الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
قرآن کی ایک آیت کا مفہوم ہے کہ "نہیں چھوتے اسے مگر المطھرون"۔
اس بارے میں بہت سے دلائل سامنے آئے ہیں لیکن اصل بات تک ابھی بھی میں نہیں پہنچا۔
میرا سوال ہے کہ اس بارے میں علماء اہلحدیث کا موقف ( قرآن و حدیث کے مطابق) پیش کریں اس آیت مبارکہ کا شان نزول صحیح تشریح مختلف مفسرین کی...
السلام علیکم
کسی کو ہاتھ کے اشارے سے سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا کیسا ہے اور اکثر لوگ سلام کرنے یا سلام کاجواب دینے کے لئے اپنے سر کو ہلکا سا جنبش دیتے ہیں یہ طرز عمل کیسا ہے؟
سوال:کیا یہ غلو ہے؟
میں نے ایک کتاب میں پڑھا ہے نہ تو میں کتاب کا نام لکھوں گا اور نہ ہی مصنف کا بس ایک سوال ہے مجھے اس کتاب کے "مقدمۃ الکتاب" میں ایک بات لکھی بڑی عجیب لگی ہے ایسا کہنے کے بارے کیسا ہے ملاحظہ کریں۔
اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کے چند ثمرات
*اللہ تعالیٰ کی توحید کی تحقیقی اس طرح کہ بندہ اللہ تعالیٰ کے سوا کسی دوسرے سے ہر گزاُمیدیں وابستہ نہ رکھے،(نہ)کسی دوسرے سے خوفزدہ ہو نہ کسی اور کی عبادت کرے۔
*"اسمائے حسنی"یعنی اچھے ناموں اور بلند صفات کے تقاضوں کے مطابق اللہ تعالیٰ کی تعظیم اور اس...
اس مسئلے میں دو گروہ گمراہی کا شکار ہوئے ہیں
معطلہ
وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات ،یا ان میں سے بعض کے منکر ہیں۔ان کا خیال ہے کہ اللہ تعالیٰ کے لیے ان اسماء و صفات کا اثبات در حقیقت ایک تشبیہ ہے جو اللہ تعالیٰ کو اس کی مخلوق کے مشابہ بنا دیتی ہے ۔لیکن یہ دعوی بالکل لغو اور باطل ہے۔اس کے...
اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات پر ایمان
اس سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات کے لیے خود اپنی کتاب،یا اپنے رسول ﷺ کی سنت میں جن اسماء و صفات کا اثبات فرمایا ہے،ان کی تحریف و تعطیل اور تکییف و تمثیل کے بغیر جس طرح اس کی ذات کے شایان شان ہے،اثبات کرنا۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
وَلِلَّهِ...
اللہ تعالیٰ کی الوہیت پر ایمان
صرف اللہ تعالیٰ ہی تن تنہا حقیقی معبود ہے،کوئی اس کا شریک نہیں،اور "الہ" سے مراد وہ ہستی ہے جس کی محبت اور تعظیم کے ساتھ عبادت یا پرستش کی جائے۔اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:
وَإِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌۭ وَٰحِدٌۭ ۖ لَّآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلرَّحْمَٰنُ ٱلرَّحِيمُ﴿163﴾...