی کا مظاہرہ نہ کرے بلکہ اتنا خوش اخلاقی سے پیش آئے کہ قیام کرنے والے، روزہ دار کے درجے کو پہنچ جائے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( إِنَّ الْمُؤْمِنَ لَیُدْرِکُ بِحُسْنِ خُلُقِہِ دَرَجَۃَ الصَّائِمِ اَلْقَائِمِ۔ ))1
قیامت کے دن ترازو میں اپنا...
اس وجہ سے بھی غضب روک دیتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عدم غضب کی ان الفاظ: (( لَا تَغْضَبْ۔)) '' غصہ نہ کر۔ '' میں وصیت کی ہے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غصہ کے وقت نفس کو قابو رکھنے پر ابھارا ہے کیونکہ یہ عبادت کا حصہ اور نفس کے لیے جہاد ہے۔ چنانچہ فرمایا:
(( لَیْسَ الشَّدِیْدُ...
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
(( أَفْشُوْا السَّلَامَ، وَأَطْعِمُوْا الطَّعَامَ، وَکُوْنُوْا إِخْوَانًا کَمَا أَمَرَکُمُ اللّٰہُ۔ ))1
اسی طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:
(( خَیْرُکُمْ مَنْ أَطْعَمَ الطَّعَامَ وَرَدَّ السَّلَامَ۔ ))2
(۵)...مسلمان بھائی کے ساتھ چل کر...
ان کی تفصیل حسب ذیل ہے
(۱)...مسلمان بھائی کے ساتھ نیکی و خیر خواہی کرکے اسے خوشی دی جائے اور کم سے کم نیکی یہ ہے کہ ملاقات کے وقت اسے خندہ پیشانی سے ملے کیونکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( لَا تَحْقِرَنَّ مِنَ الْمَعْرُوْفِ شَیْئًا وَلَوْ أَنْ تَلْقٰی أَخَاکَ بِوَجْہٍ طَلْقٍ۔ ))1...
لوگوں کے لیے زیادہ مفید انسان
قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم : (( أَحَبَّ النَّاسِ إِلیٰ اللّٰہِ أَنْفَعُھُمْ، وَأَحَبُّ الْأَعْمَالِ إِلَی اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ سُرُوْرٌ تَدْخُلُہٗ عَلیٰ مُسْلِمٍ، أَوْ تَکْشِفُ عَنْہُ کُرْبَۃً، أَوْ تَقْضِيْ عَنْہُ دَیْنًا، أَوْ تَطْرُدْ عَنْہُ...
عادل مسلمان حکمران
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( إِنَّ أَحَبَّ النَّاسِ إِلَی اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ، وَأَقْرَبَھُمْ مِنْہُ مَجْلِسًا إِمَامٌ عَادِلٌ۔ ))1
تشریح...: اس سے ہر وہ انسان مراد ہے جسے مسلمانوں کے انتظامی شعبہ کا نگران بنایا گیا ہو اور وہ انصاف سے کام...
جس چیز میں کسی کی ٹھنڈک ہو تو وہ اسے چھوڑنے کی خواہش ہرگز نہیں کرے گا کیونکہ اس میں اسے اپنی راحت کا سامان نظر آتا ہے۔ چونکہ عبادت گزار فتور و آفات کا نشانہ ہوتا ہے اس لیے وہ اللہ کی محبت تھکاوٹوں پر صبر کے ساتھ حاصل کر سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی معرفت، محبت اور سلوک میں یہ حدیث بنیادی حیثیت کی...
شرح...: نوافل سے قرب الٰہی حاصل کرنے والوں سے مراد وہ لوگ ہیں جو اللہ تعالیٰ کے عائد کردہ فرائض (مثلاً نماز، روزہ، حج، زکاۃ وغیرہ) ادا کرنے کے ساتھ ساتھ نوافل کی ادائیگی پر بھی دوام کرتے ہیں۔
فرائض کی ادائیگی اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب ہے اور ان کو ترک کرنے پر سزا کا اعلان بھی ہے بخلاف...
کثرت سے توبہ کرنے اور پاک صاف رہنے والے
إِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ وَیُحِبُّ الْمُتَطَھِّرِیْنَ [البقرہ:۲۲۲]
دوسرے مقام پر فرمایا:
وَاللّٰہُ یُحِبُّ الْمُطَّھِّرِیْنَ [التوبۃ:۱۰۸]
تَوَّابُوْنَ: سے وہ لوگ مراد ہیں جو غلطی کے بعد اللہ تعالیٰ کا ذکر شروع کر دیتے ہیں اور اپنے کیے پر...