الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
جب اپنے تھریڈ یا پوسٹیں دیکھنی ہوں اور آخری صفحہ پر جانا ہو تو پہلے 5 تک پھر 9 تک اور اس طرح پیجز اوپن ہوتے ہیں ایسا نہیں کہ پیجز کی تعداد 18 ہو تو 18 لکھنے کے بعد ایرر آ جاتا ہے۔ایسا کیوں ہے؟
السلام علیکم
کھانے پینے کے علاوہ اگر دوسرے کام کرتے وقت "بسم اللہ" پڑھنا بھول جائیں تو کیا کریں؟مثلا۔کپڑے پہننا،استری کرنا،نہانا،کپڑے دھونا اور دیگر روزمرہ کے کام کاج وغیرہ۔
السلام علیکم
سلام کے جواب کے بارے میں سوال
کیا قرآن مجید کی تلاوت کرتے وقت سلام کا جواب دیا جا سکتا ہے؟
کیا وضو کرتے وقت سلام کا جواب دیا جا سکتا ہے؟
کیا دعا مانگتے وقت سلام کا جواب دیا جا سکتا ہے؟
السلام علیکم
کیا رشتہ کرتے وقت اس قسم کی شرطیں رکھنا کہ طلاق دو گے تو پانچ لاکھ دوسری شادی کرو گے تو پانچ لاکھ۔لڑکی کو ناراض کر کے گھر بھیجو گے تو پانچ ہزار روپے مہینہ ادا کرنا کرو گے۔صحیح ہے یا نہیں؟اب ایک شخص شادی کرنا چاہے اور وہ اس قسم کی شرطوں کا سامنا بھی کرنا پڑے لیکن وہ یہ سب کچھ نہ کر...
السلام علیکم
حدیث مبارکہ پڑھنا،یاد کرنا،اور اس پر عمل کرنے کا کیا ثواب ہے؟اور کیا حالت جنابت میں کتب ستہ اور دیگر احادیث کی کتابوں کو چھو سکتے ہیں یا پڑھ سکتے ہیں؟