• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    عورت کو عورت ہی رہنے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛

    لیکن خدانخواستہ اگر کوئی خاتون نا نہاد ماڈرن ازم اور ماڈل ازم کے چکر میں پڑ گئی یا فن کاری دولت اور شہرت کے حصول میں مست ھو ماں بییے کو کار عبث خیال کیا ایسی خاتون سب کچھ ھو سکتی ھے لیکن درحقیقت وہ عورت نہں ھے بلکہ عورت کا ہیولٰی ھےکیونکہ اس نے قانون فطرت اور اس کی طرف سے عائد کردہ ذمہ داریوں سے...
  2. محمد عامر یونس

    عورت کو عورت ہی رہنے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛

    عورت کے لفظی معنی چھپی ہوئی راز کی چیز کے ہیں چنانچہ اللہ تعالی نے اس کا دائرہ کار اس کا گھر بتایا ھے ،اگر کسی اشد ضرورت یا مجبوری کی بناء پر اسے گھر سے باہر نکلنا پڑا ھے اسے چند آداب وشرائط کو ملحوظ رکھنا لازمی ھے جن میں سے سب سے پہلے اسکا باحجاب ہونا ضروری ہے ،حجاب کا معنی یہ ہے کہ اس کا پورا...
  3. محمد عامر یونس

    عورت کو عورت ہی رہنے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛

    اسلام نے اس کی عظمت کو اجاگر کیا، اس کی حیثیت کو رفعت بخشی اس کی خدمت کو جنت کا انعام عطاء کیا ،دنیا کی تمام نعمتوں آسائشوں میں سے خیرالمتاع قرار دیا اسے اپنی حدود میں رھتے ھوئے کمانے کھانے اور پہننے کو آزادی بخشی ،نبی مکرم کا آخری ارشاد تھا کہ عورتوں کے ساتھ ہمیشہ حسن سلوک کے ساتھ پیش آنا ،عورت...
  4. محمد عامر یونس

    عورت کو عورت ہی رہنے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛

    عورت وہ شجر ھے جو سدا بہار بہی ھے ثمر بار بھی اور سایہ دار بھی ھے ،عورت ماں ،بہن ،بیٹی ،بہوَ،دادی ،نانی،خالہ ،پھوپھی،غرضیکہ عورت اگر رفیقہ حیات ھے تو امانت دار ھے ،بیٹی ھے تو خدمت گزار ھے ،بہن ھے تو جانثار ھے ،ماں ھے تو برگ سایہ دار ھے
  5. محمد عامر یونس

    عورت کو عورت ہی رہنے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛

    عورت کو عورت ہی رہنے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛ عورت کو عورت ہی رہنے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛ وجود زن سے ہیے کائنات میں رنگ علامہ اقبال مرحوم نے اس ایک مصرع میں ایک بہت بڑی حقیقت کو بیان کیا ھے لیکن میرے خیال میں رنگ و روپ تو کیا پوری کائنات انسانی،اس کی حیات و بقاء ،اس کی تمام رعنائیاں اور رونقیں وجود زن...
  6. محمد عامر یونس

    ماڈرن !!!

    ماڈرن مردوں اور عورتوں کے بارے ميں اقبال کا ایک شعر
  7. محمد عامر یونس

    مومن کا اپنے گناہ پر پردہ ڈالنا

    جزاک اللہ خیرا ،
  8. محمد عامر یونس

    دوران عدت مطلقہ عورت كا ضرورى كام كے ليے گھر سے باہر جانا !!!

    دوران عدت مطلقہ عورت كا ضرورى كام كے ليے گھر سے باہر جانا !!! كيا مطلقہ عورت دوران عدت دروس اور تقارير اور سير و تفريح كے ليے گھر سے باہر نكل سكتى ہے، كيونكہ وہ غريب الدار ہے اور اس كے خاندان كا كوئى شخص نہيں جو اس كى معاونت كر سكتا ہو، اور كيا بچوں كو عربى زبان كى تعليم دينے كے ليے نكل سكتى...
  9. محمد عامر یونس

    گاڑيوں اور ٹيلى فون نبمروں كى زيادہ قيمت ميں فروخت كا حكم!

    گاڑيوں اور ٹيلى فون نبمروں كى زيادہ قيمت ميں فروخت كا حكم! ( گاڑيوں اور ٹيلى فون ) كے نمبر كى خريد وفروخت كا حكم كيا ہے، اور اگر كوئى شخص گاڑى كى نبمر پليٹ خريد كر فروخت كردے تو كيا يہ مال حلال ہے ؟ الحمد للہ: ہر مسلمان شخص كو علم ہونا چاہيے كہ اللہ تعالى نے اسراف اور فضول خرچى سے منع فرمايا...
  10. محمد عامر یونس

    تجارتى ايڈوٹائزمنٹ ( اعلانات ) كا حكم ؟

    تجارتى ايڈوٹائزمنٹ ( اعلانات ) كا حكم ؟ اگر ميرى تجارتى دوكان يا پھر كوئى تجارتى مال ہو تو كيا ميں فروخت كيے جانے والا مال كى مشہورى اور اعلان كر سكتا ہوں ؟ الحمد للہ: دور حاضر ميں خريداروں كى ترغيب اور تجارتى اعلانات جو معاملات كے سلسلہ ميں شرعى عمومى قوانين اور ضوابط سے خارج...
  11. محمد عامر یونس

    ماڈرن !!!

    ماڈرن !!! آپ کو گھٹن نہیں ہوتی اس نقاب میں ؟ " " میرا دل الله نے اس کے لئے کھول دیا' سو گھٹن کیسی .....اور ویسے بھی مسلمان لڑکی تو بہت مضبوط ہوتی ہے" " کیا بہت پڑھے لکھے ' ماڈرن قسم کے لوگوں کے درمیان بیٹھے آپکو احساس کمتری نہیں ہوتا ؟ " " بہت ماڈرن قسم کے لوگ تو میرے جیسے ہی ہوتے ہیں...
  12. محمد عامر یونس

    روٹی پر اللہ کا نام ابھر آیا، کیا یہ معجزہ ہے؟

    سبحان اللہ روٹی پکاتے ہوئے اللہ کا نام ابھر آیا، آلو پہ اللہ کا نام، پیڑ پر اللہ کا نام، خربوزے پہ اللہ کا نام، بکری کی ٹانگوں پہ اللہ کا نام، الٹے ہاتھ کی لکیروں پہ اللہ کا نام، نارنگی کے اندر اللہ کا نام، ان سب چیزوں پہ اللہ و محمد کا نام ابھر ایا؟ کیا یہ اسلام ہے ؟ کبھی سوچا ہے ایسی بیوقوفی...
  13. محمد عامر یونس

    روٹی پر اللہ کا نام ابھر آیا، کیا یہ معجزہ ہے؟

    روٹی پر اللہ کا نام ابھر آیا، کیا یہ معجزہ ہے؟ روٹی پر اللہ کا نام ابھر آیا، بکری کے پیٹ پر اللہ کا نام ابھر آیا، درختوں کے پتوں پہ اللہ محمد لکھا نظر آیا، چاند پر محمد لکھا نظر آیا۔ گائے کے سر پہ اللہ لکھا نظر آیا۔ اللہ کے بندو، ایسی پوسٹس شئیر کرنا بند کردو، اللہ کی واحدانیت کے لیے کسی...
  14. محمد عامر یونس

    اس طرح کی موضوع روایات رافضی شعیہ فرقہ نے گھڑی ہیں اور اسکو دین کا حصہ بنا دیا ہے۔

    اس طرح کی موضوع روایات رافضی شعیہ فرقہ نے گھڑی ہیں اور اسکو دین کا حصہ بنا دیا ہے۔ اور ہمارے کچھ مسلمان بھای علم کی کمی کے باعث ان روایات کو صحیح سمجھ لیتے ہیں جبکہ یہ نبی علیہ السلام پر جھوٹ باندھا گیا ہے۔ حدیث رسول ہے کے " جس نے مجھ پر قصداً جھوٹ باندھا تو اسے اپنے جہنم کے ٹھکانے کے لیے...
  15. محمد عامر یونس

    کیا آپ کسی غیر مسلم ملک کا نام بتا سکتے ہیں جہاں اسوقت مسلم ممالک جیسی خانہ جنگی چل رہی ہو؟

    کیا آپ کسی غیر مسلم ملک کا نام بتا سکتے ہیں جہاں اسوقت مسلم ممالک جیسی خانہ جنگی چل رہی ہو؟
  16. محمد عامر یونس

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کیا میری دعا تمہیں اچھی لگی ہے؟

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کیا میری دعا تمہیں اچھی لگی ہے؟ ''ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ ایک دن جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خوشگوار موڈ میں دیکھا: تو میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ! اللہ تعالیٰ سے میرے حق میں دعا فرمائیں ،...
  17. محمد عامر یونس

    ایمان کی شاخیں!!!

    ایمان کی شاخیں!!! " حضرت ابوہریرہ ( آپ کا اصل نام عبدالرحمن بن صخر ہے کنیت ابوہریرہ ہے۔ ٥٧ یا ٥٨ھ میں آپ نے مدینہ میں وصال فرمایا۔) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ ایمان کی شاخیں ستر سے کچھ اوپر ہیں ان میں سب سے اعلیٰ درجہ کی شاخ زبان و دل سے اس بات کا اقرار و اعتراف...
Top