الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر آپ کسی کو ------------------------
اگر آپ کسی کو "عمر" کو گالی دیتےہوئے سنیں تو اس سے پوچھیں:
کہ آپ کی مراد کس عمر سے ہے
عمر بن علي بن ابي طالب ؟
یا عمر بن الحسن بن علي ؟
یا عمر بن الحسين بن علي ؟
یا عمر بن علي زين العابدين بن الحسين ؟
یا عمر بن موسى الكاظم ؟
اور اگر ان میں سے کسی کو "أبو...
اهل بیت سے محبت ایمان هے لوگوں
صحابہ سے محبت ایمان هے لوگوں
علی اور حسنین سے بغض کفر هے لوگوں
معاویہ اور ابوبکرو عمر سے بغض کفر هے لوگوں ( رضوان الله اجمعین )
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے ،حضرت علی المرتضیٰ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہما کے لختِ جگر اور سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کے برادرِ اصغر ھیں۔آپ صحابہِ کرام رضی اللہ عنہم میں ایک بلند مقام کے حامل ھیں اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو نوجوانانِ جنت کا سردار...
رمضان كى قضاء كى موجودگى ميں عاشورا كا روزہ ركھنا
مجھ پر رمضان كى قضاء ہے اور ميں عاشوراء كا روزہ ركھنا چاہتا ہوں، تو كيا ميرے ليے قضاء سے قبل عاشوراء كا روزہ ركھنا جائز ہے؟
اور كيا ميں عاشوراء دس اور گيارہ محرم كا روزہ رمضان كى قضاء كى نيت سے ركھ سكتا ہوں، اور كيا مجھے عاشوراء كے روزے كا...
كيا داڑھى كى كوئى مستحب لمبائى پائى جاتى ہے ؟
كيا نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے داڑھى كى كوئى مستحب لمبائى وارد ہے ؟
الحمد للہ:
داڑھى كے ليے مستحب لمبائى يا داڑھى كى كوئى حد نہيں پائى جاتى، كيونكہ اس كے متعلق نبى كريم صلى اللہ وسلم سے وارد نہيں، بلكہ صرف اسے اپنى حالت ميں باقى ركھنا ہى...
داڑھى كى حد اور گردن كے بال مونڈنے كا حكم
كيا مرد كان كى لو كے نيچے گردن پر اگنے والے بال مونڈ سكتا ہے، تا كہ داڑھى زيادہ ظاہر نہ ہو ؟
الحمد للہ:
اللحيۃ: يا داڑھى دونوں رخساروں اور تھوڑى پر اگنے والے بالوں كا كہتے ہيں.
ابن منظور رحمہ اللہ ـ ابن سيد سے نقل كرتے ہوئے كہتے ہيں:
كانوں...
۔ حضرت ابو موسیٰ (اشعری) رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ جب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو آپ نے یہودیوں کو عاشورہ کے دن کی عزت وتکریم کرتے اور اس دن روزہ رکھتے دیکھاتورسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہم اس دن روزہ رکھنے کے (یہود سے) زیادہ...
يوم عاشوراء كے ساتھ گيارہ تاريخ كا بھى روزہ ركھنا فقھاء كيوں مستحب قرار ديتے ہيں ؟
يوم عاشوراء كے متعلق ميں نے سارى احاديث كا مطالعہ كيا ہے ليكن كسى ميں بھى يہ نہيں ملا كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے يہود كى مخالفت كرتے ہوئے گيارہ محرم كا روزہ ركھنے كا اشارہ كيا ہو، بلكہ نبى كريم صلى اللہ...
صرف اکیلے یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم
کیامیں صرف دس محرم کا روزہ رکھ سکتاہوں یعنی اس سے ایک دن قبل یا ایک دن بعد میں روزہ نہ رکھوں ؟
الحمدللہ
شیخ الاسلام رحمہ اللہ تعالی کا کہنا ہے :
یوم عاشوراء کا روزہ ایک برس کے گناہوں کا کفارہ ہے ، اکیلا دس محرم کا روزہ رکھنا مکروہ نہيں ۔ دیکھیں...