• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    کون اس حدیث کو عملی طور پر صحیح ثابت کرے گا؟؟؟؟

    میری پوسٹ کو غور سے پڑھیں۔ اگر حق جاننا چاہتے ہیں تو وقت تو صرف کرنا ہوگا۔ آیت میں لکھی ھے، یہ ہی دلیل ھے۔
  2. M

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    یہ تو مان لیں کہ یہ سزا قرآن میں نہیں ھے۔ بلکہ بائبل اور حدیث کی کتابوں میں ھے۔
  3. M

    کون اس حدیث کو عملی طور پر صحیح ثابت کرے گا؟؟؟؟

    سوال نمبر١۔ قبیلہ بنو نضیر کے درخت کاٹنے کا حکم قرآن مجید میں کہاں ھے؟ جواب۔ اس نام کے کسی قبیلے کا ذکر قرآن میں نہیں ھے۔ سوال نمبر٢۔ حرمت والے مہینوں کے ناموں کی وضاحت قرآن مجید کی کون سی آیت میں ھے؟ جواب۔ تفصیل کے ساتھ جواب دیکھنے اور سمجھنے کے لیئے لیکچر دیکھیں۔ www.iipc.tv ویب...
  4. M

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    اصل پیغام ارسال کردہ از: محمد ارسلان یہ آدمی کسی کے سوال کا جواب نہیں دیتا،صرف اپنے سوال پوچھنے کا عادی ہے۔کیونکہ اسے پتہ ہے کہ میں نے سوال کا جواب دیا تو پھنس جاؤں گا؟ اگر اس کے پاس کچھ علم ہوتا تو یہ چار سوال جو سید اعجازتنویر صاحب نے پوچھے ہیں ان کے جواب نہ دے دیتا؟ لہذا یہ جہاں بھی...
  5. M

    عورتوں کے لیے ایک سے زیادہ شوہروں کی ممانعت کیوں

    سنّت کا مطلب ھے دستور (قول اور عمل) سُنَّةَ مَن قَدْ أَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِن رُّسُلِنَا ۖ وَلَا تَجِدُ لِسُنَّتِنَا تَحْوِيلًا ﴿٧٧-١٧﴾ دستور ان کا جو ہم نے تم سے پہلے رسول بھیجے اور تم ہمارا دستور بدلتا نہ پاؤ گے، قران میں رسول کے قول اور ان کا عمل دونوں لکھے ہوئے ہیں قرآن پاک...
  6. M

    کون اس حدیث کو عملی طور پر صحیح ثابت کرے گا؟؟؟؟

    جی ہاں ایمان والوں کے لیئے جوابات، اللہ کی آیات میں ہی ہوتے ہیں۔ آپ برائے مہربانی کاپی پیسٹ کردیں، یا میرے جوابات کاپی پیسٹ کرنے میں کسی ساتھی سے مدد لے لیں
  7. M

    عورتوں کے لیے ایک سے زیادہ شوہروں کی ممانعت کیوں

    ارسلان صاحب۔ یاد دہانی۔
  8. M

    کون اس حدیث کو عملی طور پر صحیح ثابت کرے گا؟؟؟؟

    عامر بھائی۔ کیا معیار ھے کہ آپ لوگوں کی باتوں کو قول رسول کریم سمجھتے ہیں؟
  9. M

    کون اس حدیث کو عملی طور پر صحیح ثابت کرے گا؟؟؟؟

    ارسلان صاحب۔ آپ قاریئن کو گواہ کر کہ اللہ کی قسم کھائیں کہ آپ کو میں نے ان چاروں سوالات کے جواب نہیں دئیے[/COLOR][/B] آپ اپنی پوسٹ میں کئی جگہ مجھ پر یہ الزام لگا چکے ہیں۔ جھوٹ بولنا بری بات ھے۔
  10. M

    کون اس حدیث کو عملی طور پر صحیح ثابت کرے گا؟؟؟؟

    عجوہ کھجور والی حدیث قول رسول کریم نہیں ھے۔ کیا آپ کو سورۃ انفال کی آیت کی صداقت میں کوئی شک ھے؟ جو ٹیسٹ کروانے کے بعد مانیں گے؟
  11. M

    کون اس حدیث کو عملی طور پر صحیح ثابت کرے گا؟؟؟؟

    کیا آپ اللہ کی شہادت دے کر کہہ سکتے ہیں کہ جن کو آپ نبی کریم کے فرمان کہہ رہے ہیں، وہ واقعئی قول رسول کریم ہیں؟ کیا آپ ان اقوال کہ گواہ ہیں؟
  12. M

    کون اس حدیث کو عملی طور پر صحیح ثابت کرے گا؟؟؟؟

    سورہ البقرہ اور سورہ آل عمران کی نقل کی گئی آیات پر ماشاء اللہ عمل ہورہا ھے۔ کیا آپ اس کی تصدیق نہیں کرتے کہ مومنین ان پر عمل پیرا ہیں؟
  13. M

    کون اس حدیث کو عملی طور پر صحیح ثابت کرے گا؟؟؟؟

    شاکر بھائی۔ بالکل غلط استدلال ھے آپ کا۔ پہلے یہ طے کریں کہ "القران کیا کہتا ھے اہل کتاب کے بارے میں" البقرہ آیت ١٥٠ میں آپ نے لفظ شطر کا ترجمہ نہیں لکھا ہے۔ اسکے علاوہ آیات کا سیاق وسباق بھی صرف نظر کرتے ہوئے ، معاذ اللہ آیت کو ناقابل عمل قرار دے دیا ھے۔ أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ...
  14. M

    عورتوں کے لیے ایک سے زیادہ شوہروں کی ممانعت کیوں

    کتاب سے آپ کی مراد اللہ کی کتاب ہی ہوگی۔ سنّت سے آپ کی کیا مراد ھے؟ کیا اللہ کی کتاب میں نبی کے قول اور فعل مراد ہیں، تو یہ بالکل حق بات ھے۔ اگر ایرانی محدثین کی جمع کی ہوئی صحاح ستّہ ہیں، تو یہ ان محدثین کی اطاعت ہوگی۔ اگر آپ اس کو سنّت سمجھ رہے ہیں تو شیعہ، بریلوی، دیوبندی، قادیانی...
  15. M

    منکرین حدیث سے چار سوالات

    میرے جوابات آپ کاپی پیسٹ کردیں۔ مجھے تلاش کرنے میں دشواری ہو رہی ھے۔
  16. M

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    مندرجہ بالا آیات میں رجم کا زکر کہاں ھے؟ جس چیز کو آپ اطاعت رسول سمجھتے ہیں، وہ دراصل محدثین کی اطاعت ھے۔ یہ نبی کریم پر محض بہتان ھے، جسکا حساب آپ کو دینا ھوگا۔ رجم کی سزا، یہودیوں اور عیسائیوں کا ایمان ھے، اور ان کے دین کی پیروی ھے۔ قران مجید میں کسی نبی نے یہ سزا نہیں دی۔ اللہ...
  17. M

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    جھوٹ بولنا بری بات ھے۔ جواب دیئے جاچکے ہیں۔
  18. M

    منکرین حدیث سے چار سوالات

    ارسلان صاحب کا حافظہ خاصہ کمزور یا یہ جان بوجھ کر انجان بن رہے ہیں۔ چاروں سوالات کے جواب ان کو دئیے جاچکے ہیں۔
  19. M

    عورتوں کے لیے ایک سے زیادہ شوہروں کی ممانعت کیوں

    جواب دے چکا ہوں۔ لیکن آپ نے اب تک اپنے فرقے سے توبہ نہیں کی۔
  20. M

    عورتوں کے لیے ایک سے زیادہ شوہروں کی ممانعت کیوں

    اتنی احمقانہ اور مضحکہ خیز باتوں کے باوجود لوگ ایسی کتابوں سے ہدایت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَن سَبِيلِ اللَّـهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّخِذَهَا هُزُوًا ۚ أُولَـٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِينٌ ﴿٦-٣١﴾ اور کچھ لوگ بیہودہ حدیث خریدتے...
Top