• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    چاروں سوالات کے جواب دے چکا ہوں۔ وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ ثُمَّ أَعْرَضَ عَنْهَا ۚ إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنتَقِمُونَ ﴿٢٢-٣٢﴾ اور اُس سے بڑا ظالم کون ہو گا جسے اس کے رب کی آیات کے ذریعہ سے نصیحت کی جائے اور پھر وہ ان سے منہ پھیر لے ایسے مجرموں سے تو ہم انتقام لے...
  2. M

    عورتوں کے لیے ایک سے زیادہ شوہروں کی ممانعت کیوں

    جیسا کہ امام بخاری رحمہ اللہ نے عمرو بن میمون کے حوالے سے بندروں کے واقعہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔ حافظ ابن حجررحمہ اللہ نے فتح الباری میں اسے تفصیل سے ذکر کیا ہے۔ عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ میں یمن میں ایک ٹیلے پر اپنے خاندان کی بکریاں چرا رہا تھا کہ ایک بندر اور بندریا وہاں آئے۔ بندر نے بندریا کا...
  3. M

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    يَا أَيُّهَا النَّاسُ كُلُوا مِمَّا فِي الْأَرْضِ حَلَالًا طَيِّبًا وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ﴿١٦٨﴾ إِنَّمَا يَأْمُرُكُم بِالسُّوءِ وَالْفَحْشَاءِ وَأَن تَقُولُوا عَلَى اللَّـهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ ﴿١٦٩-٢﴾ لوگو! زمین میں جو حلال اور پاک چیزیں...
  4. M

    مولود کعبہ کون ؟

    ایمانداری سے بتائیں اگر آج طواف کے دوران کسی عورت کا بچّہ پیدا ہونے لگے تو کیا اس کو کعبہ میں لے جائیں گے؟
  5. M

    مولود کعبہ کون ؟

    جو بات اللہ نے اپنے گھر کے بارے میں نہیں بتائی، وہ آپ لوگ بتا رہے ہیں۔ اللہ کا گھر پاک ھے۔
  6. M

    مولود کعبہ کون ؟

    إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ ﴿٩٦-٣﴾ بیشک سب میں پہلا گھر جو لوگوں کی عبادت کو مقرر ہوا وہ ہے جو مکہ میں ہے برکت والا اور سارے جہان کا راہنما۔ کعبہ اللہ کا گھر ھے یا Maternity Home? کیا ھو گیا ھے کیسا فیصلہ کرتے ہو؟
  7. M

    میرے سوالات اور قرآن کے جوابات

    اللہ کی سلامتی ہو آپ پر۔ پھر بھی ظالم لوگ کہتے ہیں کہ " صرف اللہ کی کتاب ہمارے لیئے کافی نہیں ھے" افسوس ھے ان لوگوں پر جنہوں نے اللہ کی قدر نہ کی جیسا کہ اس کی قدر کا حق ھے۔ وَلَقَدْ صَرَّفْنَا لِلنَّاسِ فِي هَـٰذَا الْقُرْآنِ مِن كُلِّ مَثَلٍ فَأَبَىٰ أَكْثَرُ النَّاسِ إِلَّا...
  8. M

    اسلام کی تائید کرتی ہوئی قدیم انجیل برآمد

    اس سے یہ کہاں ثابت ہورہا ھے کہ یہ سب الگ الگ کتابیں ہیں؟ الر ۚ تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ وَقُرْآنٍ مُّبِينٍ ﴿١-١٥﴾ ا ل ر یہ آیات ہیں الکتاب کی اور قرآن مبین کی (1) آپکے فارمولے کے حساب سے الکتاب اور قرآن الگ الگ چیزیں ہونی چاہیئں، اور آیت میں الکتاب اور قرآن کے درمیان " و" ھے۔ کیا...
  9. M

    اسلام کی تائید کرتی ہوئی قدیم انجیل برآمد

    جی ہاں، کیونکہ التّوراۃ اور الانجیل، اللہ کی الکتاب میں موجود ھے۔
  10. M

    اسلام کی تائید کرتی ہوئی قدیم انجیل برآمد

    عامر بھائی، اگر آپ واقعئی سمجھنا چاہتے ہیں، تو اپنے زہن کی پہلے سے ہوئی پروگرامنگ کو ایک طرف رکھ دیں۔ اب جو میں آپ کو بتانے جارہا ہوں، اس پر، خلوص دل سے غور کریں۔ قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ﴿٢٥﴾ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ﴿٢٦﴾ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي ﴿٢٧﴾ يَفْقَهُوا قَوْلِي ﴿٢٨-٢٠﴾...
  11. M

    انکار حدیث

    اصل پیغام ارسال کردہ از: muslim کیا آپ کے پاس اس بات کی کوئی شہادت ھے کہ کتب احادیث میں لکھی ہوئی احادیث " قول رسول کریم " ہیں؟ کیا آپ شیعہ محدّثین کی مرتّب کردہ احادیث کو بھی مانتے ہیں؟ محدّثین آپ کو بتا رہے ہیں کہ کیا صحیح ھے کیا غلط ۔ اگر یہ محدثین نہ ہوتے تو دین کا کیا ھوتا؟ کیا...
  12. M

    اسلام کی تائید کرتی ہوئی قدیم انجیل برآمد

    آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ھے۔ آپ کے پاس اللہ کی کتاب موجود ھے، اس میں توراۃ بھی ھے اور انجیل بھی۔
  13. M

    اسلام کی تائید کرتی ہوئی قدیم انجیل برآمد

    آپ نے بطور دلائل جو آیات مبارکہ پیش کی تھیں، ان پر دوبارہ غور کریں۔ ان میں کسی بھی آیت میں لفظ توراۃ اور انجیل استعمال نہیں ہوا ھے، اسکی نشاندہی میں نے پہلے بھی کی تھی مگر آپ گول کرگئے۔ ١- یعقوب علیہ سلام کا یہاں کوئی زکر نہیں ھے۔ ٢- آپ کے مطابق، اللہ تعالٰی، محرف شدہ نسخوں کو بطور دلیل...
  14. M

    انکار حدیث

    السلام علیکم۔ اس تھریڈ میں، میں نے پوسٹ نمبر ٥ لکھی تھی جو نہ جانے کس نے ڈلیٹ کردی ھے۔ آپ کے سوالات کی طرف آتے ہیں۔ ١- : "کتا"، "گدھا"، "لومڑی"، "سانپ" آپ کے نزدیک حرآم ھیں یا حلال۔ قرآن مجید میں جہاں جہاں کھانے پینے کی چیزوں کے حلال یا حرام کے احکامات آئے ہیں، ان تمام آیات کو...
  15. M

    اسلام کی تائید کرتی ہوئی قدیم انجیل برآمد

    تورات اور انجیل بالکل صحیح ہیں، کیونکہ اللہ نے نازل کی ہیں۔ آپ جن کو تورات اور انجیل کہہ رہے ہیں وہ دراصل بائبل ھے۔ اور بائبل ہرگز، اللہ کی کتاب نہیں ھے اور نہ کبھی تھی۔ بائبل انسانی ہاتھوں کی لکھی ہوئی کتاب ھے، جس کے تین ہزار سے زیادہ Version ہیں اور ان کتابوں میں کثرت سے اختلاف ھے اور نہایت...
  16. M

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    لَقَدْ رَأَىٰ مِنْ آيَاتِ رَبِّهِ الْكُبْرَىٰ ﴿١٨﴾ اور اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں
  17. M

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    اللہ نے یہ کہاں فرمایا ھے کہ " اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو مجھے دیکھ سکتا ھے؟" مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَىٰ ﴿١١-٥٣﴾ نظر نے جو کچھ دیکھا، دل نے اُس میں جھوٹ نہ ملایا ۔ لَقَدْ رَأَىٰ مِنْ آيَاتِ رَبِّهِ الْكُبْرَىٰ ﴿١٨﴾ اور اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں ان آیات...
  18. M

    اسلام کی تائید کرتی ہوئی قدیم انجیل برآمد

    مندرجہ بالا دونوں مفہوم، آیت سے مطابقت نہیں رکھتے۔ آیت، نبی کریم پر نازل ہو رہی ھے، اس وقت ، اللہ کی نازل کی ہوئی انجیل موجود بھی ھے اور اس میں ہدایت اور نور بھی ھے آیتPresent continuous میں ھے، آپ مفہوم غلط لے رہے ہیں۔ وَقَفَّيْنَا عَلَىٰ آثَارِهِم بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ...
  19. M

    اسلام کی تائید کرتی ہوئی قدیم انجیل برآمد

    پھر اس آیت کا کیا مطلب ھے؟ وَلْيَحْكُمْ أَهْلُ الْإِنجِيلِ بِمَا أَنزَلَ اللَّـهُ فِيهِ ۚ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللَّـهُ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ ﴿٤٧-٥﴾
Top