السلام علیکم۔
اللہ اور اس کی کتاب قرآن مجید کے متعلق صرف وہی بات کی جائے جسکا ثبوت آیات میں موجود ھو۔
قرآن میں یہ کہاں لکھا ھے کہ چہرہ اور سر ڈھانکنا لازمی ھے؟
ترجمہ میں یہ باتیں آپ کو ملیں گی، آیت میں نہیں ہیں۔
يَا أَيُّهَا النَّاسُ كُلُوا مِمَّا فِي الْأَرْضِ حَلَالًا طَيِّبًا...