• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    سود ہر شکل میں حرام :

    جزاک اللہ خیرا
  2. محمد عامر یونس

    مسلمان قاتل مقتول جہنم میں!!!

    حضرت ابو بکرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سُنا: جب دو مسلمان اپنی تلواریں لے کر ایک دوسرے کے سامنے آئیں (اوران میں سے ایک دوسرے کو قتل کردے) تو قاتل اور مقتول دونوں (دوزخ کی) آگ میں ہونگے۔ حضرت ابو بکرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے...
  3. محمد عامر یونس

    اللہ تعالی نے والدین کے بارے میں پانچ احکامات دیئے ہیں جن کی پابندی کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے ۔

    والدین کے ساتھ حسن سلوک ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد وَقَضَى رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا إِمَّا يَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ أَحَدُهُمَا أَوْ كِلَاهُمَا فَلَا تَقُلْ لَهُمَا أُفٍّ وَلَا تَنْهَرْهُمَا وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا وَاخْفِضْ لَهُمَا...
  4. محمد عامر یونس

    توحید کی تقسیم !!!

    توحید کی تقسیم !!! میں نے توحید اور اس کی اقسام کا علم رکھنے والے بعض بھائیوں سے سنا ہے کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے توحید کو دو قسموں میں تقسیم کیا ہے – ( توحید ربوبیت اور توحید اسما و صفات ) یہ کس حد تک صحیح ہے اور کیا شیخ محمد ابراہیم توحید کی چار قسمیں بناتے تھے اور آخر میں یہ...
  5. محمد عامر یونس

    توحید وشرک!!!

    توحید وشرک!!!
  6. محمد عامر یونس

    میں گواہی دیتا ھو !!!!

    میں گواہی دیتا ھو
  7. محمد عامر یونس

    پروفیسر حافظ محمد سعید حفظہ اللہ تعالی کی مخالفت میں پیش پیش رہنے والی پریشان حال ملت واحدہ !!

    http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%BE%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%9F%D8%9F%D8%9F%D8%9F%D8%9F-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%DB%92-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB...
  8. محمد عامر یونس

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان!!!

    http://www.islamicurdubooks.com/msb/babdetail/bookssubchapters-detail-d4a4.html?zoom_highlight=%D8%BA%D8%B2%D9%88%D8%A7%D8%AA%20%DA%A9%DB%92%20%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86%20%D9%85%DB%8C%DA%BA
  9. محمد عامر یونس

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان!!!

    صحیح بخاری غزوات کے بیان میں
  10. محمد عامر یونس

    خارجیوں تمہاری منافقت کو سلام !!!!

    http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%BE%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%9F%D8%9F%D8%9F%D8%9F%D8%9F-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%DB%92-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB...
  11. محمد عامر یونس

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان!!!

    حدیث نمبر : 1711 سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہا کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر مرض کی شدت ہوئی تو بیہوش ہو گئے، سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا رو کر کہنے لگیں کہ ہائے میرے باپ کی تکلیف! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " تیرے باپ پر اس روز کے بعد پھر کوئی تکلیف نہ ہو گی۔"
  12. محمد عامر یونس

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان!!!

    حدیث نمبر : 1710 ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بیماری کی حالت میں دوا پلائی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا: " ہم نے سمجھا کہ دوا بری معلوم ہونے کی وجہ سے مریض تو منع کیا ہی کرتا ہے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو افاقہ ہوا تو فرمایا: "...
  13. محمد عامر یونس

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان!!!

    حدیث نمبر : 1709 ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ یہ بھی اللہ کی نعمتوں میں سے ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے گھر میں اور میری باری کے روز میری ٹھوڑی اور سینہ کے درمیان (سر رکھے ہوئے) وفات پائی اور اللہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت میرا اور آپ صلی اللہ...
  14. محمد عامر یونس

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان!!!

    حدیث نمبر : 1708 سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی موت کی بیماری میں ایک روز سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے باہر نکلے تو لوگوں نے پوچھا: " اے ابوالحسن! آج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیسے ہیں؟" انہوں نے کہا "...
  15. محمد عامر یونس

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان!!!

    حدیث نمبر : 1707 ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سرمبارک وفات کے وقت میرے سینہ پر تھا۔ جب سے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر موت کی سختی دیکھی، اس کے بعد سے میں موت کی سختی کو کسی کے لئے برا نہیں سمجھتی۔
  16. محمد عامر یونس

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان!!!

    حدیث نمبر : 1706 ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات قریب ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے کمر لگائے بیٹھے تھے تو میں نے بغور سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرماتے ہیں " اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما اور مجھے (بلند) رفیقوں سے...
  17. محمد عامر یونس

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان!!!

    حدیث نمبر : 1705 ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیمار ہوتے تو معوذات (سورۃ اخلاص، الفلق اور الناس) پڑھ کر اپنے اوپر دم کیا کرتے اور ہاتھ اپنے بدن پر پھیرتے تو جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مرض الموت میں مبتلا ہوئے تو میں یہ سورتیں پڑھ کر ان کے...
  18. محمد عامر یونس

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان!!!

    حدیث نمبر : 1704 ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحت کی حالت میں فرمایا تھا: " کوئی نبی اس وقت تک فوت نہیں ہوا جب تک جنت میں اس کو اس کا مقام نہیں دکھلایا گیا پھر (جب تک) اس کو یہ اختیار نہیں دیا گیا کہ چاہے (تو دنیا میں) زندہ رہے یا آخرت کو...
Top