الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ديور تو موت ہے !!!
امام نووى رحمہ اللہ كہتے ہيں:
" نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا يہ فرمانا كہ:
" ديور تو موت ہے "
اس كا معنى يہ ہے كہ اس سے خطرہ اور خوف دوسرے شخص سے بھى زيادہ ہے، اور اس سے برائى متوقع ہے، اور فتنہ و خرابى زيادہ ہے كيونكہ اس كا بغير كسى روك ٹوك اور ممانعت كے عورت تك پہنچنا...
اے پیغمبر ،اپنی بیبیوں ،بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہ دو کہ (باہر نکلا کریں تو اپنے مونہوں پر) چادر لٹکا کر( گھونگھٹ نکال لیا کریں)یہ امر ان کے لئے موجب شناخت ھوگا تو کوئی ان کو ایزا نہ دے گا اور اللہ بخشنے والا مہربان ھے،
ھماری حد سے بڑھی ھوئی روشن خیال اور فیشن پرست...
اکثر مشاہدے کی بات ھے کہ اگر ماں (محبت کی شادی رچاکر )کو لو کی بیماری لگی ھو تو اس کے بطن سے جنم لینے والی بیٹی یہاں تک کہ اس کی نواسی بھی یہی شغل کرے گی ۔زیادہ دورکی بات نہیں ھے جب یہاں مستورات کی ھاکی کی تیم بنی تو تمام ملک میں شور مچ گیا اور وہ ٹیم ملک سے باہر نہ جاسکی ،مگر اب صورت حال یہ ھے...
آج وہ وقت ھے کہ اسلامی شعائر کا برسر عام مذاق اڑایا جاتا ھے اور یہ مذاق اڑانے والے بھی ''بڑے،،لوگ ہیں اور منکرات کی بڑے دھڑلے سے اشاعت ہو رہی ھےکہا جاتا ھے کہ موسیقی روھ کی غذا ھے اور رقص جسم کی ورزش ھے ،بت سازی اور بت گری آرٹ کا معراج ھے ۔ہمارے ٹی وی ،فلم اور تھیٹر کی ساری تان اسی پر ٹوٹتی نظر...
انہیں محترمات کی اکثریت سر ڈھانپنے کوعیب اور گریباں کع کھلا رکھنے کو فخر خیال کرتی ھے ،چہرہ ڈھانپنا تو درکنار کندھوں تک بازو بھی وا کر دئے ہیں ، برا ھو اس روشن خیالی کا جو ہمیں ھماری تہزیب و ثقافت سے ہی نہں بلکہ دین کے واضح احکامات کی خلاف ورزی پر اکسا رھی ھے ،ہم نے خطابات ،القابات، اعزازات،اور...
ان کی دیکھا دیکھی ہمیں بھی مردو زن کی مساوات ،مردوں کے دوش بدوش چلنے اور آزاد خیالی کا بخار چڑھ گیا آزاد خیالی اور آزاد روی کے اس نعرہ کی علمبردار متمول گھرانوں کی چند عورتیں ھیں کھا یہ گیا کہ پچاس فیصد آبادی عورتوں پر مشتمل ھے لھزا سیاست میں بھی ان کا تناسب اسی اعتبار سے ھونا چاھیے چنانچہ...
برا ھو یورپ کا جس نے عورت کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا ،پھلے اسے گھر سے نکالا اس کے تن بدن کا لباس مختصر ترین کیا ،پھر اسے آزادی کے نام پر مردوں کے جھرمٹ میں لا کھڑا کیا اور بھولی بھالی عورت اس نعرہ مستانہ کے جال میں پھنس گئی مردوں کے بےباک ہوس پرست معاشرہ نے اس پر واہ واہ کے دونگرے برسائے ،اس کی...