الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب حق بات سامنے آتی ھے تو منکر کو بڑی تکلیف ھوتی ھے۔ وہ بڑا زور مارتا ھے کہ اللہ کی آیات کو عاجز کر کے محدثین کا محتاج
بنادے۔
اللہ کی قسم آپ اور آپ جیسے سارے لوگ (بشمول آپ کے محدثین) مل کر بھی، اللہ کی آیات اور اسکی کتاب کو عاجز نہیں کرسکتے۔
اللہ شرک کبھی معاف نہیں کرے گا۔
محدثین (وہ بھی صرف...
مذید یہ بھی بتایئں کہ آپ مسجد الاحرام میں قائم طریقہ صلاۃ کو صحیح نہیں سمجھتے، بلکہ آپ کے نزدیک یہ باطل ھے اسی لیئے آپ حد درجہ اس طریقے کے مخالف ہیں۔ اور لوگوں کو بھی اس سے روک رہے ہیں۔
تاکہ آپ کے اندر کی فرقہ پرستی اور مسلک کی پیروی سامنے آجائے۔
مسجد الاحرام سے روکنے والوں کی فہرست میں...
السلام علیکم۔
میں نے جو کچھ بیان کرنے کی کوشش کی اگر وہ صحیح نہیں ھے تو اب آپ پر فرض ھے کہ صحیح اور حق بات کی مکمل وضاحت کریں۔
تاکہ پڑھنے والے موازنہ کر سکیں۔
السلام علیکم۔
وما کان صلاتھم عند البیت الا مکاء وتصدیۃ یہ صلاۃ رسول اللہ سے پہلے پڑھی جاتی تھی۔
یہ صلاۃ رسول اللہ سے پہلے پڑھی جاتی تھی۔۔۔۔ یہ آپ قرآن سے ثابت کر سکتے ہیں؟
آج بھی جو لوگ بغیر سمجھے اور صلاۃ کی روح کے بغیر صلاۃ قائم کر رہے ہیں اور لوگوں کو مسجد الاحرام سے روک رہے ہیں
ان کی...
السلام علیکم۔
وَ مَا یَنْطِقُ عَنِ الْھَوٰی اِنْ ھُوَ اِلَّا وَحْیٌ یُّوْحٰی (النجم:4-3)
اور نہ وہ اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں۔ وہ تو وحی ہے جو اتاری جاتی ہے۔
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم اپنی خواہش سے بات نہیں کرتے بلکہ وحی کے ذریعے کلام کرتے...
پہلی آیت ایسے صابر مومنین کے لیئے ھے جو ضیعف نہیں ہیں۔ اسی لیئے ان کا غلبہ زیادہ ھے۔
دوسری آیت ضعیف مومنین کے لیئے ھے۔ ان کے لیئے اللہ نے بوجھ بوجہ ناتوانی کے ہلکا کیا ہے۔
دونوں آیات میں کوئی اختلاف نہیں ھے۔
تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُم مَّا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿٢-١٣٤﴾
وہ ایک امت تھی جو گزرگئی، جو کچھ انہوں نے کمایا، وہ اُن کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے، وہ تمہارے لیے ہے تم سے یہ نہ پوچھا جائے گا کہ وہ کیا کرتے تھے
محمد وقاص صاحب۔
السلام علیکم۔
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَىٰ وَالْفُرْقَانِ ۚ ۔۔۔۔۔۔۔
رمضان وہ مہینہ ہے، جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے، جو راہ راست دکھانے والی...
وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ ﴿٢٦-٢٢٤﴾
رہے شعراء، تو ان کے پیچھے بہکے ہوئے لوگ چلا کرتے ہیں
وَمَا لَهُمْ أَلَّا يُعَذِّبَهُمُ اللَّـهُ وَهُمْ يَصُدُّونَ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَا كَانُوا أَوْلِيَاءَهُ ۚ إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ وَلَـٰكِنَّ...
السلام علیکم۔
پچھلی ایک پوسٹ میں آیات سے یہ ثابت ھوچکا ھے کہ "دین میں شرع ایک ہی ھے۔ اللہ کی سنت اللہ کا دستور اور اللہ کے کلمات کبھی بھی
تبدیل نہیں ھوتے۔اور یہ بات بھی قران سے ثابت ھے کہ قران میں کوئی اختلاف نہیں ھے۔ آیات سے آیات کی تصدیق ھوتی ھے تردید نہیں۔
کیونکہ یہ اللہ کا کلام ھے۔...
السلام علیکم۔
إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ ﴿٣-٩٦﴾
بیشک سب میں پہلا گھر جو لوگوں کی عبادت کو مقرر ہوا وہ ہے جو بکہ کے ساتھ ھے، برکت والا اور عالمین کے لیئے ہددایت ھے ۔
اہم نکات۔
١- کعبہ سب سے پہلا گھر ھے۔
٢- مبارک ھے۔...
السلام علیکم۔
میں نے اپنی ہر پوسٹ میں مصلٰی کا ترجمہ مصلٰی ہی کیا ھے۔ آپ بار بار یہ ہی سوال کررہے ہیں۔
واتخذو من مقام ابراھیم مصلی
پکڑلو مقام ابراہیم کو مصلٰی۔
عربی گرامر کی رو سے کیا یہ خطاب صرف حاجیوں یا عمرہ کرنے والوں کے لیئے مخصوص ھے؟ یا سب لوگوں کے لیئے؟
کیونکہ آیت میں یہ نہیں...