الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ انجیل ہرگز نہیں ھے بلکہ یہ بارنا بس کی بائبل ھے۔
انجیل تو اللہ نے نازل کی ھے۔
وَقَفَّيْنَا عَلَىٰ آثَارِهِم بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَاةِ ۖ وَآتَيْنَاهُ الْإِنجِيلَ فِيهِ هُدًى وَنُورٌ وَمُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَاةِ...
کیا آپ کے پاس اس بات کی کوئی شہادت ھے کہ کتب احادیث میں لکھی ہوئی احادیث " قول رسول کریم " ہیں؟
کیا آپ شیعہ محدّثین کی مرتّب کردہ احادیث کو بھی مانتے ہیں؟
محدّثین آپ کو بتا رہے ہیں کہ کیا صحیح ھے کیا غلط ۔
اگر یہ محدثین نہ ہوتے تو دین کا کیا ھوتا؟ کیا اللہ نے اپنا دین اسلام، محدّثین پر...
١-اگر آپ یہ مانتے ہیں کہ کتب احادیث بھی وحی اور اللہ کی نازل کی ہوئی ہیں، تو کیا آپ اس آیت کو کسی بھی حدیث کی کتاب (علاوہ اللہ کی کتاب) سے منسوب کر سکتے ہیں۔
ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ ﴿٢-٢﴾
یہ اللہ کی کتاب ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہدایت ہے اُن پرہیز گار...
سوال نمبر١۔ قبیلہ بنو نضیر کے درخت کاٹنے کا حکم قرآن مجید میں کہاں ھے؟
جواب۔ اس نام کے کسی قبیلے کا ذکر قرآن میں نہیں ھے۔
سوال نمبر٢۔ حرمت والے مہینوں کے ناموں کی وضاحت قرآن مجید کی کون سی آیت میں ھے؟
جواب۔ تفصیل کے ساتھ جواب دیکھنے اور سمجھنے کے لیئے لیکچر دیکھیں۔...
بھائیوں، دنیا کی کوئی کتاب یہ دعوٰی نہیں کرتی کہ اسے اللہ نے نازل کیا ھے، سوائے اللہ کی کتاب قرآن مجید کے۔
دنیا میں صرف القرآن ہی اللہ کا کلام ھے۔ اگر اسکے علاوہ آپ کسی اور کلام کو اللہ کا کلام سمجھتے ہیں تو ثابت کریں۔
جیسا کہ مودودی صاحب نے لکھا ھے کہ، نبی کریم نے بحیثیت انسان بھی گفتگو...
کسی صحابی کے لیئے یہ جائز نہیں کہ وہ کوئی بات، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنے، اور بغیر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا
نام مبارک استعمال کیئے اپنے نام سے بیان کردے۔ صحابہ کرام سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی۔
لہٰذا آپ کی تاویل درست نہیں ھے۔
ان باتوں کے ذمّہ دار بخاری صاحب ہیں۔ لہٰذ یہ ثابت...
بخاری صاحب نے یہ باتیں کہاں سے معلوم کیں؟ اس معلومات کا اصل ذریعہ کیا ھے؟
اگر جناب ابن عبّاس نے فرمایا ھے، تو ان کو کہاں سے معلوم ہوا؟
کیا ابن عبّاس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا؟
آخر اس معلومات کا ذریعہ کیا ھے؟
ان سوالات کے جوابات کوئی نہیں دے رہا۔
شاہد نزیر صاحب آپ ہی جواب دے دیں۔
بخاری صاحب نے یہ باتیں کہاں سے معلوم کیں؟ اس معلومات کا اصل ذریعہ کیا ھے؟
اگر جناب ابن عبّاس نے فرمایا ھے، تو ان کو کہاں سے معلوم ہوا؟
کیا ابن عبّاس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا؟
آخر اس معلومات کا ذریعہ کیا ھے؟
ارسلان بھائی، نئی بات شروع کرنے سے پہلے، جو بات تھریڈ میں چل رہی ھے اسے مکمل کرلیں۔
شادی شدہ شخص اگر زنا کرے گا تو اسے سنگسار کیا جائے گا۔
یہ سزا آپ احادیث سے ثابت کر رہے ہیں۔ یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کررہے ہیں۔
بڑی حیران کن اور ناقابل فہم بات ھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم...
بالکل صحیح بات ھے۔ ان میں سے کسی ایک کا نام بھی قرآن میں نہیں لکھا ھے۔
اس سے پہلی والی آیت البقرۃ ١٣٦۔ آپ نے نہیں لکھی۔ اس میں ایمان کیسے لایا جائے کا زکر ھے۔ اور آیت میں کسی خاص زمانے کے لوگوں کی بات نہیں ہورہی ھے
ہر زمانے کے مومن اسی طرح ایمان لاتے رہے ہیں اور ایمان لاتے رہیں گے۔ انشاء...
بات ہورہی تھی سنگسار کی سزا کی، اور آپ کو بتایا بھی گیا ھے کہ یہ یہودی اور عیسائی کا ایمان ھے،
اللہ کی کتاب میں یہ سزا نہیں ھے۔
یہ بائبل کا فیصلہ ھے، اور بائبل ہرگز ہرگز، اللہ کی کتاب نہیں ھے۔
یہودیوں نے اپنے عقائد مسلمانوں میں رائج کرنے کے لیئے بڑی محنت اور بڑی دولت خرچ کی ھے۔
احادیث کے نام...
یہ ممکن ہی نہیں ھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا تمام انبیاء و رسل کی باتیں قرآن سے غیر مطابقت رکھتی ہوں۔
ایسی تمام احادیث جو قرآن سے غیر مطابقت رکھتی ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر محض افتراء ہیں۔
یہ ایک الگ بحث ہوجائے گی۔ دھاگہ کے موضوع کی طرف آتے ہیں۔
بخاری صاحب نے یہ باتیں کہاں سے معلوم کیں؟ اس معلومات کا اصل ذریعہ کیا ھے؟
اگر جناب ابن عبّاس نے فرمایا ھے، تو ان کو کہاں سے معلوم ہوا؟
کیا ابن عبّاس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا؟
آخر اس معلومات کا ذریعہ کیا ھے؟