الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کان، ناک وغیرہ کاٹ لیے۔ پیٹ چیر دیے۔ ہند بنت عتبہ نے حضرت حمزہؓ کا کلیجہ چاک کر دیا اور مُنہ میں ڈال کر چبایا اور نگلنا چاہا لیکن نگل نہ سکی تو تھوک دیا۔ اور کٹے ہوئے کانوں اور ناکوں کا پازیب اور ہار بنایا۔ (ابن ہشام ۲/۹۰ 2 البدایۃ والنہایۃ ۴/۱۷)
آخرتک جنگ لڑنے کے لیے مسلمانوں کی مستعدی:
پھر اس...
حضرت طلحہؓ، نبی ﷺ کو اٹھاتے ہیں:
پہاڑ کی طرف نبی ﷺ کی واپسی کے دوران ایک چٹان پڑ گئی۔ آپ ﷺ نے اس پر چڑھنے کی کوشش کی مگر چڑھ نہ سکے۔ کیونکہ ایک تو آپ کا بدن بھاری ہو چکا تھا۔ دوسرے آپ ﷺ نے دوہری زِرہ پہن رکھی تھی۔ اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سخت چوٹیں بھی آئی تھیں۔ لہٰذا حضرت طلحہؓ بن عبید...
کے حوصلے ٹوٹ گئے۔ ان کے عزائم سرد پڑ گئے اور ان کی صفیں اتھل پتھل اور بد نظمی و انتشار کا شکار ہو گئیں۔ مگر آپ ﷺ کی شہادت کی یہی خبر اس حیثیت سے مفید ثابت ہوئی کہ اس کے بعد مشرکین کے پُرجوش حملوں میں کسی قدر کمی آ گئی۔ کیونکہ وہ محسوس کر رہے تھے کہ ان کا آخری مقصد پورا ہو چکا ہے۔ چنانچہ اب بہت...
نے اپنی کمان سے اتنے تیر چلائے کہ اس کا کنارہ ٹوٹ گیا۔ پھر اس کمان کو حضرت قتادہ بن نعمانؓ نے لے لیا، اور وہ انہیں کے پاس رہی۔ اس روز یہ واقعہ بھی ہوا کہ حضرت قتادہ کی آنکھ چوٹ کھا کر چہرے پر ڈھلک آئی۔ نبی ﷺ نے اسے اپنے ہاتھ سے پپوٹے کے اندر داخل کر دی۔ اس کے بعد ان کی دونوں آنکھوں میں یہی زیادہ...
اسے ملامت کی۔ جواب میں اس نے کہا: واللہ ! میں نے اسے دیکھا ہی نہیں۔ اللہ کی قسم! وہ ہم سے محفوظ کر دیا گیا ہے۔ اس کے بعد ہم چار آدمی یہ عہد و پیمان کر کے نکلے کہ انہیں قتل کر دیں گے لیکن ان تک پہنچ نہ سکے۔ (زاد المعاد ۲/۹۷)
نادرۂ روزگار جانبازی:
بہرحال اس موقع پر مسلمانوں نے ایسی نادرۂ روزگار...
اور حضرت طلحہؓ جان توڑ کر مدافعت کر رہے تھے۔ ان لوگوں نے پہنچتے ہی اپنے جسموں اور ہتھیاروں سے نبی ﷺ کے گرد ایک باڑھ تیار کر دی۔ اور دشمن کے تابڑ توڑ حملے روکنے میں انتہائی بہادری سے کام لیا۔ لڑائی کی صف سے آپ ﷺ کے پاس پلٹ کر آنے والے سب سے پہلے صحابی آپ ﷺ کے یارِ غار حضرت ابو بکر صدیقؓ تھے۔
ابن...
اکلیل میں حاکم کی روایت ہے انہیں اُحد کے روز انتالیس تا پینتیس زخم آئے۔ اور ان کی بچلی اور شہادت کی انگلیاں شل ہو گئیں۔ (فتح الباری ۷/۳۶۱)
امام بخاری نے قیس بن ابی حازم سے روایت کی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت طلحہؓ کا ہاتھ دیکھا کہ وہ شل تھا۔ اس سے اُحد کے دن انہوں نے نبی ﷺ کو بچایا تھا۔...
رب اغفر لقومی فإنہم لا یعلمون
''اے پروردگار! میری قوم کو بخش دے وہ نہیں جانتی ۔'' (صحیح مسلم، باب غزوۂ احد ۲/۱۰۸)
قاضی عیاض کی شفا میں یہ الفاظ ہیں:
اللہم اہد قومي فإنہم لا یعلمون
''اے اللہ! میری قوم کو ہدایت دے۔ وہ نہیں جانتی۔'' (کتاب الشفاء بتعریف حقوق المصطفیٰ ۱/۸۱)
اس میں شبہ نہیں کہ مشرکین...
جس سے آپ ﷺ پہلو کے بل گر گئے۔ آپ ﷺ کا داہنا نچلا رباعی (منہ کے بالکل بیچوں بیچ نیچے اُوپر کے دو دو دانت ثنایا کہلاتے ہیں۔ اور ان کے دائیں بائیں، نیچے اوپر کے ایک ایک دانت رباعی کہلاتے ہیں۔ جو کچلی کے نو کیلے دانت سے پہلے ہوتے ہیں) دانت ٹوٹ گیا۔ اور آپ ﷺ کا نچلا ہونٹ زخمی ہو گیا۔ عبد اللہ بن شہاب...
کی تو رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ محض نو آدمی تھے۔ اور جب آپ ﷺ نے مسلمانوں کو یہ کہہ کر پکار اکہ میری طرف آؤ! میں اللہ کا رسول ہوں، تو آپ کی آواز مشرکین نے سن لی۔ اور آپ ﷺ کو پہچان لیا۔ (کیونکہ اس وقت وہ مسلمانوں سے بھی زیادہ آپ ﷺ کے قریب تھے) چنانچہ انہوں نے جھپٹ کر آپ ﷺ پر حملہ کر دیا اور کسی مسلمان...
محسوس کر رہا ہوں۔ اس کے بعد اور آگے بڑھے اور مشرکین سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔ خاتمہ جنگ کے بعد انہیں پہچانا نہ جاسکا حتیٰ کہ ان کی بہن نے انہیں محض انگلیوں کے پور سے پہچانا۔ ان کو نیزے، تلوار اور تیر کے اسی ۸۰ سے زیا دہ زخم آئے تھے۔ (زاد المعاد ۲/۹۳، ۹۶۔ صحیح بخاری ۲/۵۷۹)
اسی طرح ثابت بن دَحداحؓ...
مسلمانوں میں انتشار:
جب مسلمان نرغے میں آ گئے تو ایک گروہ تو ہوش کھو بیٹھا، اسے صرف اپنی جان کی پڑی تھی۔ چنانچہ اس نے میدان جنگ چھوڑ کر فرار کی راہ اختیار کی۔ اسے کچھ خبر نہ تھی کہ پیچھے کیا ہو رہا ہے؟ ان میں سے کچھ تو بھاگ کر مدینے میں جا گھسے۔ اور کچھ پہاڑ کے اُوپر چڑھ گئے۔ ایک اور گروہ پیچھے...
موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نہایت تیزی سے چکر کاٹ کر اسلامی لشکر کی پشت پر جا پہنچے۔ اور چند لمحوں میں عبد اللہؓ بن جبیر اور ان کے ساتھیوں کا صفایا کر کے مسلمانوں پر پیچھے سے ٹوٹ پڑے۔ ان کے شہسواروں نے ایک نعرہ بلند کیا جس سے شکست خوردہ مشرکین کو اس نئی تبدیلی کا علم ہو گیا۔ اور وہ بھی مسلمانوں...
صحیح بخاری میں حضرت براء بن عازبؓ کی روایت ہے کہ جب مشرکین سے ہماری ٹکر ہوئی تو مشرکین میں بھگدڑ مچ گئی۔ یہاں تک کہ میں نے عورتوں کو دیکھا کہ پنڈلیوں سے کپڑے اٹھائے پہاڑ میں تیزی سے بھاگ رہی تھیں۔ ان کے پازیب دکھائی پڑ رہے تھے۔ (صحیح بخاری ۲/۵۷۹) اور اس بھگدڑ کے عالم میں مسلمان مشرکین پر تلوار...
کے سپہ سالار ابو سفیان تک جا پہنچے اور قریب تھا کہ اس کا کام تمام کر دیتے۔ مگر اللہ نے خود ان کے لیے شہادت مقدر کر رکھی تھی۔ چنانچہ انہوں نے جوں ہی ابو سفیان کو نشانے پر لے کر تلوار بلند کی شَدّاد بن اوس نے دیکھ لیا اور جھٹ حملہ کر دیا جس سے خود حضرت حنظلہؓ شہید ہو گئے۔
تیر اندازوں کا کارنامہ...
تھا۔ اور حبشیوں کی طرح نیزہ پھینکنے میں ماہر تھا۔ نشانہ کم ہی چوُکتا تھا۔ جب لوگوں میں جنگ چھڑ گئی تو میں نکل کر حمزہ کو دیکھنے لگا۔ میری نگاہیں انہی کی تلاش میں تھیں۔ بالآخر میں نے انہیں لوگوں کی پہنائی میں دیکھ لیا۔ وہ خاکستری اونٹ معلوم ہو رہے تھے۔ لوگوں کو درہم برہم کرتے جارہے تھے، ان کے...
معرکہ کا مرکزِ ثقل اور علمبرداروں کا صفایا:
اس کے بعد ہر طرف جنگ کے شُعلے بھڑ ک اُٹھے۔ اور پورے میدان میں پُر زور مار دھاڑ شروع ہو گئی۔ مشرکین کا پرچم معرکے کا مرکزِ ثقل تھا۔ بنو عبد الدار نے اپنے کمانڈر طلحہ بن ابی طلحہ کے قتل کے بعد یکے بعد دیگرے پرچم سنبھالا۔ لیکن سب کے سب مارے گئے۔ سب سے...
جگہ منتخب فرمائی کہ اگر خدانخواستہ شکست سے دوچار ہونا پڑے تو بھاگنے اور تعاقب کنندگان کی قید میں جانے کے بجائے کیمپ میں پناہ لی جا سکے۔ اور اگر دشمن کیمپ پر قبضے کے لیے پیش قدمی کرے تو اسے نہایت سنگین خسارہ پہنچایا جا سکے۔ اس کے بر عکس آپ ﷺ نے دشمن کو اپنے کیمپ کے لیے ایک ایسا نشیبی مقام قبول...
عبد اللہ بن اُبیّ اور اس کے ساتھیوں کی سرکشی:
طلوع فجر سے کچھ پہلے آپ پھر چل پڑے اور مقام ''شوط'' پہنچ کر فجر کی نماز پڑھی۔ اب آپ ﷺ دشمن کے بالکل قریب تھے اور دونوں ایک دوسرے کو دیکھ رہے تھے۔ یہیں پہنچ کر عبد اللہ بن اُبیّ منافق نے بغاوت کر دی، اور کوئی ایک تہائی لشکر، یعنی تین سو افراد کو لے کر...
جاتا ہے کہ شہسوار کوئی بھی نہ تھا۔
حضرت ابن ام مکتومؓ کو اس کام پر مقرر فرمایا کہ وہ مدینے کے اندر رہ جانے والے لوگوں کو نماز پڑھائیں گے۔ اس کے بعد کوچ کا اعلان فرمایا اور لشکر نے شمال کا رُخ کیا۔ حضرت سعد بن معاذ اور سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہما زرہ پہنے نبی ﷺ کے آگے چل رہے تھے۔
ثَنِیّۃ الوداع...