• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ

    تھی جس کی طرف رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس ارشاد میں اشارہ فرمایا تھا: ومن جاء نا منہم سیجعل اللہ لہ فرجاً ومخرجاً ''ان کا جو آدمی ہمارے پاس آئے گا۔ اللہ اس کے لیے کشادگی اور نکلنے کی جگہ بنا دے گا۔'' (ایضًا صحیح مسلم ۲/۱۰۵) پھر اس قسم کے تحفظات سے اگرچہ نظر بظاہر قریش نے عزّ و وقار حاصل کیا تھا مگر...
  2. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ

    اس معاہدے کی دفعات کا حاصل: یہ ہے صلح حدیبیہ۔ جو شخص اس کی دفعات کا ان کے پس منظر سمیت جائزہ لے گا اسے کوئی شبہ نہ رہے گا کہ یہ مسلمانوں کی فتح عظیم تھی۔ کیونکہ قریش نے اب تک مسلمانوں کا وجود تسلیم نہیں کیا تھا اور انہیں نیست و نابود کرنے کا تہیہ کیے بیٹھے تھے۔ انہیں انتظار تھا کہ ایک نہ ایک دن...
  3. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ

    ''اور (یہ معاہدہ اس شرط پر کیا جا رہا ہے کہ) ہمارا جو آدمی آپ کے پاس جائے گا آپ اسے لازما واپس کر دیں گے، خواہ وہ آپ ہی کے دین پر کیوں نہ ہو۔'' لہٰذا عورتیں اس معاہدے میں سرے سے داخل ہی نہ تھیں۔ پھر اللہ تعالیٰ نے اسی سلسلے میں یہ آیت بھی نازل فرمائی: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا...
  4. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ

    عمرہ سے حلال ہونے کے لیے قربانی اور بالوں کی کٹائی: رسول اللہ ﷺ معاہدہ صلح لکھوا کر فارغ ہو چکے تو فرمایا: اٹھو! اور اپنے اپنے جانور قربان کر دو، لیکن واللہ کوئی بھی نہ اٹھا۔ حتیٰ کہ آپ ﷺ نے یہ بات تین مرتبہ دہرائی۔ مگر پھر بھی کوئی نہ اٹھا تو آپ اُم سلمہ ؓ کے پاس گئے۔ اور لوگوں کے اس پیش آمدہ...
  5. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ

    ابو جَندل کی واپسی: نوشتہ صلح ابھی لکھا ہی جا رہا تھا کہ سہیل کے بیٹے ابو جندل اپنی بیڑیاں گھسیٹتے آ پہنچے۔ وہ زیریں مکہ سے نکل کر آئے تھے۔ انہوں نے یہاں پہنچ کر اپنے آپ کو مسلمانوں کے درمیان ڈال دیا۔ سہیل نے کہا: یہ پہلا شخص ہے جس کے متعلق میں آپ سے معاملہ کرتا ہوں کہ آپ اسے واپس کر دیں۔ نبی ﷺ...
  6. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ

    صلح اور دفعات صلح: بہر حال قریش نے صورتِ حال کی نزاکت محسوس کر لی۔ لہٰذا جھٹ سُہیل بن عَمرو کو معاملات صلح طے کرنے کے لیے روانہ کیا۔ اور یہ تاکید کر دی کہ صلح میں لازما یہ بات طے کی جائے کہ آپ اس سال واپس چلے جائیں۔ ایسا نہ ہو کہ عرب یہ کہیں کہ آپ ﷺ ہمارے شہر میں جبراً داخل ہو گئے۔ ان ہدایات کو...
  7. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ

    حضرت عثمانؓ کی شہادت کی افواہ اور بیعت رضوان: حضرت عثمانؓ اپنی سفارت کی مہم پوری کر چکے تھے، لیکن قریش نے انہیں اپنے پاس روک لیا۔ غالباً وہ چاہتے تھے کہ پیش آمدہ صورتِ حال پر باہم مشورہ کر کے کوئی قطعی فیصلہ کر لیں اور حضرت عثمانؓ کو ان کے لائے ہوئے پیغام کا جواب دے کر واپس کریں، مگر حضرت عثمانؓ...
  8. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ

    وہی ہے جس نے ان کے ہاتھ تم سے روکے: جب قریش کے پُر جوش اور جنگ باز نوجوان نے دیکھا کہ ان کے سربر آوردہ حضرات صلح کے جویا ہیں تو انہوں نے صلح میں ایک رخنہ اندازی کا پروگرام بنایا۔ اور یہ طے کیا کہ رات میں یہاں سے نکل کر چپکے سے مسلمانوں کے کیمپ میں گھس جائیں اور ایسا ہنگامہ برپا کر دیں کہ جنگ کی...
  9. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ

    خونریز ٹکراؤ سے بچنے کی کوشش اور راستے کی تبدیلی: ادھر رسول اللہ ﷺ کُراع الغمیم کا مرکزی راستہ چھوڑ کر ایک دوسرا پُر پیچ راستہ اختیار کیا جو پہاڑی گھاٹیوں کے درمیان سے ہو کر گزرتا تھا۔ یعنی آپ داہنے جانب کترا کر حمش کے درمیان سے گزرتے ہوئے ایک ایسے راستے پر چلے جو ثنیۃ المرار پر نکلتا تھا۔...
  10. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ

    جاسوس بھیج دیا تاکہ وہ قریش کے عزائم کی خبر لائے۔ عسفان کے قریب پہنچے تو اس جاسوس نے آ کر اطلاع دی کہ میں کعب بن لوی کو اس حالت میں چھوڑ کر آ رہا ہوں کہ انھوں نے آپ سے مقابلہ کرنے کے لیے احابیش (یہ حبشی لوگ نہیں ہیں جیسا کہ بظاہر لفظ سے محسوس ہوتا ہے۔ بلکہ بنو کنانہ اور دوسرے عرب قبائل کی چند...
  11. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ

    مسلمانوں کی روانگی کا اعلان: آپ ﷺ نے مدینہ اور گرد و پیش کی آبادیوں میں اعلان فرما دیا کہ لوگ آپ کے ہمراہ روانہ ہوں، لیکن بیشتر اعراب نے تاخیر کی۔ ادھر آپ ﷺ نے اپنے کپڑے دھوئے۔ مدینہ پر ابن اُم مکتوم یا نمیلہ لیثی کو اپنا جانشین مقرر فرمایا۔ اور اپنی قصواء نامی اونٹنی پر سوار ہو کر یکم ذی قعدہ...
  12. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم صلح حدیبیہ

    صلح حدیبیہ (ذی قعدہ ۶ھ) عمرہ حدیبیہ کا سبب : جب جزیرہ نمائے عرب میں حالات بڑی حد تک مسلمانوں کے موافق ہو گئے تو اسلامی دعوت کی کامیابی اور فتح اعظم کے آثار رفتہ رفتہ نمایاں ہونا شروع ہوئے۔ اور مسجدِ حرام میں جس کا دروازہ مشرکین نے مسلمانوں پر چھ برس سے بند کر رکھا تھا مسلمانوں کے لیے عبادت کا حق...
  13. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوہ مریْسیع کے بعد کی فوجی مہمات

    حضرت عمرو بن امیہ ضمری نے تین کافروں کو قتل کیا تھا اور حضرت خبیبؓ کی لاش اٹھائی تھی۔ حالانکہ حضرت خبیب کی شہادت کا واقعہ رجیع کے چند دن یا چند مہینے بعد کا ہے اور رجیع کا واقعہ صفر ۴ھ کا ہے، اس لیے میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آیا یہ دونوں دو الگ الگ سفر کے واقعات تھے۔ مگر اہل سیر پر مختلط اور...
  14. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوہ مریْسیع کے بعد کی فوجی مہمات

    غزوہ مریْسیع کے بعد کی فوجی مہمات ۱۔ سرِیہ دیار بنی کلب۔ علاقہ دُومۃ الجندل: یہ سریہ حضرت عبد الرحمن بن عوفؓ کی قیادت میں شعبان ۶ھ میں بھیجا گیا۔ رسول اللہ ﷺ نے انہیں اپنے سامنے بٹھا کر خود اپنے دستِ مبارک سے پگڑی باندھی۔ اور لڑائی میں سب سے اچھی صورت اختیار کرنے کی وصیت فرمائی۔ اور فرمایا کہ...
  15. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوہ بنی المصطلق یا غزوہ مریْسیع

    پر لاد دیا، اور ہودج کے ہلکے پن پر نہ چونکے۔ کیونکہ حضرت عائشہ ؓ ابھی نو عمر تھیں۔ بدن موٹا اور بوجھل نہ تھا نیز چونکہ کئی آدمیوں نے مل کر ہودج اٹھایا تھا اس لیے بھی ہلکے پن پر تعجب نہ ہوا۔ اگر صرف ایک یا دو آدمی اٹھاتے تو انہیں ضرور محسوس ہو جاتا۔ بہرحال حضرت عائشہ ؓ ہار ڈھونڈھ کر قیام گاہ...
  16. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوہ بنی المصطلق یا غزوہ مریْسیع

    والو! اب تمہارے لیے ٹھہرنے کی گنجائش نہیں لہٰذا پلٹ چلو۔ اور ان کا ایک فریق یہ کہہ کر نبی سے اجازت طلب کر رہا تھا کہ ہمارے گھر کھلے پڑے ہیں (یعنی ان کی حفاظت کا انتظام نہیں) حالانکہ وہ کھلے پڑے نہ تھے۔ یہ لوگ محض بھاگنا چاہتے تھے۔ اور اگر شہر کے اطراف سے ان پر دھاوا بول دیا گیا ہوتا۔ اور ان سے...
  17. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوہ بنی المصطلق یا غزوہ مریْسیع

    سے اس کا کپڑا پکڑ لیا اور کہا: او اللہ کے دشمن! بیٹھ جا۔ تو نے جو جو حرکتیں کی ہیں اس کے بعد اب تو ا س لائق نہیں رہ گیا ہے۔ اس پر وہ لوگوں کی گردنیں پھلانگتا ہوا اور یہ بڑبڑاتا ہوا باہر نکل گیا کہ میں ان صاحب کی تائید کے لیے اٹھا تو معلوم ہوتا ہے کہ میں نے کوئی مجرمانہ بات کہہ دی۔ اتفاق سے...
  18. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوہ بنی المصطلق یا غزوہ مریْسیع

    بن ابی رئیس المنافقین اور اس کے رفقاء تھے، اس لیے بیجانہ ہو گا کہ پہلے اسلامی معاشرے کے اندر ان کے کردار اور رویّے کی ایک جھلک پیش کر دی جائے۔ اور بعد میں واقعات کی تفصیل دی جائے۔ غزوہ بنی المصطلق سے پہلے منافقین کا رویہ: ہم کئی بار ذکر کر چکے ہیں کہ عبد اللہ بن ابی کو اسلام اور مسلمانوں سے...
  19. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوہ بنی المصطلق یا غزوہ مریْسیع

    روانہ فرمایا۔ انہوں نے اس قبیلے میں جا کر حارث بن ضرار سے ملاقات کی اور بات چیت کی۔ اور واپس آ کر رسول اللہ ﷺ کو حالات سے باخبر کیا۔ جب آپ ﷺ کو خبر کی صحت کا اچھی طرح یقین آ گیا تو آپ ﷺ نے صحابہ کرام کو تیاری کا حکم دیا اور بہت جلد روانہ ہو گئے۔ روانگی ۲ شعبان کو ہوئی۔ اس غزوے میں آپ کے ہمراہ...
  20. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوہ بنی المصطلق یا غزوہ مریْسیع

    غزوہ بنی المصطلق یا غزوہ مریْسیع ( ۵ھ یا ۶ھ) یہ غزوہ جنگی نقطۂ نظر سے کوئی بھاری بھرکم غزوہ نہیں ہے مگر اس حیثیت سے اس کی بڑی اہمیت ہے کہ اس میں چند واقعات ایسے رُونما ہوئے جن کی وجہ سے اسلامی معاشرے میں اضطراب اور ہلچل مچ گئی۔ اور جس کے نتیجے میں ایک طرف منافقین کا پردہ فاش ہوا۔ تو دوسری طرف...
Top