الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عامر صاحب۔
السلام علیکم۔
الله فرماتا ہے :
”وَاذْكُرْنَ مَا يُتْلَىٰ فِي بُيُوتِكُنَّ مِنْ آيَاتِ اللَّـهِ وَالْحِكْمَةِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ كَانَ لَطِيفًا خَبِيرًا الخ (الاحزاب:34)
ترجمہ:۔”اور یاد کرو جو تمہارے گھروں میں تلاوت کی جاتی ہیں اللہ کی آیات اور حکمت بیشک اللہ باریک بین اور...
انس نضر صاحب۔
قرآن میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ مذکورہ بالا آیات کا تجزیہ کرتے ہیں۔
" اگرچہ تو ان کی ہدایت کے لئے (کتنا ہی) حریص کیوں نہ ہو مگر بیشک اللہ اس کی ہدایت کرنے والا نہیں ہے جو گمراہ ہو گیا۔ اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوگا"۔ (النحل۔37)
" بیشک تو اس کی ہدایت نہیں کرسکتا جس کی تو چاہے۔ مگر...
ہبیل صاحب۔
آپ صرف یہ واضح کریں کہ وہ کیا انسانی زرائع ہیں جن کی سند پر آپ لوگوں کی جمع کردہ باتوں کو اللہ کا کلام اور قول رسول کریم سمجھ رہے ہیں تاکہ اگر میں غلطی پر ہوں تو اصلاح کی طرف آسکوں اور مجھے بھی یقین آجائے کہ آپ درست کہہ رہے ہیں۔
السلام علیکم۔
جب تک آپ، لوگوں کی جمع کردہ باتوں ( جن کی اللہ نے کوئی سند نازل نہیں کی اور نہ ہی رسول نے ان کی تصدیق فرمائی اور نہ ہی آپ میں سے کوئی اس کا گواہ ہے) کو قول رسول کریم سمجھتے رہیں گے ، اللہ کی کتاب سے ہدایت نہیں لے سکتے۔ نہ جانے آپ لوگ اتنے دلیر کیسے ہوگئے کہ کئی واسطوں سے بتائی...
السلام علیکم۔
ندیم صاحب ۔ ہبیل صاحب۔
بھائی سوالات تو آپ لوگ بھی بہت سارے کر سکتے ہیں اور کر بھی رہے ہیں۔ میں پہلے بھی ایک تھریڈ میں عرض کرچکا ہوں کہ میں اگر آپ کو تسلی بحش جواب نہ دے سکوں تو یہ میری کم علمی ہوگی۔ آپ جو آیات نکال کر یہ سمجھ رہے ہیں کہ ان کا جواب اللہ کی کتاب میں نہیں ہے یہ...
السلام علیکم۔
ہبیل بھائی میں چند سادہ سے سوالات کئے تھے جن پر آپ نے گفتگو نہیں فرمائی۔ دوبارہ لکھ رہا ہوں۔
اللہ کب سے ہے؟؟ کیا چودہ سو سال سے اللہ کے نزدیک دین اسلام ہے؟؟ اس سے پہلے اللہ کے نزدیک دین، اسلام کے علاوہ کیا کچھ اور تھا؟؟
نیز یہ بھی بتا دیں کہ تمام انبیاء سابقین اور ان پر ایمان...
ہبیل صاحب آپ جھوٹ بول رہے ہیں۔ محمدٖ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول پر میرا پورا ایمان ہے۔
پس مجھے ان چیزوں کی قسم ہے جنہیں تم دیکھتے ہو۔
اور ان کی بھی جنہیں تم نہیں دیکھتے۔
کہ بے شک یہ (قرآن) قول رسول کریمﷺ ہے۔
اور یہ کسی شاعر کے قول کے ساتھ نہیں۔ تم بہت ہی کم ایمان لاتے ہو۔
اور نہ ہی یہ کسی...
ہم شکرادا کرتے ہیں پیارے رب کا جس نے اس دین کو اتنا آسان بنایا
مسلم صاحب نے بات صاف کردی کہ جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی کسی بھی بات کو حجت نہیں مانتے ۔جبکہ ہم یہ کہتے ہیں کے حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بغیراسلام کو سمجھنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے ۔
حدیث اگر حجت ہے تو پھر...
دوسری پوسٹ درج زیل ہے۔
اصل پیغام ارسال کردہ از: sahj
مسٹر مسلم
یہ بات کنفرم کردیں کہ آپ " اہل قرآن " ہونے کے دعوے دار ہیں ،یا نہیں ؟ اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو اور جن کتابوں میں احادیث لکھی ہوئ ہیں انہیں آپ کیا سمجھتے ہیں ؟
یہ جوابات آپ دے دیجئے پھر ان شاء اللہ بات آگے...
السلام علیکم۔
آپ حضرات نے کئی تندوتیز سوالات کئے ہیں اور ایسا متوقع تھا۔ ندیم بھائی نے حسب سابق طنز بھی کیا ہے۔ میں تو حق بات آپ لوگوں تک پہنچا رہا ہوں۔ میری درج زیل دو پوسٹ کا مطا لعہ کرلیں۔
وعلیکم السلام۔ آپ کے سوال کا ایک سادہ سا جواب تو "ہاں" ہے مگر یاد رہے کہ اس "ہاں" کی تصدیق سے قبل...
السلام علیکم۔
بھائی صاحب " اہل قرآن " کی کوئی اصطلاح قرآن مجید میں میری نظر سے نہیں گزری اگر آپ کو علم ہے تو سورۃ اور آیت نمبر بتا دیں۔
دیکھیں دنیا میں اللہ کی کتاب قرآن مجید کے علاوہ کوئی اور چیز "فرقان" نہیں ہے۔(2:185) اللہ کی کتاب سب سے اوپر ہے۔ زندگی میں پیش آنے والے سارے معاملات اسکی...
جی میری بھی گزارش ہے کہ ایک موضوع پر بات کرتے ہوئے موضوع کی حدود ہی میں رہ کر سوالات اٹھائے جائیں۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ مسلم بھائی سے علیحدہ دھاگوں میں موضوع سے ہٹ کر سوال کئے جا رہے ہیں جو درست طریقہ نہیں۔ نماز سے متعلق سوالات نماز والے فولڈر ہی میں کئے جائیں۔ موضوع کا تعین کر لیں۔ بلکہ بہتر...