الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ المصّور ھے اور انسان کو بھی اللہ نے یہ صفت عطا کی ھے۔ اللہ کی صفت لا محدود ھے اور انسان کی محدود، اللہ کی عطا
کی ھوئی۔
اللہ نے اپنی فطرت پر انسان کو فطر کیا ھے۔ اس لیئے تصویر بنانے میں کوئی حرج نہیں ھے۔
فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّـهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ...
اپنے الفاظ میں مختصرا" عرض کرتا ہوں۔
١- اللہ کی کتاب، اس کا عربی ٹیکسٹ محفوظ ھے۔
٢- آیات کی روح (ٹرو سینس اور ایسنس یعنی اسپرٹ) محفوظ ھے۔ اللہ اپنے جس بندے پر چاہتا ھے اپنی روح القاء کرتا ھے۔
٣- اللہ کی کتاب میں سورتوں کی ترتیب محفوظ ھے۔
٤- اللہ کی کتاب میں آیات میں اختلاف نہیں ہوسکتا، یہ...
السلام علیکم۔
کنعان صاحب میرے سوالات بہت سادہ ہیں۔ ان میں کوئی روکٹ سائنس نہیں ھے۔
آپ نے جو آیات بطور دلیل پیش کی ہیں، ان میں (عربی ٹیکسٹ ) میں کہاں لکھا ھے کہ کتاب آسمانی ھے اور موسٰی علیہ سلام پر
توراۃ نازل ہوئی ھے؟
میں تو طالب علم ہوں، آپ کے پاس ان آیات کی وضاحت ھے تو لکھیں۔ گول مول باتیں...
السلام علیکم۔
حسب معمول آپ کی تحریر بہت شائستہ اور انداز بہت اچّھا ھے۔
مجھے نہیں یاد کہ میرے کسی سوال کی وجہ سے موضوع بدل گیا ھے۔ اگر ایسا ھے تو معذرت خواہ ہوں۔
مجھے معلوم ھے کہ اللہ کی کتاب پر ہمارا کوئی اختلاف نہیں ھے۔
اپنی کئی پوسٹس میں، میں نے لکھا تھا کہ "اللہ کی کتاب کی حفاظت،...
عبدالعلام صاحب۔
مجھے یہ قوی امیّد تھی کہ آپ یہ اعتراض ضرور کریں گے۔ لہٰذا اس کا جواب حاضر ھے، کہ ذکر کیا چیز ھے اور اللہ نے اپنی کتاب میں
اس کی تعریف کیا بیان فرمائی ھے۔
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالذِّكْرِ لَمَّا جَاءَهُمْ ۖ وَإِنَّهُ لَكِتَابٌ عَزِيزٌ ﴿٤١-٤١﴾
جن لوگوں نے نصیحت کو نہ...
السلام علیکم۔
کنعان بھائی ان آیات مبارکہ میں (عربی ٹیکسٹ میں) یہ کہاں لکھا ھے کہ، اللہ نے اپنی کتاب آسمان سے نازل کی ھے؟
اور نہ ہی موسٰی علیہ سلام کے نام کے ساتھ توراۃ کا زکر ھے۔
میرا سوال یہ ھے کہ " موسٰی علیہ سلام پر توراۃ نازل ہوئی، یہ ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں۔ یہ بات قران مجید میں کہاں...
السلام علیکم۔ ارسلان صاحب۔
چار سوالات تحریر کردیں۔ لنک اوپن نہیں ہورہا ھے۔ انشاءاللہ جواب مل جائے گا-
کیا جواب ملنے کے بعد آپ اپنا فرقہ چھوڑ دیں گے؟ ایمان داری سے سچ سچ بتائیں۔
ہاں یا نہیں۔
عامر بھائی
السلام علیکم۔
کوئی بھی شخص اللہ یا رسول یا اللہ کی کتاب یا دین اسلام کے بارے میں جو بات لکھے اس کا جواز پیش کرے۔ یعنی ریفرنس
پیش کرے۔
یہاں لوگ ناراض ہوجاتے ہیں اور الزامات لگاتے ہیں۔
سوالات کو سمجھیں اور برائے مہربانی منفی پہلو نہ نکالیں۔
میرے ان دو سوالات کا جواب قران سے دے...
آیت مبارکہ میں آسمان کا زکر کہاں ھے؟
مجھے اس بات کا پہلے ہی سے خدشہ تھا کہ آپ اس کو کہیں منفی نہ لے لیں۔
میں تو صرف اس بات کا ریفرینس، آیت سے مانگ رہا ہوں۔
جو باتیں آپ لکھ رہے ہیں ان کا جواز پیش کریں۔ بغیر ناراض ہوئے۔
السلام علیکم۔
ارسلان بھائی کیا یہ دونوں باتیں آپ قران مجید سے ثابت کر سکتے ہیں؟
میری بات کو منفی مت لیجیئے گا۔
مقصد صرف قران میں غور و فکر اور تدبّر کی دعوت دینا ھے۔
السلام علیکم۔
آپ ہی بڑے ہیں-
درج زیل آیات سے یہ ثابت ہورہا ھے کہ قران اللہ کی کتاب ھے۔
حم ﴿١﴾ تَنزِيلٌ مِّنَ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿٢﴾ كِتَابٌ فُصِّلَتْ آيَاتُهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لِّقَوْمٍ يَعْلَمُونَ ﴿٣﴾ بَشِيرًا وَنَذِيرًا فَأَعْرَضَ أَكْثَرُهُمْ فَهُمْ لَا يَسْمَعُونَ ﴿٤﴾...
السلام علیکم۔
آپ کی تحریر کا آخری پیرا گراف بہت ہی بچکانہ ھے۔
بھائی قران اور دوسرے مذاہب کی کتابوں میں زمین آسمان کا فرق ھے۔ یہ کوئی بھی پڑھنے والا آسانی سے محسوس کر سکتا ھے۔
دنیا کے کسی بھی مذہب کی کتاب میں یہ نہیں لکھا کہ " وہ (یعنی وہ کتاب) عالمین کے رب کی طرف سے نازل کی گئی ھے،
سوائے...
السلام علیکم
محترم کنعان بھائی۔ آپ کی یہ بات انسانی کلام کے لیئے تو شاید مانی جاسکتی ہو، مگر قران کے لیئے نہیں مانی جاسکتی۔
کیونکہ قران فرقان ھے۔ حق اور باطل میں فرق کرنے والا ھے۔
اس کے سہارے کے بغیر حق بات تک رسائی ممکن ہی نہیں ھے۔
آپ اپنی بات پر دوبارہ غور کریں۔
آپ نے بغیر غور کیئے ہوئے جواب لکھا ھے۔
احادیث کی کتب میں جہاں کہیں جو آیات، اللہ کی کتاب میں سے لکھی گئی ہیں وہ اللہ کا کلام ھے،
پوری کی پوری کتب احادیث، اللہ کا کلام نہیں ہیں۔
کیا اپنی کسی پوسٹ میں، میں نے یہ بات لکھی ھے؟
کیا آپ کی مراد سورہ الحجر آیت ٦ سے ھے؟
بازوق صاحب۔ السلام علیکم۔
آپ کے جواب سے ظاہر ہو رہا ہے کہ آپ اس بات کا اقرار کررہے ہیں کہ مختلف مکتبہ فکر کے پاس جمع شدہ احادیث بھی (استغفراللہ) اللہ کا کلام ہے اگر چند شرائط کی تکمیل ہو جائے۔
دیکھیں پہلا فرق تو یہیں ظاہر ہو گیا، وہ یہ کہ لوگوں کی جمع شدہ احادیث کا کلام اللہ ہونا آپ کے نزدیک...
السلام علیکم۔
جناب عالی کون سی آیت کے معنٰی غلط کیئے ہیں؟ بتا دیں اور ساتھ میں درست معنٰی لکھ دیں۔
برائے مہر بانی البقرہ-١٢٥ اور آل عمران-٩٦-٩٧ کا درست ترجمہ تحریر کریں۔ اور ان آیات سے آپ کیا نتیجہ اخذ کرتے ہیں تحریر کر دیں
اس کا بھی ثبوت دیں۔
کیا ادھار ھے؟ وضاحت کریں۔
جب...